امریکا میں کرکٹ کی سہولیات پر کمبلے حیران

امریکا کی ریاست فلوریڈا بھارت اور ویسٹ انڈیز کے درمیان دو ٹی20 انٹرنیشنل مقابلوں کی میزبانی کرنے جارہی ہے۔ پہلا میچ گزشتہ روز کھیلا گیا اور انتہائی سنسنی خیز مقابلے کے بعد ویسٹ انڈیز کی کامیابی پر مکمل ہوا جبکہ دوسرا مقابلہ آج یعنی اتوار کو…

وارنر آسٹریلیا کی کپتانی کے لیے تیار

اتوار کو سری لنکا کے خلاف سیریز کے تیسرے ایک روزہ مقابلے کے لیے آسٹریلیا کی قیادت ڈیوڈ وارنر کے سپرد کی گئی ہے۔ یوں وارنر آسٹریلوی کرکٹ ٹیم کے 23ویں کپتان ہونے کا اعزاز حاصل کریں گے۔ سری لنکا کے دورے پر موجود آسٹریلیا کو ٹیسٹ سیریز میں…

چھ سال میں بلندیوں کو چھونے کی داستان

ٹیسٹ کرکٹ میں پاکستانی ٹیم سرِ فہرست آچکی ہے۔ اس حوالے سے پاکستان کی ٹیسٹ کرکٹ ٹیم کے کپتان اور مایہ ناز بلے باز مصباح الحق نے اپنے خیالات کا اظہار کرتے ہوئے آسٹریلوی ویب سائٹ cricket.com.au کے لیے ایک مضمون تحریر کیا۔ اردو قارئین کے لیے…

اگلی منزل بنگلہ دیش! انگلستان کو ہری جھنڈی دکھادی گئی

انگلستان کی کرکٹ ٹیم طے شدہ منصوبے کے مطابق بنگلہ دیش کا دورہ کرے گی۔ اس بات کا اعلان انگلینڈ اینڈ ویلز کرکٹ بورڈ (ای سی بی) کے ڈائریکٹر اینڈریو اسٹراس نے کیا۔ گزشتہ ماہ (جولائی)، بنگلہ دیش کا دارالحکومت ڈھاکا دہشت گردی کا نشانہ بنا تھا،…

[یاد ماضی] کرکٹ کی تاریخ کے متنازع ترین امپائر ’ڈیرل ہیئر‘

کھلاڑیوں کے تنازعات سے تو کرکٹ کی تاریخ بھری پڑی ہے لیکن تنازعات کی دنیا میں امپائرنگ کے شعبے سے جو واحد شخصیت ”در“ آئی وہ آسٹریلیا کے ڈیرل ہیئر کی تھی۔ آسٹریلوی ریاست نیو ساؤتھ ویلز کے ایک قصبے ”مجی“ میں پیدا ہونے والے ہیئر نے 1992ء سے…

مصباح الحق (پاکستان)

پاکستانی قومی کرکٹ ٹیم کے بلّے باز مصباح الحق خان نیازی 28 مئی 1974ء کو میانوالی (پنجاب، پاکستان) میں پیدا ہوئے ۔ مصباح مڈل آرڈر میں سیدھے ہاتھ سے بلّے بازی کرنے والے کھلاڑی ہیں اور اپنے مخصوص جارحانہ چھکوں سے پہچانے جاتے ہیں۔ مقامی کرکٹ…

میچ فکسنگ کی تاریخ - خصوصی تحریر

میچ فکسنگ، گیم فکسنگ، ریس فکسنگ، اسپورٹس فکسنگ، اسپاٹ فکسنگ سے مراد کسی بھی کھیل کا ایسا مقابلہ ہے جس کے مکمل یا جزوی نتائج کھیل کے اُصول و ضوابط کی خلاف ورزی کرتے ہوئے پہلے ہی سے طے کرلیے گئے ہوں۔ ایسے مقابلوں میں کسی ایک یا دونوں مخالف…

نیشنل اسٹیڈیم، کراچی

لاہور کے قذافی اسٹیڈیم کے بعد پاکستان کا دوسرا بڑا کرکٹ میدان نیشنل اسٹیڈیم، کراچی ہے۔ کراچی کے ڈومیسٹک مقابلوں کا مرکز نیشنل اسٹیڈیم 34 ہزار سے زائد تماشائیوں کی گنجائش رکھتا ہے۔ کراچی کی آبادی کے پیشِ نظر نیشنل اسٹیڈیم کا رقبہ زیادہ نہیں…

قذافی اسٹیڈیم، لاہور

قذافی اسٹیڈیم، پاکستان میں کرکٹ کا سب سے بڑا میدان ہے جو پاکستان کے دوسرے بڑے شہر لاہور میں واقع ہے۔ مینارِ پاکستان ڈیزائن کرنے والے داغستانی نژاد ماہرِ تعمیرات نصر الدین مراد خان نے ہی قذافی اسٹیڈیم کا بھی ڈیزائن تیار کیا اور 1959ء میں اس…

ظہور احمد چودھری اسٹیڈیم، چٹاگانگ

انڈر 19 ورلڈکپ کے انعقاد کے لیے 2004ء میں بنگلہ دیش کے معروف شہر چٹاگانگ میں چٹاگانگ ڈویژنل اسٹیڈیم کا قیام عمل میں آیا۔ بنگلہ دیشی سابق وزیر برائے افرادی قوت ظہور احمد چودھری سے منسوب کیے جانے کے بعد اب یہ میدان ظہور احمد چودھری اسٹیڈیم کے…