[ریکارڈز] آسٹریلیا سب سے آگے، میکس ویل تھوڑا سا پیچھے

ابھی کچھ دن تو گزرے ہیں کہ ایک روزہ کرکٹ میں 444 رنز کے ساتھ انگلینڈ نے سب سے بڑا اسکور بنایا تھا۔ اس ون ڈے نے ثابت کیا کہ کرکٹ کا کھیل کس حد تک بلے بازوں کے پلڑے میں جھک چکا ہے اور اگر کسی کو اس بات میں شک ہے تو آج سری لنکا-آسٹریلیا کے…

واحد ٹی ٹوئنٹی کے لیے پاکستانی دستے کا اعلان ہوگیا

پاکستان نے اگلے بدھ کو انگلستان کے خلاف واحد ٹی ٹوئنٹی کے لیے پاکستانی دستے کا اعلان کردیا ہے جس میں 21 سالہ نو آموز عماد بٹ بھی شامل ہیں۔ یہ پاکستان کے نئے ٹی ٹوئنٹی کپتان سرفراز احمد کا پہلا امتحان ہوگا جنہوں نے اپریل میں شاہد خان…

واحد ٹی ٹوئنٹی، انگلستان کا مضبوط ترین دستے کا اعلان

پاکستان کے خلاف ٹیسٹ سیریز جیتنے میں ناکامی نے انگلستان کو کتنا گہرا زخم پہنچایا ہے، اس کا اندازہ محدود اوورز کے مقابلوں میں اس کی تڑپ سے لگایا جا سکتا ہے۔ ابتدائی تین ایک روزہ مقابلوں میں سیریز حاصل کرلینے کے بعد اس کی نظریں ون ڈے میں کلین…

پاکستان چاروں خانے چت، انگلستان مقابلے کے ساتھ سیریز بھی لے اڑا

انگلستان نے پہلے تین مقابلوں میں ہی پاکستان کو ایک روزہ سیریز کی دوڑ سے باہر کردیا ہے، اور جیسی کامیابی ٹرینٹ برج میں سمیٹی ہے، اس کے بعد کہا جا سکتا ہے کہ کافی حد تک ٹیسٹ ناکامی کا داغ دھو دیا ہے۔ ناٹنگھم میں ٹاس جیتنے کے بعد انگلستان…

[ریکارڈز] انگلستان نے پاکستان کی باؤلنگ کا جنازہ نکال دیا

پہلے دونوں مقابلے میں بے حال پاکستانی باؤلنگ کا جنازہ تیسرے ایک روزہ میں نکل چکا ہے کہ جہاں انگلستان نے پہلے بلے بازی کرتے ہوئے صرف 3 وکٹوں پر 444 رنز بنا ڈالے ہیں، یعنی ایک روزہ میں سب سے بڑا ٹوٹل۔ اس ناقابل یقین ٹوٹل تک پہنچنے میں سب سے…

ویسٹ انڈیز-بھارت ٹی ٹوئنٹی: ریکارڈ توڑ، ریکارڈ ساز

ویسٹ انڈیز اور بھارت کے درمیان امریکا کی ریاست فلوریڈا میں کھیلا گیامقابلہ کئی لحاظ سے تاریخی تھا بلکہ ریکارڈ شکن بھی۔ ویسٹ انڈیز کی طوفانی بلے بازی، اور اس کے نتیجے میں بننے والے 245 رنز کے جواب میں بھارت بھی آخری مرحلے تک مقابلہ کرتا…

انگلستان کی ٹھوس کارکردگی، پہلا ایک روزہ باآسانی جیت لیا

اننگز سنبھلتے ہی وکٹ گر جانے، چند اہم مواقع ضائع کرنے اور انگلستان کے بلے بازوں کی جاندار کارکردگی پہلے ایک روزہ میں پاکستان کو شکست دے گئی۔ ساؤتھمپٹن میں ہونے والے مقابلے میں پاکستان 261 رنز کا دفاع نہیں کر سکا اور انگلستان نے بارش متاثرہ…

یاسر کو لندن پسند ہے

لارڈز میں کیریئر کی بہترین کارکردگی کے بعد ایسا لگتا تھا کہ یاسر شاہ کو "نظر" لگ گئی۔ اب اسے انگلستان کا بہترین ہوم ورک کہہ لیں یا یاسر شاہ کی بدقسمتی، پاکستان کو مانچسٹر سے لے کر برمنگھم تک انہیں جدوجہد کرتا ہی دیکھتا رہا۔ ایسا لگتا تھا کہ…

اوول میں "یوم آزادی"، پاکستان نے سیریز برابر کردی

یونس خان کی ریکارڈ ڈبل سنچری، آخری چار وکٹوں پر 222 رنز کے حیران کن اضافے اور آخر میں یاسر شاہ کے 'جادو' کی بدولت پاکستان نے اوول کا میدان مار لیا اور سیریز کا خاتمہ برابر پر کیا ہے۔ پہلے ٹیسٹ میں کامیابی کے بعد انگلستان کی مسلسل دو فتوحات

"کراچی پیکیج" چل پڑا

اوول میں جاری چوتھا اور فیصلہ کن پہلے دن پاکستان کی گرفت میں آ کر نکل گیا تھا کہ انگلستان 110 رنز پر پانچ بلے بازوں سے محروم ہونے کے باوجود 328 رنز کا مجموعہ اکٹھا کرنے میں کامیاب ہوگیا اور جواب میں صرف تین رنز پر ایک پاکستانی وکٹ بھی حاصل…