کراچی اور لاہور کو کیا ہوگیا ہے؟

پاکستان کرکٹ کے ابتدائی دنوں سے لے کر 80ء کی دہائی تک اس کھیل کا مرکز دو شہر تھے یعنی کراچی اور لاہور۔ ملک کے دیگر حصوں کے مقابلے میں ان دو شہروں میں کھیل کا معیار بہت بلند تھا اور یہی وجہ ہے کہ زیادہ تر انہی دو شہروں کے کھلاڑی پاکستانی ٹیم…

’’فولاد‘‘عالم!!

عمر: 31سال فرسٹ کلاس رنز: 10ہزار سے زائد اوسط: 57 سے زائد سنچریاں: 25 سیزن میں ہزار سے زائد رنز: تین مرتبہ سیزن میں50سے زائد کی اوسط: 11 ٹیسٹ ڈیبیو: 169رنز کی اننگز بیرون ملک ٹیسٹ ڈیبیو پر اپنے ملک کیلئے سب سے بڑی اننگز…

گرین کیپ کا حصول مذاق نہ بنائیں!

انگلینڈ اور آسٹریلیا جیسے ملکوں میں اس بات کا تصور بھی نہیں ہے کہ انڈر19کے کھلاڑیوں کو ٹیسٹ کرکٹ کی سختیوں میں جھونک دیا جائے بلکہ ان ممالک میں تین چار سال فرسٹ کلاس کھلانے کے بعد ہی کسی کھلاڑی کو ٹیسٹ کرکٹ کے قابل سمجھا جاتا ہے جبکہ…

بڑے ناموں کو ’’بڑا پن‘‘ بھی دکھانا ہوگا!

چند ’’ماہرین‘‘ نے دورہ نیوزی لینڈ کو اتنا بڑا بنادیا ہے جیسا کہ کیویز کے دیس میں فتح کا حصول ناممکن سی بات ہے حالانکہ پاکستانی ٹیم کو 1985ء کے بعد سے نیوزی لینڈ میں کبھی شکست کا سامنا نہیں کرنا پڑا۔ یہ وہ ٹیسٹ سیریز ہے جب وسیم اکرم نے اپنے…

ٹیسٹ اسپیشلسٹ کا ’’ٹیسٹ‘‘ کب ہوگا؟

پاکستان میں کچھ کھلاڑیوں پر ٹیسٹ یا محدود اوورزکے کھلاڑی ہونے کا ٹھپہ لگا کر انہیں دیگر فارمیٹس سے دور کردیا گیا ہے اور اُن کی اہلیت سے قطع نظر انہیں محض ایک فارمیٹ تک ہی محدود رکھا جاتا ہے۔ اگر ایسے کھلاڑیوں کو صرف ایک فارمیٹ میں بھی مستقل…

مڈل آرڈر کیساتھ غیر ضروری ’’چھیڑ چھاڑ‘‘ کیوں؟

تینوں فارمیٹس میں نتائج کے اعتبار سے پاکستان کی ٹیسٹ ٹیم کو سب سے زیادہ مستحکم قرار دیا جاسکتا ہے اور یہی وجہ ہے کہ اس عرصے میں قومی ٹیم کی کارکردگی میں بہت زیادہ اتار چڑھاؤ نہیں آیا مگر اس کے باوجود سلیکشن کمیٹی کی پالیسیوں میں تسلسل نہیں…

کیا یاسر شاہ بھی سعید اجمل بن جائے گا؟

چند ہفتے قبل پاکستان نے ٹیسٹ رینکنگز میں ٹاپ پوزیشن حاصل کرتے ہوئے پہلی مرتبہ آئی سی سی کے ’’گرز‘‘ پر قبضہ کیا تو وہ لمحہ طمانیت کا باعث تھا کیونکہ اس کے پیچھے قومی ٹیم کے کھلاڑیوں کی پانچ سال کی محنت کارفرما تھی۔ ان میں وہ کھلاڑی بھی شامل…

بیٹسمینوں پر’’مصنوعی‘‘دباؤ کیوں ہے؟

آج لاہور میں جس طرح ’’مصنوعی‘‘ دُھند نے سردی میں اضافہ کرنے کی کوشش کرتے ہوئے ’’پت جھڑ‘‘ کا سماں پیدا کیا بالکل اسی طرح شارجہ کے گرم موسم میں پاکستانی بیٹسمین ویسٹ انڈیز کی درمیانے درجے کی بالنگ کے سامنے ’’مصنوعی‘‘ دباؤ طاری کرتے ہوئے اپنی…

انضی کی ’’کمیٹی ‘‘روایتی نکلی!!

چیف سلیکٹر کی حیثیت سے مجھے انضمام الحق سے زیادہ امیدیں نہیں تھیں کیونکہ انضی جیسے بڑے کھلاڑی سے اگر کوچنگ کے میدان میں فائدہ اُٹھایا جاتا تو مناسب ہوتا مگر سلیکشن کمیٹی کے دیگر تینوں اراکین توصیف احمد، وسیم حیدر اور وجاہت اللہ واسطی ماضی…

’’تیسرا‘‘ کون؟؟

ویسٹ انڈیز کے خلاف "ہوم سیریز" میں پاکستان نے پہلے دونوں مقابلوں میں کامیابی حاصل کی ۔ٹاپ آرڈر میں اظہر علی نے ٹرپل سنچری بھی بنائی، سمیع اسلم بھی خود کو منوانے کی کوششوں میں مصروف ہیں مگر ابوظہبی ٹیسٹ کی پہلی اننگز میں پاکستان کو صرف 6 رنز…