دنیائے کرکٹ کا پہلا درویش

کھیل رنگ، نسل اور مذہب کی تفریق سے ماوراء ہے، ہمیں محمد یوسف تب بھی پسند تھے جب وہ یوسف یوحنا تھے، پاکستان کی نمائندگی کرنے والے چوتھے مسیحی تھے اور تب بھی پاکستان کے کرکٹ شائقین میں یکساں مقبولیت پائی جب انہوں نے 2005ء میں اسلام قبول کیا۔…

[آج کا دن] دنیائے کرکٹ میں ’’ڈان‘‘ کی آمد

چند نام ایسے ہوتے ہیں جو اپنے شعبے کی پہچان بن جاتے ہیں۔ جب بھی طبیعیات یعنی فزکس کا ذکر ہوتا ہے تو ہمارے ذہن میں فوری طور پر البرٹ آئن اسٹائن کا نام آتا ہے۔ اسی طرح ٹیلی فون کو محض دیکھتے ہیں اس کے موجد گراہم بیل کی یاد آ جاتی ہے۔ بالکل…

پاکستان کے ادھورے دورۂ نیوزی لینڈ کا اعلان

ابھی دو دن پہلے ہی کی بات ہے جب پاکستان کے دورۂ انگلستان کی خبر موصول ہوئی تھی جو جون 2016ء سے شروع ہوگا، جس میں پاکستان 4 ٹیسٹ، 5 ایک روزہ اور ایک ٹی ٹوئنٹی مقابلہ کھیلے گا جبکہ آئرلینڈ کے مختصر دورے میں بھی 2 ایک روزہ مقابلوں میں شرکت…

پی سی بی نے ’’پاکستان سپر لیگ‘‘ کا حتمی اعلان کردیا

سالہا سال کے طویل انتظار کے بعد بالآخر پاکستان کرکٹ بورڈ نے مجوزہ پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کی حتمی تاریخ اور مقام کا اعلان کردیا ہے۔ پی سی بی کی ایگزیکٹو کمیٹی کے سربراہ نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ پی ایس ایل اگلے سال 4 فروری…

سلمان بٹ اور محمد آصف کی ٹیم میں شمولیت کے لیے کڑی شرائط عائد

خدا خدا کرکے پانچ سال کی طویل پابندی ختم ہوئی تو پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے ارادے کچھ اور ہی معلوم ہو رہے ہیں کیونکہ بورڈ نے اسپاٹ فکسنگ میں ملوث کھلاڑیوں سلمان بٹ اور محمد آصف کے لیے بحالی پروگرام ترتیب دینے کا مضبوط ارادہ کرلیا ہے۔…

پاکستان چھ سال بعد اگلے برس انگلستان کا دورہ کرے گا

جب 2010ء میں لارڈز کے تاریخی میدان پر پاکستان چوتھے دن کے کھیل کے لیے میدان میں اتر رہا تھا تو قومی کھلاڑیوں کے سر شرم سے جھکے ہوئے تھے۔ میدان میں آوازے کسے جا رہے تھے۔ ڈریسنگ روم میں پاکستان کرکٹ ٹیم کی انتظامیہ اخبارات کے مطالعے کے بعد…

پاکستان سپر لیگ کی میزبانی کے لیے قطر پُرعزم

جب متحدہ عرب امارات نے ماسٹرز چیمپئن لیگ کی وجہ سے پاکستان کے لیے ’’پاکستان سپر لیگ‘‘ کے دروازے بند کیے تو ہر طرف مایوسی نے ڈیرے ڈال لیے تھے کہ اب شاید سپر لیگ کی کنارے لگتی کشتی ایک مرتبہ پھر بھنور میں پھنس جائے گی۔ ہر کسی کے چہرے پر یہی…

پاک-بھارت سیریز کے تابوت میں آخری کیل، آئی سی سی نے بھی ہاتھ اٹھا لیے

پاکستان اور بھارت کے مابین رواں سال طے شدہ سیریز اگر وقت کے مطابق ہوجائے تو شاید گزشتہ 10 سالوں میں دنیائے کرکٹ کے سب سے بڑے مقابلے ہوں گے، لیکن نہ ہی بھارت کو اس سے دلچسپی ہے اور نہ ہی بین الاقوامی کرکٹ کونسل کچھ کرتی دکھائی دے رہی۔ جب…

شکست خوردہ اسٹیون اسمتھ دوبارہ نمبر ایک بن گئے

گو کہ ایشیز میں آسٹریلیا کی بدترین شکست سے اسے رسوا ضرور کیا ہے لیکن نئے نویلے کپتان اسٹیون اسمتھ نے ٹیسٹ بلے بازوں کی عالمی درجہ بندی میں ایک مرتبہ پھر سرفہرست مقام حاصل کرلیا ہے۔ ایشیز کے خاتمے کے بعد جاری ہونے والے تازہ ترین انفرادی…

کوہلی کی پہلی کامیابی، سنگاکارا کی آخری شکست

کمار سنگاکارا جتنے بڑے کھلاڑی تھے، کرکٹ سے اُن کی رخصتی بھی اتنے ہی شایان شان انداز میں ہونی چاہیے تھی، مگر سری لنکا ایسا کرنے میں بری طرح ناکام رہا اور بھارت کے خلاف دوسرے ٹیسٹ میں نہ صرف 278 رنز کی شکست سے دوچار ہوا بلکہ تین مقابلوں کی…