گیند بازوں کی عالمی درجہ بندی: سعید اجمل سرفہرست، حفیظ دوسرے نمبر پر آ گئے

رواں سال پاکستان نے عمدہ کارکردگی کے ذریعے دنیائے کرکٹ میں ایک متوازن ٹیم کا رتبہ حاصل کیا ہے۔ اسپاٹ فکسنگ اسکینڈل کے سامنے آنے کے بعد کسی کے وہم و گمان میں بھی نہ ہوگا کہ پاکستان کرکٹ اتنی جلدی ابھر کر سامنے آئے گی۔ تاہم عروج کی جانب اس…

بنگلہ دیش ڈھیر، پاکستان کا کلین سویپ

بنگلہ دیش نے عرصہ دراز کے بعد پاکستان کو شکست دینے کا سنہرا موقع گنوا دیا اور یوں پاکستان نے ایک روزہ مقابلوں کی سیریز میں میزبان ٹیم کو کلین سویپ کر دیا۔ 1999ء کے عالمی کپ میں پاکستان کے خلاف تاریخی فتح حاصل کرنے کے بعد سے اب تک بنگلہ دیش…

پاکستان کے نئے کوچ کا فیصلہ کر لیا گیا، اعلان دورۂ بنگلہ دیش کے بعد ہوگا

گزشتہ چند ماہ سے پاکستان کرکٹ بورڈ میں اعلیٰ ترین عہدوں کے لیے تقرریاں ہو رہی ہیں جن میں چیئرمین کی سرفہرست آسامی کے علاوہ دیگر کئی عہدے بھی شامل ہیں تاہم ٹیم کے لیے سب سے اہم معاملہ نئے کوچ کی تقرری ہے۔ اس سلسلے میں پاکستان کرکٹ بورڈ نے…

ڈینیل کرسچن دوسرے ٹیسٹ کے لیے آسٹریلوی دستے میں طلب

آسٹریلیا نے نیوزی لینڈ کے خلاف سیریز کے دوسرےو آخری ٹیسٹ کے لیے ڈینیل کرسچن کوطلب کر لیا ہے۔ دوسرے معرکے کے لیے فاتح دستے میں واحد تبدیلی بین کٹنگ کے زخمی ہونے کے باعث کی گئی ہے۔ 28 سالہ کرسچن اچھی آل راؤنڈ صلاحیتیں رکھتے ہیں اور…

پروین کی جگہ متھن دورۂ آسٹریلیا کے لیے منتخب

بھارت نے دورۂ آسٹریلیا کے لیے نوجوان گیند باز ابھیمنیو متھن کو طلب کر لیا ہے۔ وہ زخمی پروین کمار کی جگہ لیں گے جو پسلی میں تکلیف کے باعث دورے سے دستبردار ہو چکے ہیں، 'ڈاؤن انڈر' جانے والے 17 رکنی دستے کے لیے متھن کو ونے کمار اور عرفان پٹھان…

دو سال بعد عرفان پٹھان کی واپسی

عرفان پٹھان دو سے زائد سال تک قومی ٹیم کی نمائندگی سے محروم رہنے کے بعد بالآخر ویسٹ انڈیز کے خلاف سیریز کے آخری دو مقابلوں کے لیے طلب کر لیے گئے ہیں۔ عرفان پٹھان نے آخری مرتبہ 2009ء کے ورلڈ ٹی ٹوئنٹی میں بھارت کی نمائندگی کی تھی، اور…

سنسنی خیز معرکہ، گھر میں بھارتی فتوحات کا سلسلہ ختم

بھارت-ویسٹ انڈیز معرکہ گو کہ سننے میں ہاتھی اور چیونٹی کا مقابلہ لگتا ہے، لیکن ویسٹ انڈیز نے بھارت میں جاری ایک روزہ سیریز میں جس طرح عالمی چیمپئن کو ناکوں چنے چبوائے ہیں، اس سے ویسٹ انڈین دستے کی اہلیت کا اندازہ ہوتا ہے اور صرف ایک کمی…

ڈیبوٹنٹ باؤلرز کے لیے یادگار سال، پیٹن سن نے آسٹریلیا کو پہلا ٹیسٹ جتا دیا

2011ء، جو اپنا پہلا ٹیسٹ کھیلنے والے نوجوان گیند بازوں کے لیے یادگار ترین سال ثابت ہوا ہے، میں تیز گیند بازی کے عالمی افق پر ایک اور ستارے نے جنم لیا ہے جس نے اپنے پہلے ہی ٹیسٹ مقابلے میں حریف بلے بازوں کے ہوش اڑا دیے ہیں۔ جیمز پیٹن سن نے…

دورۂ آسٹریلیا: تیز گیند بازی کے شعبے میں بھارت کو سخت مشکلات کا سامنا

بھارت کے لیے تیز گیند بازی کا شعبہ عرصہ دراز سے باعث تشویش ہے۔ جواگل سری ناتھ اور وینکٹش پرساد جیسے گیند بازوں کی ریٹائرمنٹ کے بعد سے بھارت میں چند ہی تیز گیند باز منظر عام پر آئے، جنہوں نے مختصر عرصوں کے لیے کامیابیاں ضرور سمیٹیں لیکن قومی…

پاکستان نے ایک اور سیریز اپنے نام کر لی، بنگلہ دیش ڈھیر

گزشتہ سال اسپاٹ فکسنگ اسکینڈل کے منظرعام پر آنے کے بعد ایسا لگتا تھا کہ پاکستان کرکٹ کے تابوت میں آخری کھیل ٹھونک دی گئی ہے اور اب پاکستان میں یہ کھیل دوبارہ کبھی پھل پھول نہیں پائے گا لیکن تالاب کو گندا کرنے والی تین مچھلیوں کے جاتے ہی روز…