[ٹیلیوستان] ذکر دو چھکوں کا

ہماری کرکٹ کی یادیں نسل در نسل چلتی ہیں۔ ایک پرانی نسل ہے جو جاوید میانداد کے 32 سال پرانے چھکے کو یاد کرتی ہے جو انہوں نے شارجہ کے میدان پر بھارت کے خلاف ایک تاریخی میچ میں لگایا تھا اور ایک نئی نسل ہے جو ڈھاکا میں بھارت کے خلاف شاہد…

بہت برا ہوا، ہربھجن کے ساتھ

دیگر کئی کھیلوں کی طرح کرکٹ بھی ایک ایسا کھیل ہے جس کے نتائج خاصے غیر متوقع بھی نکل سکتے ہیں۔ بعض اوقات ظاہری اعداد و شمار یا عوامل کی بنیاد پر فتح کے بلند و بانگ بعد ازاں شکست کی خفت کو دگنا کردیتے ہیں۔ ایسا ہی کچھ ہوا ہے ہربھجن سنگھ اور…

بھارت ٹیسٹ رینکنگ میں بدستور سرفہرست

انگلستان کے خلاف سیریز میں چار-صفر سے کامیابی حاصل کرنے کے بعد، آئی سی سی ٹیسٹ رینکنگ میں بھارت کی پہلی پوزیشن برقرار ہی نہیں، محفوظ بھی ہوگئی ہے۔ سال 2016 کے اختتام پر، ٹیسٹ رینکنگ میں بھارت 120 پوائنٹس کے ساتھ سرِ فہرست رہا جبکہ آسٹریلیا…

پاکستان کے خلاف سیریز پر بھارت کی ٹال مٹول جاری

دنیا کے دیگر مقبول کھیلوں کی طرح کرکٹ میں بھی بعض روایتی حریف ایسے ہیں، جن کے درمیان مقابلے کا انتظار دنیا بھر کے شائقین کو رہتا ہے۔ پاکستان اور بھارت کا شمار بھی ایسے ہی روایتی حریفوں میں ہوتا ہے۔ ان دونوں ممالک کو مدمقابل دیکھنے اور ایک…

انگلستان کی نیا ڈوب گئی، سیریز بھارت کے نام

انگلستان کے خلاف ٹیسٹ سیریز کا آخری مقابلہ میزبان بھارت نے ایک اننگز اور 75 رنز سے جیت کر سیریز اپنے نام کرلی ہے۔ بھارتی کرکٹ ٹیم نے پہلی اننگز میں سات وکٹوں کے نقصان پر 759 رنز کا تاریخی مجموعہ اکٹھا کیا، جسے انگریز کھلاڑی اپنی دونوں…

تاریخ کا بدقسمت ترین کھلاڑی

دنیا کے ہر کام کی طرح کرکٹ میں بھی کوئی بہت کامیاب رہتا ہے اور کوئی بری طرح ناکام۔ کرکٹ کی ڈیڑھ صدی پر مشتمل تاریخ میں ایسے بہت سے حیران کن، دلچسپ یا افسوسناک لمحات آئے ہیں جنھوں نے بعض کھلاڑیوں کی قسمت کا فیصلہ کیا ہے۔ ان لمحات نے کسی…

کیا ایلسٹر کک، سچن تنڈولکر کو پیچھے چھوڑ دیں گے؟

یوں تو سبھی قومیں اپنے ہیروز، عظیم شخصیات اور مایہ ناز کھلاڑیوں کے حوالے سے حساس ہوتی ہیں لیکن اگر بات سچن تنڈولکر کی ہو تو بھارتی کرکٹ شائقین کے والہانہ جذبات اور محبت کا کوئی مقابلہ نہیں کرسکتا۔ بھارت میں ’’کرکٹ کے بھگوان‘‘ کہلانے والے…

کرائسٹ چرچ میں پاکستان بے حال

کرائسٹ چرچ میں پاکستان جیسے ہی گیند بازوں نے امید کی ایک کرن دکھای، بیٹنگ لائن دوسری اننگز میں بھی دغا دے گئی۔ اظہر علی، یونس خان، مصباح الحق، اسد شفیق اور سرفراز احمد جیسے تجربہ کار بلے بازوں پر مشتمل ٹیم پہلی اننگز صرف 133 رنز پر سمٹ گئی…