کرس گیل 'سال کے بہترین کھلاڑی' قرار

ویسٹ انڈیزپلیئرزایسوسی ایشن (ویپا) نے جارحانہ بلے باز کرس گیل کو سال کا بہترین کھلاڑی قرار دیا ہے۔ اتوار و پیر کی درمیانی شب کوئنز ہال، سینٹ اینز میں منعقدہ ایک رنگارنگ تقریب میں گیل کو 2010ء ویپا کرکٹر آف دی ایئر کے اعزاز سے نوازا…

فلیمنگ اور ویٹوری کے لیے اعلیٰ ترین قومی اعزاز کا اعلان

نیوزی لینڈ کے سابق قائدین اسٹیفن فلیمنگ اور ڈینیل ویٹوری کو ملک کا اعلیٰ ترین شہری اعزاز 'نیوزی لینڈ آرڈر آف میرٹ' دینے کا اعلان کیا گیا۔ پیر کو ملکہ برطانیہ ایلزبتھ دوئم کی سالگرہ کے موقع ظاہر کی گئی فہرست میں ان دونوں کھلاڑیوں کے…

ونسنٹ بارنیس نے بنگلہ دیش کی کوچنگ کی پیشکش ٹھکرا دی

ونسنٹ بارنیس نے بنگلہ دیش کی جانب سے کوچ کا عہدہ دینے کی پیشکش ٹھکرا دی ہے تاہم بنگلہ دیش کرکٹ بورڈ (بی سی بی) نے ان سے اپنےفیصلے پر نظر ثانی کا مطالبہ کیا ہے۔ جنوبی افریقہ نے نئے کوچ کے اعلان کے ساتھ دستے و انتظامیہ میں تبدیلیاں کی…

آئی سی سی کی صدارت کا رائج طریقہ تبدیل کرنے پر غور

بین الاقوامی کرکٹ کونسل ادارے کی صدارت کے لیے رائج طریق کار کو بدلنے کا منصوبہ بنا رہی ہے۔ اس وقت آئی سی سی میں باری یعنی روٹیشن کا طریقہ رائج ہے جس کے مطابق دو ممالک کو صدارت و نائب صدارت دی جاتی ہے اور اس مرتبہ پاکستان اور بنگلہ…

مرکزی معاہدہ بحال نہ ہوا تو انضباطی کمیٹی کے روبرو پیش نہیں ہوں گا؛ شاہد آفریدی

شاہد آفریدی نے کہا ہے کہ اگر بورڈ دو دن کے اندر اندر ان کے مرکزی معاہدہ (سینٹرل کانٹریکٹ) اور این او سی کی منسوخی واپس نہیں لیتا تو وہ انضباطی کمیٹی کے روبرو پیش نہیں ہوں گے۔ کوچ اور ٹیم انتظامیہ کے ساتھ اختلافات کے باعث شاہد آفریدی…

گیری کرسٹن جنوبی افریقہ کے کوچ مقرر، کئی اہم تبدیلیاں

جنوبی افریقہ نے گیری کرسٹن کو اپنا نیا کوچ مقرر کر دیا ہے جبکہ محددد اوورز کی ٹیم کی قیادت اے بی ڈی ولیئرز کو سونپ دی گئی ہے جبکہ ہاشم آملہ ان کے نائب ہوں گے۔ عالمی کپ 2011ء میں نیوزی لینڈ کے ہاتھوں حیران کن شکست کھا کر ٹورنامنٹ سے…

ایلن ڈونلڈ نیوزی لینڈ کے باؤلنگ کوچ کے عہدے سے دستبردار

ایلن ڈونلڈ نیوزی لینڈ کے باؤلنگ کوچ کی حیثیت سے دستبردار ہو گئے۔ کرک نامہ کو نیوزی لینڈ کرکٹ کی جانب سے موصول ہونے والے اعلامیہ کے مطابق ایلن ڈونلڈ نے کہا ہے کہ وہ جنوبی افریقہ کے ساتھ کام کرنے کے خواہاں ہے اس لیے بلیک کیپس کے ساتھ…

پاکستانی نژاد سکندر رضا زمبابوے کے 32 رکنی دستے میں شامل

زمبابوے نے جنوبی افریقہ اور آسٹریلیا کی 'اے' ٹیموں کے خلاف سیریز کے لیے اپنے 32 رکنی تربیتی دستے کا اعلان کیا ہے جس میں پاکستانی نژاد سکندر رضا بھی شامل ہیں۔ 25 سالہ سکندر رضا سیالکوٹ، پنجاب میں پیدا ہوئے اور 15 سال کی عمر میں…

واحد ٹی ٹوئنٹی؛ بھارت ڈگمگانے کے باوجود ویسٹ انڈیز کو زیر کرنے میں کامیاب

آخری اوورز کی دھواں دار اننگز نے بھارت کو ویسٹ انڈیز کے خلاف واحد ٹی ٹوئنٹی میں فتح دلا دی۔ عالمی چیمپین بننے کے بعد بھارت کے پہلے بین الاقوامی دورے کا باضابطہ آغاز سنیچر کے روز پورٹ آف اسپین میں واحد ٹی ٹوئنٹی میچ سے ہوا جس میں…

شاہد آفریدی تنازع؛ پاکستان کرکٹ بورڈ نے سہ رکنی انضباطی کمیٹی تشکیل دے دی

'سابق' کپتان شاہد خان آفریدی اور پاکستان کرکٹ بورڈ کے درمیان تنازع مزید شدت اختیار کر گیا ہے اور پی سی بی نے معاملے کی باضابطہ انضباطی کارروائی کا آغاز کر دیا ہے۔ سابق کھلاڑیوں اور ماہرین کرکٹ کے علاوہ شائقین کی جانب سے شدید دباؤ کے…