دورۂ انگلستان کے بعد

پاکستانی کرکٹ ٹیم دس ہفتوں پر مشتمل دورۂ انگلستان سے واپس لوٹ آئی ہے۔ مجموعی طور پر اس دورے کے نتائج پاکستان کے لیے ملے جلے رہے، لیکن اس دورے سے کئی مثبت اور بہترین واقعات وابستہ رہے۔ اور اگر 2010ء کے افسوس ناک اور شرمناک دورۂ انگلستان کے…

لارا، تنڈولکر سے زیادہ باصلاحیت تھے: ڈیوڈ بون

آسٹریلیا کے سابق بلے باز ڈیوڈ بون نے برائن لارا کو سچن تنڈولکر سے زیادہ باصلاحیت کھلاڑی قرار دے دیا ہے۔ ایک بھارتی روزنامے سے گفتگو کے دوران سب سے زیادہ باصلاحیت کرکٹر کے بارے میں سوال پر بون نے جواب دیا کہ’’اعلیٰ سطح پر کامیاب ہونے…

گلابی گیند ٹیسٹ پانچ دن نہیں چلے گا، ڈیل اسٹین

عالمی نمبر ایک جنوبی افریقہ کے تیز گیندباز ڈیل اسٹین سمجھتے ہیں کہ ایڈیلیڈ میں ہونے والا تاریخی ڈے نائٹ ٹیسٹ پانچ دن بھی نہیں چلے گا۔ گلابی گیند کے ذریعے کھیلے گئے اب تک کے مقابلوں کو دیکھنے کے بعد اپنے تجربے کی بنیاد پر ڈیل اسٹین کہتے…

میکس ویل کے 65 گیندوں پر 145 رنز، ریکارڈ سے دو قدم دور رہ گئے

سری لنکا کے خلاف پہلے ٹی ٹوئنٹی میچ میں آسٹریلیا کے گلین میکس ویل نے 65 گیندوں پر 145 رنز کی طوفانی اننگز کھیل ڈالی ہے۔ میکس ویل کی اننگز میں 9 چھکے اور 14 چوکے شامل تھے۔ تاہم وہ بین الاقوامی ٹی20 کرکٹ میں سب سے زیادہ رنز بنانے کے ریکارڈ سے…

مجھے اب بھی ہربھجن سنگھ کے خواب آتے ہیں، رکی پونٹنگ

سابق آسٹریلوی کپتان رکی پونٹنگ نے ماضی کی یادیں تازہ کرتے ہوئے اعتراف کیا ہے کہ انھیں اب بھی بھارتی اسپنر، ہربھجن سنگھ کے خواب آتے ہیں۔ ذرائع ابلاغ سے گفتگو کرتے ہوئے 41 سالہ پونٹنگ نے کہا کہ بھارت کے خلاف کھیلتے ہوئے ان کے لیے سب سے بڑا…

عمر اکمل کی طوفانی اننگز، 48 گیندوں پر 115 رنز

بین الاقوامی کرکٹ سے محروم پاکستانی میدانوں پر اس وقت نیشنل ٹی20 کپ جاری ہے جس میں آٹھ ٹیمیں حصہ لے رہی ہیں۔ 5 ستمبر کو لاہور وائٹس اور راولپنڈی کے مابین کھیلے گئے ایک مقابلے میں عمر اکمل نے 115 رنز کی دھواں دار اننگز کھیلی۔ پہلی بیٹنگ کرنے…

سری لنکا کے ہاتھوں وائٹ واش معمولی بات تھی، روڈ مارش

آسٹریلوی چیف سلیکٹر، روڈ مارش کا کہنا ہے کہ آسٹریلیا کو سری لنکا کے ہاتھوں وائٹ واش پر پریشان ہونے کی کوئی ضرورت نہیں، یہ ایک معمولی سی بات تھی۔ سری لنکا میں سیریز کے تینوں ٹیسٹ میچوں میں شکست کے بعد ایشیا کی سرزمین پر آسٹریلیا کا ریکارڈ…

چیمپئنز ٹرافی کے لیے بھاری بجٹ پر بھارت ناراض

اگلا سال ایک روزہ کرکٹ کے دوسرے سب سے بڑے ٹورنامنٹ 'چیمپئنز ٹرافی' کا سال ہے، جس کے لیے بین الاقوامی کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے 135 ملین ڈالرز کے بجٹ کا اعلان کیا ہے جس پر بھارت سخت ناراض دکھائی دیتا ہے۔ آئی سی سی اپنے زیر اہتمام ہونے…

انگلستان کا ایک مرتبہ پھر ثقلین مشتاق کی خدمات حاصل کرنے کا فیصلہ

معین علی اور عادل رشید کی گیندبازی کو موثر بنانے کے لیے انگلستان نے ایک مرتبہ پھر ثقلین مشتاق کی خدمات حاصل کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ پاکستان کے آف اسپن لیجنڈ ثقلین مشتاق انگلستان کے دورۂ بنگلہ دیش و بھارت سے قبل دونوں انگلش اسپنرز کو مفید…

ناقابل بھروسہ پاکستان 'کلین سویپ' سے بچ گیا

4 ستمبر 2016ء، دنیائے کرکٹ کی نظریں پاک-انگلستان مقابلے پر تھیں۔ شائقینِ انگلستان کی امیدیں اور پاکستانی پرستاروں کے خدشات ایک وائٹ واش کی توقع کر رہے تھے لیکن ناقابلِ بھروسہ پاکستانی کرکٹ ٹیم مقابلے میں واپس آئی، وہ بھی ایسے کہ 300 رنز سے…