ٹیگ محفوظات

انفوگرافکس

پاکستان سپر لیگ 2016ء – مکمل شیڈول

پاکستان سپر لیگ کا آغاز بس ہونے ہی والا ہے۔ اسلام آباد یونائیٹڈ سے لے کر کوئٹہ گلیڈی ایٹرز تک تمام ٹیمیں اور ان کے بیشتر کھلاڑی، کوچ، عملے کے دیگر اراکین اور شائقین کی بڑی تعداد بھی متحدہ عرب امارات پہنچ چکی ہے اور جب 4 فروری کو ان دونوں…

[انفوگرافکس] پاکستان سپر لیگ حتمی اسکواڈز

پاکستان سپر لیگ 2016ء کے لیے اہم ترین مرحلہ اپنے اختتام کو پہنچ گیا ہے۔ دو دن تک لاہور میں واقع سرگرمی میں نیشنل کرکٹ اکیڈمی میں 100 کھلاڑیوں کا انتخاب عمل میں آیا۔ پانچ زمروں پلاٹینم، ڈائمنڈ، گولڈ، سلور اور ایمرجنگ میں منتخب ہونے والے…

ورلڈ ٹی ٹوئنٹی 2016ء - سپر 10 مرحلے کے گروپس

ورلڈ ٹی ٹوئنٹی 2016ء کے لیے تیاریاں آج حتمی مرحلے میں داخل ہو گئی ہیں۔ تازہ ترین اعلان کے بعد یہ طے ہو گیا ہے کہ کون سی ٹیم کس کے خلاف اور کب مقابل آئے گی۔ اس اعلان کی اہم ترین بات پاکستان اور بھارت کا ایک مرتبہ پھر ایک ہی گروپ میں ہونا ہے۔…

[انفوگرافک] پاکستان کے لیے سب سے زیادہ ٹیسٹ رنز

پاکستان کے مڈل آرڈر بلے باز یونس خان حال ہی میں 9 ہزار رنز بنانے والے پہلے پاکستانی بیٹسمین بنے ہیں۔ انہوں نے انگلستان کے خلاف جاری سیریز میں ہی جاوید میانداد کا 8832 رنز کا قومی ریکارڈ توڑا تھا اور اب ان کی نظریں 10 ہزار رنز پر ہیں۔ کرک…

[انفوگرافک] ایشیا کپ میں پاکستان کی کارکردگی

پاکستان اس وقت ایشیائی چیمپئن ہے اور چند روز بعد بنگلہ دیش میں شروع ہونے والے 12 ویں ایشیا کپ میں اپنے اعزاز کا دفاع کرے گا۔ پاکستان نے پہلی بار سال 2000ء میں ایشیا کپ جیتا تھا جبکہ دوسری بار یہ اعزاز سال 2012ء میں ایک یادگار پاک-بنگلہ…

[انفوگرافک] کرکٹ عالمی کپ 1975ء تا 2015ء

عالمی کپ 2015ء کے آغاز میں اب صرف ایک سال کا عرصہ رہ گیا ہے۔ آسٹریلیا اور نیوزی لینڈ میں طے شدہ عالمی کپ اپنے سلسلے کا 11 واں ٹورنامنٹ ہوگا جو ٹھیک ایک سال بعد 14 فروری 2015ء کو نیوزی لینڈ اور سری لنکا کے مابین کرائسٹ چرچ میں مقابلے سے شروع…

[انفوگرافک] کوری اینڈرسن اور شاہد آفریدی کی تیز ترین سنچریوں کا تقابل

نیوزی لینڈ کے بیٹسمین کوری اینڈرسن نے چند روز قبل پاکستان کے شاہد آفریدی کا قائم کردہ 17 سال پرانا 'تیز ترین ون ڈے سنچری' کا ریکارڈ اپنے نام کیا۔ کوئنزٹاؤن کے خوبصورت میدان میں کھیلے گئے مقابلے میں اینڈرسن نے صرف 36 گیندوں پر تہرے ہندسے…

[انفوگرافک] ایک روزہ ڈبل سنچریاں بنانے والے کھلاڑی

محدود اوورز کی ایک روزہ کرکٹ میں ڈبل سنچری بنانا ایک بہت بڑی بات ہے اور بھارت کے تین بلے بازوں کو یہ اعزاز حاصل ہے کہ انہوں نے کسی ون ڈے میں 200 رنز کا ہندسہ بھی عبور کرلیا ہو۔ اس حوالے سے کرک نامہ نے ایک خوبصورت انفوگرافک تیار کیا ہے جس…