ٹیگ محفوظات

زمبابوے نیوزی لینڈ 2015ء

زمبابوے ایک اور اپ سیٹ کرنے میں ناکام

کامیابی کی راہوں پر پر شکست کا سامنا، اور پے در پے ناکامیوں کے بعد فتح کرکٹ کے کھیل کا حصہ ہے۔ جب تک حتمی نتیجہ نہ آئے کرکٹ جیسے کھیل میں کچھ کہنا ممکن نہیں ہوتا ہے کہ جیت کس کا مقدر بنے گی۔ آج زمبابوے کے ساتھ بھی کچھ یہی ہوا۔ ٹاس جیت کر…

نیوزی لینڈ کی سیریز میں شاندار واپسی

نیوزی لینڈ نے دوسرے ایک روزہ مقابلے میں زمبابوے کو 10 وکٹوں سے شکست دے کر نہ صرف پہلے میچ میں اپنی شکست کا بدلہ لے لیا ہے بلکہ سیریز میں بھی شایانِ شان انداز میں واپسی کی ہے۔ ہرارے میں ہونے والے دوسرے مقابلے میں نیوزی لینڈ کا پلڑا ابتدا…

بلے بازوں کا راج، 7 مہینوں میں ریکارڈ 85 سنچریاں

کچھ عرصے سے مختلف حلقوں کی جانب سے یہ صدائیں بلند کی جا رہی ہیں کہ کرکٹ میں اب توازن باقی نہیں رہا اور کھیل بہت زیادہ بلے بازوں کی جانب جھک گیا ہے۔ جب یہ آواز توانا ہونے لگی تو بین الاقوامی کرکٹ کونسل نے بھی کچھ نمائشی اقدامات کیے ہیں تاکہ…

سکندر رضا کی تاریخی اننگز، ساتویں نمبر پر سنچری

دنیا کی بہترین ایک روزہ ٹیموں بھارت اور جنوبی افریقہ کو ماضیِ قریب میں بنگلہ دیش کے ہاتھوں شکست کا سامنا کرنا پڑا ہے تو اب عالمی کپ 2015ء کا فائنل کھیلنے والے نیوزی لینڈ کو زمبابوے میں خفت درپیش ہے۔ پہلے ایک روزہ میں 304 رنز کے ہدف کا دفاع…

ایک اور اپ سیٹ

معلوم ایسا ہوتا ہے کہ کرکٹ کے میدان میں اب ہواوں کا رُخ کچھ تبدیل ہوگیا ہے، ایسے ایسے نتائج دیکھنے کو مل رہے ہیں کہ یقین کرنے سے پہلے کئی بار تصدیق کرنے کی ضرورت محسوس ہوتی ہے۔ پہلے بنگلہ دیش نے پاکستان، بھارت اور جنوبی افریقہ کو شکست دے…