پاکستان پھر ناکام، نیوزی لینڈ سیمی فائنل میں پہنچ گیا

جس طرز کی کرکٹ میں پاکستان ٹیم کو خطرے کی علامت سمجھا جاتا تھا آج اسی فارمیٹ کے سب سے بڑے ٹورنامنٹ میں قومی ٹیم مسلسل ہزیمت کا شکار ہے۔ بنگلہ دیش کو شکست دے کر ورلڈ ٹی ٹوئنٹی 2016 کا حوصلہ افزا آغاز ممکن ہو لیکن پہلے بھارت اور پھر نیوزی…

نیوزی لینڈ کے خلاف اہم میچ؛ پاکستان ٹیم مزید مشکلات کا شکار

آج پاکستان کرکٹ ٹیم کا مقابلہ ورلڈ ٹی ٹوئنٹی 2016 میں اب تک ناقابل شکست رہنے والی ٹیم نیوزی لیںڈ سے ہونے والا ہے۔ پاکستان اب تک کھیلے گئے 2 مقابلوں میں سے صرف 1 میں کامیابی حاصل کرپایا ہے جبکہ نیوزی لینڈ نے تمام ہی مقابلوں میں کامیابی…

بھارتی کھلاڑی بلے پر اسٹیکر لگانے کے کروڑوں روپے وصول کرنے لگے

گزشتہ 10 سالوں سے بھارت میں جتنی عزت، شہرت اور دولت کرکٹرز کو حاصل ہوئی اتنی کسی بھی دوسرے کھیل میں بھارت کی نمائندگی کرنے والوں کو نہ ملی ہوگی۔ خاص طور پر انڈین پریمیئر لیگ (آئی پی ایل) کے بعد تو کرکٹرز نہ صرف میدان میں اپنی عمدہ کارکردگی…

بھارت کے خلاف شکست بھلا کر آگے بڑھنا چاہتے ہیں: شاہد آفریدی

قومی ٹی ٹوئنٹی ٹیم کے کپتان شاہد آفریدی نے اپنے حالیہ بیان میں کہا کہ اگرچہ بھارت کے خلاف شکست افسوسناک ہے اور وہ یہ بات جانتے ہیں کہ پوری قوم ناخوش ہے، لیکن اُن کے پاس اس کے سوا کوئی دوسرا راستہ نہیں کہ وہ اِس شکست کو بھلا کر آگے دیکھیں…

تسکین احمد پر پابندی: بنگلہ دیش کا آئی سی سی سے رابطہ

بنگلہ دیش کرکٹ بورڈ (بی سی بی) نے بین الاقوامی کرکٹ کونسل (آئی سی سی) سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ تسکین احمد پر پابندی کی ٹھوس وجوہات پیش کرے یا پھر تیز گیند باز پر پابندی کے فیصلہ پر نظرثانی کرے۔ پیر کو اپنے بیان میں بی سی بی کے صدر نظم…

ناقابل یقین، انگلستان نے 230 رنز کا ہدف حاصل کرلیا

ورلڈ ٹی ٹوئنٹی کے آغاز سے قبل ہم نے پیشن گوئی کی تھی کہ اس مرتبہ 200 رنز کا ہدف بھی عبور کرلیا جائے گا لیکن ہمارے وہم و گمان میں بھی نہ تھا کہ یہ عظیم کارنامہ انگلستان کرے گا، وہ بھی جنوبی افریقہ کے خلاف؟ کرس گیل کے ہاتھوں بری طرح پٹنے کے…

گیل موجودہ دور کے ویوین رچرڈز ہیں: فل سیمنز

ورلڈ ٹی ٹوئنٹی میں اپنے پہلے ہی مقابلے میں ویسٹ انڈیز کے کرس گیل نے جیسی دھواں دار بیٹنگ کی ہے، اس نے سب کے لیے خطرے کی گھنٹی بجا دی ہے۔ بائیں ہاتھ سے بلے بازی کرنے والے "دیو" نے صرف 47 گیندوں پر 11 چھکوں کی مدد سے ریکارڈ ساز سنچری بنائی…

شاہد آفریدی، جدید کرکٹ کا معمار

ورلڈ ٹی ٹوئنٹی کے لیے بھارت جانے سے پہلے اور بھارت پہنچنے کے بعد، پاکستانی کپتان شاہد آفریدی سمیت تمام کھلاڑیوں کے لیے ہر طرف پریشانیاں ہی پریشانیاں تھیں۔ جانے سے پہلے یہ پریشانی کہ ورلڈ ٹی ٹوئنٹی میں کھیلنے کی اجازت ملے گی یا نہیں؟ پھر جب…

ورلڈ ٹی ٹوئنٹی: ستارے جنوبی افریقہ، آسٹریلیا اور پاکستان کے ساتھ

کھیل کوئی بھی ہو، اچھے نتیجے کے لیے ضروری ہے کہ میدان میں جان لڑا دی جائے۔ جو محنت کرے گا، کامیابی اس کا مقدر بنے گی لیکن یہ بات بھی حقیقت ہے کہ کسی نہ کسی حد تک، چاہے بہت معمولی ہی سہی قسمت کا بھی عمل دخل ہے۔ ہندوستان ویسے ہی جوتشیوں اور…

پاکستان کا پلڑا بھاری ہوگا، سنیل گاوسکر

برصغیر کی کون سی گلی اور محلہ ہے، کون سا گھر اور دفتر ہے کہ جہاں 19 مارچ کے پاک-بھارت مقابلے کا تذکرہ نہ ہو رہا ہو۔ تذکرہ تو خیر اپنی جگہ یہاں تو ماہرانہ آرا گلی، گلی بکھری پڑی ہیں۔ کہیں پاکستان کی جیت کے دعوے ہو رہے ہیں تو کہیں بھارت کو…