قومی ٹی ٹوئنٹی کپ کے پہلے دن کا احوال

بالآخر جس لمحے کا شائقین کرکٹ کو انتظار تھا وہ اب آچکا ہے کہ قومی ٹی ٹوئنٹی کپ کا باقاعدہ آغاز آج ہوچکا۔ اگرچہ کوالیفائنگ راونڈ کا سلسلہ تو یکم ستمبر سے جاری ہے مگر عوام کی جانب سے اُس راونڈ کے لیے کچھ خاص دلچسپی دیکھنے میں نہیں آئی…

اضافی بوجھ کو کم کرنے کے لیے پی سی بی کے بڑے فیصلے

پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے خود پر سے بوجھ کو کم کرنے کے لیے بڑے فیصلے لینا شروع کردیے ہیں جس کا آغاز انٹرنیشنل اور ڈومیسٹک کرکٹ ڈائرکٹرز کے عہدے ختم کرنے کی صورت میں لیا گیا ہے۔ پی سی بی کے چئیرمین شہریار خان نے بورڈ کے حالیہ فیصلے…

محمد آصف تنقید پر خاموش نہ رہ سکے

اسپاٹ فکسنگ کے نیتجے میں 5 سال کی پابندی بھگتنے والے محمد آصف خود پر ہونے والی تنقید پر مزید خاموشی اختیار نہ کرسکے اور کہہ اُٹھے کہ جو کھلاڑی اسپاٹ فکسنگ میں ملوث کھلاڑیوں کی ٹیم میں شمولیت پر اعتراض کررہے ہیں یا ہمارے ساتھ کھیلنے کے…

عظیم بلے باز ڈان براڈ مین کا ’’کوٹ‘‘ بھی عظیم

عظیم آسٹریلوی بلے باز سر ڈان براڈ مین کی عزت صرف اُن کی حیاتی میں ہی نہیں تھی بلکہ اُن کے جانے کے بعد بھی لوگ اُن کو عظیم کھلاڑی کے طور پر یاد کرتے ہیں، بالکل اِسی طرح لوگ اُن کی بلے بازی کے ہی شائق نہیں تھے بلکہ اُن کی باقیات کے لیے بھی…

[آج کا دن] جب سعید انور پیدا ہوئے

پاکستان کی تاریخ میں 6 ستمبر کا دن سنہری حروف میں لکھا جاتا ہے کیونکہ اِس دن جنگ کے میدان میں پاکستان نے بھارت کو شکستِ فاش دی تھی، لیکن دنیائے کرکٹ میں آج کے دن کی اہمیت اس لیے ہے کیونکہ اس روز مایہ ناز بلے باز سعید انور کی ولادت بھی ہوئی…

مرکزی معاہدوں کا اعلان، کھلاڑیوں کے وارے نیارے

پاکستان کے کھلاڑیوں کے لیے انتظار کی گھڑیاں تمام ہوئیں اور بالآخر پاکستان کرکٹ بورڈ نے سنیچر کو مرکزی معاہدوں (سینٹرل کانٹریکٹس) کا اعلان کردیا، جس کے مطابق کل 27 کھلاڑیوں کو کنٹریکٹ کے قابل سمجھا گیا ہے جن کو 4 زمروں میں تقسیم کیا گیا ہے۔…

پاکستان سپر لیگ کی کامیابی، پی سی بی کے دو اہم اقدامات

وقت کے ساتھ ساتھ پاکستان سپر لیگ کے لیے کرکٹ بورڈ فعال ہوتا نظر آ رہا ہے۔ گزشتہ روز پی سی بی نے اس کے لیے دو بڑے اور اہم کام کیے۔ ایک تو سابق کپتان اور 'سوئنگ کے سلطان' وسیم اکرم اور ایک اور سابق قائد اور موجودہ صف اول کے تبصرہ کار…

بھارت کے ہاتھوں شکست نے سری لنکا کی مشکلات میں مزید اضافہ کردیا

پہلے پاکستان اور پھر بھارت کے خلاف دو دہائی کے طویل عرصے بعد اپنی ہی سرزمین پر شکست نے سری لنکا کے لیے سنگین مسائل کھڑے کردیے ہیں اور ان میں مزید اضافہ اب ہوگیا ہے کیونکہ ہیڈ کوچ مارون اتاپتو نے اپنے عہدے سے مستعفی ہونے کا اعلان کردیا ہے۔…

کسی امپائر کی جان جانے سے پہلے قانون بدلا جائے

کرکٹ کی تاریخ پر طائرانہ نگاہ ڈالی جائے تو یہ اپنے ابتدائی دور میں کبھی خطرناک کھیل نہیں رہا بلکہ ایک وقت وہ بھی تھا جب بلے باز بغیر ہیلمٹ کے میدان میں اُترا کرتے تھے، پھر وقت تبدیل ہوا ، ہیلمٹ اور دیگر حفاظتی لوازمات آئے، لیکن اُن ہیلمٹس…

کرکٹ سیریز کھیلنی ہے یا نہیں؟ پی سی بی کا بھارتی بورڈ سے سوال

ایک طرف سرحد پر توپیں گولے اُگل رہی ہیں تو دوسری جانب زبانی جنگ کا بھی سماں ہے، لیکن اِن حالات کے بالکل برعکس پاکستان کرکٹ بورڈ اب بھی بھارت سے مؤدبانہ انداز میں یہ سوال پوچھتا نظر آرہا ہے کہ کیا آپ ہمارے ساتھ کرکٹ کھیلنا چاہیں گے؟…