زمرہ محفوظات

متفرق

کیا ٹی ٹوئنٹی لیگز انٹرنیشنل کرکٹ کو کھا جائیں گی؟

اولاد میں جو سب سے بڑا ہوتا ہے، اس کی اہمیت ہمیشہ برقرار رہتی ہے۔ سب سے چھوٹا تو لاڈلا ہوتا ہے جبکہ درمیان میں پیدا ہونے والے کی پوری زندگی شکوے شکایتوں اور اپنی اہمیت جتانے میں ہی گزر جاتی ہے۔ دنیائے کرکٹ میں ون ڈے انٹرنیشنلز کا حال بھی

موسمیاتی تبدیلی، کیا کرکٹ بچ پائے گی؟

ویسٹ انڈیز میں ایک لطیفہ ہے کہ اگر آپ کو شدید گرمیوں میں بارش چاہیے تو کرکٹ کھیلنا شروع کر دیں۔ یہ تو چلیں ایک مذاق تھا، لیکن امریکی اخبار نیویارک ٹائمز نے 2018ء کی ایک کلائمٹ رپورٹ کا حوالہ دیتے ہوئے کہا ہے کہ موسمیاتی تبدیلی سے جو

چھوٹے ملکوں کی توجہ چھوٹے فارمیٹ پر، ٹیسٹ کرکٹ کا مستقبل کیا ہوگا؟

گزشتہ چند ماہ سے دنیائے کرکٹ کی چھوٹی ٹیمیں بہت مصروف نظر آ رہی ہیں۔ افغانستان، آئرلینڈ، نیدرلینڈز، اسکاٹ لینڈ اور زمبابوے سبھی میدانِ عمل میں ہیں۔ لیکن کیا آپ نے غور کیا ہے؟ یہ سب محدود اوورز کی سیریز کھیل رہے ہیں، یعنی یا تو ون ڈے ہیں یا

ایشیا کپ کا اعلان ہو گیا، پاک-بھارت ٹاکرے کے لیے تیار

ایک طویل انتظار کے بعد بالآخر ایشیا کپ 2022ء کا شیڈول جاری کر دیا گیا ہے یعنی ہم اسی مہینے پاک-بھارت ٹاکرا دیکھیں گے۔ وہ بھی ایک بار نہیں، ممکنہ طور پر دو مرتبہ بلکہ ہو سکتا ہے تیسری بار بھی ہو ہی جائے، فائنل میں؟۔ تو سیٹ بیلٹ باندھ لیجیے

باؤلرز کا مقابلہ سری لنکا کے نام

سری لنکا اور آسٹریلیا کا دوسرا ون ڈے پہلے مقابلے کا ری پلے بن جاتا، لیکن سری لنکا کے باؤلرز کی نپی تلی باؤلنگ نے ممکن بنایا کہ وہ آسٹریلیا کو شکست دے کر سیریز برابری کی سطح پر لے آئے۔ پالی کیلے کے اسی میدان پر کھیلے گئے دوسرے ون ڈے

لارڈز کا لارڈ جو روٹ، 10 ہزار ٹیسٹ رنز بنا لیے

نیوزی لینڈ کے خلاف پہلے ٹیسٹ میں جہاں شاندار مقابلہ دیکھنے کو ملا، وہیں لارڈز کے میدان پر ایک تاریخی سنگِ میل بھی عبور ہوا۔ انگلینڈ کے جو روٹ نے اپنی 115 رنز کی فاتحانہ اننگز کے دوران 10 ہزار ٹیسٹ رنز بھی مکمل کیے۔ آخری لمحات میں جب

ہِیٹ وَیو کے دوران پاکستان اور بھارت میں کرکٹ؟

تقریباً دو مہینے کے وقفے کے بعد بالآخر پاکستان کرکٹ ٹیم ایک مرتبہ پھر میدان میں اترنے والی ہے۔ اس مرتبہ ویسٹ انڈیز پاکستان کے دورے پر آئے گا اور جون میں دونوں ٹیموں کے مابین تین ون ڈے انٹرنیشنل میچز کھیلے جائیں گے۔ ویسے آپ کو سن

کراچی، پاکستان کے قلعے کی ایک تاریخ

پاک-آسٹریلیا تاریخی سیریز کا دوسرا ٹیسٹ کراچی کے نیشنل اسٹیڈیم میں شروع ہو چکا ہے، وہ میدان جسے 'پاکستان کا قلعہ' کہیں تو غلط نہیں ہوگا۔ ‏1955ء میں پہلے ٹیسٹ کے بعد اگلے 45 سال تک دنیا کی کوئی ٹیم پاکستان کو نیشنل اسٹیڈیم پر نہیں ہرا

رمیز راجا کو بیان دینے کی ضرورت کیا تھی؟

پاکستان اور آسٹریلیا کے مابین پہلے ٹیسٹ کو گزرے اب دو دن ہو چکے ہیں، لیکن اس سے جو ہنگامہ پیدا ہوا وہ اب بھی جاری ہے۔ اور آخر کیوں نہ ہو؟ اتنا بھیانک ڈرا تو کسی نے بھی عرصے سے نہیں دیکھا ہوگا۔ آسٹریلیا والوں نے تو آسمان سر پر اٹھا رکھا ہے

[ریکارڈز] دونوں اننگز میں سنچریاں بنانے والے پاکستانی

پاکستان کے اوپنر امام الحق نے آسٹریلیا کے خلاف راولپنڈی ٹیسٹ کی دونوں اننگز میں سنچریاں بنا کر تاریخ میں اپنا نام محفوظ کروا لیا ہے۔ وہ پاکستانی کرکٹ تاریخ کے دسویں بلے باز بنے ہیں، جنہوں نے کسی ٹیسٹ کی دونوں اننگز میں سنچریاں بنائی ہوں۔