سعید اجمل، 2011ء میں سب سے زیادہ وکٹیں لینے والے گیند باز
عبد القادر اور پھر مشتاق احمد جیسے اسپنرز کے بعد پاکستان میں ثقلین مشتاق نے اسپن گیند بازی کو منتہائے کمال تک پہنچایا لیکن بدقسمتی سے اس کے بعد پاکستان معیاری اسپنرز سے طویل عرصے کے لیے محروم ہو گیا۔ 2004ء میں ثقلین مشتاق کے بین الاقوامی…