[انفوگرافک] ایک روزہ ڈبل سنچریاں بنانے والے کھلاڑی
![](https://www.cricnama.com/wp-content/uploads/2013/11/infographic-odi-double-centuries.png)
محدود اوورز کی ایک روزہ کرکٹ میں ڈبل سنچری بنانا ایک بہت بڑی بات ہے اور بھارت کے تین بلے بازوں کو یہ اعزاز حاصل ہے کہ انہوں نے کسی ون ڈے میں 200 رنز کا ہندسہ بھی عبور کرلیا ہو۔ اس حوالے سے کرک نامہ نے ایک خوبصورت انفوگرافک تیار کیا ہے جس میں معلومات کو انتہائی خوبصورت و آسان انداز میں پیش کیا گیا ہے۔ امید ہے قارئین کی معلومات میں اضافے کا باعث بنے گا۔