بس تھوڑی سی محنت اور، کیونکہ پہلا نمبر دور نہیں

اگلے سال مارچ و اپریل میں بھارت کی سرزمین پر ٹی ٹوئنٹی کی عالمی چیمپئن شپ منعقد ہوگی، جس کے لیے پاکستان سمیت تمام ہی ٹیمیں اس وقت بھرپور تیاریوں میں مصروف ہیں۔ جب آپ جان لڑا رہے ہوں، اور آپ کو اپنی کارکردگی کے حوالے سے ایک اچھی خبر ملے تو…

اسپاٹ فکسنگ میں ملوث کھلاڑی، سزا ختم لیکن امتحان نہیں

اگرچہ اسپاٹ فکسنگ میں ملوث پاکستانی کھلاڑیوں سلمان بٹ، محمد آصف اور محمد عامر پر بین الاقوامی کرکٹ کونسل کی عائد کردہ پابندی گزشتہ روز ختم ہوگئی ہےاور وہ آج سے تمام سطح پر کرکٹ کھیلنے، اور اس کی سرگرمیوں میں حصہ لینے، کے لیے آزاد ہیں لیکن…

ناتجربہ کاری سری لنکا کو لے ڈوبی، بھارت کی تاریخی کامیابی

کرکٹ میں کسی بھی ٹیم کو جتنی ضرورت جوان خون کی ہوتی ہے، اُس سے کہیں زیادہ تجربہ کاری بھی درکار ہوتی ہے اور اگر اِس بات پر یقین نہیں آتا تو سری لنکا اور بھارت کے خلاف حالیہ ٹیسٹ سیریز کا نتیجہ دیکھ لیجیے۔ جہاں بھارت نے کولمبو میں ہونے والے…

آسٹریلیا کے ہاتھ پاؤں پھول گئے، انگلستان نے میدان مارلیا

مقابلہ تو اختتام کو پہنچا، لیکن یہ سمجھنا اب بھی مشکل ہے کہ آج انگلستان اور آسٹریلیا کے واحد ٹی ٹوئنٹی میں میزبان کی خوش قسمتی نے اسے جتوایا یا آسٹریلیا کی بدقسمتی نے اسے یقینی کامیابی سے محروم کیا۔ 183 رنز کا ہدف آسٹریلیا تقریباً حاصل…

کرکٹ کہاں اور کب ایجاد ہوا؟ نئی بحث چھڑگئی

کرکٹ سے واقفیت رکھنے والا تقریباً ہر فرد یہ بات جانتا ہے کہ کرکٹ کی ایجاد انگلستان میں ہوئی اور یہی وہ سرزمین ہے جہاں سے اِس کھیل کی شروعات ہوئی اور آج یہ ایک عالمی کھیل بن گیا ہے۔ لیکن اگر آپ واقعی ایسا ہی سمجھتے ہیں تو اطلاعاً عرض ہے کہ…

قومی ٹی ٹوئنٹی رنگا رنگ میلہ کل سے سجے گا

پاکستان کے شائقین کو جس وقت کا انتظار تھا بالآخر وہ قریب آگیا ہے، جی ہاں قومی ٹی ٹوئنٹی کرکٹ کا شاندار میلہ، جس میں قومی ٹیم کے تقریباً تمام ہی ہیروز ایکشن میں نظر آئیں گے، کل یعنی یکم ستمبر سے شروع ہورہا ہے۔ پنڈی کرکٹ اسٹیڈیم میں قومی…

پی سی بی اور کھلاڑی سینٹرل کنٹریکٹ پر متفق ہوگئے

کئی دنوں کے بحث مباحثے بالآخر پاکستان کرکٹ بورڈ اور قومی کھلاڑیوں کے درمیان نئے مرکزی معاہدوں (سینٹرل کانٹریکٹس) پر اظہارِ رضامندی ہوگیا ہے۔ جس کے تحت 32 کھلاڑیوں کو معاہدوں سے نوازا جائے گا جنہیں مچار مختلف زمروں میں تقسیم کیا گیا ہے۔…

کولمبو ٹیسٹ، پجارا بھارت کے لیے مرد بحران

سری لنکا اور بھارت کے مابین کولمبو میں جاری تیسرے اور فیصلہ کن ٹیسٹ میچ میں بھارت نے چیتشور پجارا کی شاندار سنچری کی بدولت 8 وکٹوں کے نقصان پر 292 رنز بنالیے۔ پہلے دن کا کھیل بارش سے متاثر ہونے کے بعد بھارت نے دوسرے دن اپنی اننگز کا…

کولمبو ٹیسٹ کے پہلے دن بارش برتری لے گئی

سیریز کے تیسرے اور فیصلہ کن ٹیسٹ مقابلے میں برتری حاصل کرنے کے خواہاں سری لنکا اور بھارت پر کھیل کے پہلے دن بارش کی اجارہ داری قائم رہی۔ دن بھر میں صرف 15 اوورز کا کھیل ممکن ہو سکا جس میں بھارت نے دو وکٹوں کے نقصان پر 50 رنز بنائے۔…

یاسر شاہ نے سب کو پیچھے چھوڑدیا

ہم پاکستانی اپنے ہیروز کی قدر نہیں کرتے جبکہ دنیا بھر کی بڑی شخصیات کو سر آنکھوں پر بٹھاتے ہیں۔ اپنے ہیرو کو بھی اُس وقت بڑا مانیں گے، جب کوئی باہر والا اُسے ہیرو کہے۔یاسر شاہ بھی انہی بدنصیبوں میں شامل ہیں۔ عالمی کپ 2015ء کے آغاز پر…