”کپ تو واپس کرنا پڑے گا“، بھارت عالمی کپ سے باہر ہوگیا

فٹ بال کے عالمی کپ 2014ء میں جب برازیل کو دنیا کی کوئی طاقت روکتی نہیں دکھائی دیتی تھی تو سیمی فائنل میں جرمنی نے اسے تاریخ کی بدترین شکست سے دوچار کیا اور عالمی اعزاز کی دوڑ سے باہر کردیا۔ اپنے ہی میدانوں پر ایک کے مقابلے میں 7 گولوں سے…

ایشیائی طاقت کا زوال شروع؟

عالمی کپ 2015ء کے دوسرے سیمی فائنل میں آسٹریلیا نے بھارت کو 95 رنز سے شکست دے کر عالمی کپ کی دوڑ سے باہر کردیا اور یوں دفاعی چیمپئن کا سفر سیمی فائنل ہی میں مکمل ہوگیا لیکن بات صرف یہیں تک محدود نہیں۔ حقیقت یہ ہے کہ 28 سال بعد پہلی بار…

جنوبی افریقہ: اس گھر کو آگ لگ گئی گھر کے چراغ سے

عالمی کپ کے سیمی فائنل میں نیوزی لینڈ کو ناقابل یقین انداز میں فتح دلانے والے گرانٹ ایلیٹ کا بنیادی تعلق جنوبی افریقہ ہی سے تھا، یعنی کہ انہوں نے جس ملک میں جنم لیا، اسی کو عالمی کپ کی دوڑ سے باہر بھی کیا۔ گرانٹ ایلیٹ 21 مارچ 1979ء کو…

دوبدو لڑائی، وہاب اور واٹسن پر جرمانے

عالمی کپ کی تاریخ کا سب سے شاندار اسپیل پھینکنے لیکن اپنی حد کو عبور کرنے پر پاکستان کے تیز گیندباز وہاب ریاض کو بھاری جرمانہ لگایا گیا ہے، جبکہ دوسرے کنارے پر کھڑے بلے باز شین واٹسن پر بھی 15 فیصد میچ فیس کا جرمانہ عائد کیا گيا ہے۔ بین…

[ریکارڈز] مارٹن گپٹل ڈبل سنچری بنانے والے پانچویں بلے باز

ڈبل سنچری بننا تو اب گویا معمول بن چکا ہے۔ اسی عالمی کپ کو لے لیں کہ جہاں چند ہفتے پہلے ویسٹ انڈیز کے کرس گیل نے 215 رنز بنائے تھے لیکن ان کا بنایا گیا ریکارڈ ایک مہینہ بھی برقرار نہ رہ سکا اور انہی کے خلاف ٹوٹ گیا۔ عالمی کپ کے چوتھے و آخری…

بنگلہ دیش رونے لگا، آئی سی سی پر سخت تنقید

بنگلہ دیش آخر کیوں بین الاقوامی کرکٹ میں کئی دہائیاں گزارنے کے باوجود بڑی ٹیم نہیں بن سکا، کیونکہ ان میں حریف کی جیت کو سراہنے اور اپنی شکست کو سہنے کا حوصلہ نہیں پایا جاتا۔ نہ صرف بھارت کے ہاتھوں عالمی کپ 2015ء کے کوارٹر فائنل میں ہونے…

سنگاکارا سے ریٹائرمنٹ واپس لینے کے مطالبے

عمر 37 سال، محدود اوورز کی کرکٹ میں بنیادی ذمہ داری وکٹوں کے پیچھے نگہبانی، کیریئر کے آخری ایام لیکن فارم عروج پر۔ کمار سنگاکارا بین الاقوامی کرکٹ کو خیرباد کہہ گئے لیکن جاتے جاتے وہ ریکارڈ توڑا ہے، جسے توڑنے میں 32 سال سے دنیا کے تمام بلے…

ویسٹ انڈیز زخمی کرس گیل کی وجہ سے پریشان

اگر یہ کہا جائے تو بے جا نہیں ہوگا کہ کوارٹر فائنل میں اگر کسی ٹیم کو سب سے بڑا امتحان درپیش ہے تو وہ ویسٹ انڈیز ہے۔ عالمی کپ کا سب سے بڑا اپ سیٹ سہنے کے بعد بمشکل اگلے مرحلے تک پہنچنے والے ویسٹ انڈیز کو اب کوارٹر فائنل میں اس نیوزی لینڈ کا…

عالمی کپ 2019ء سے نوآموز ٹیموں کا اخراج، سخت ردعمل

بین الاقوامی کرکٹ کونسل کا ارادہ ہے کہ اگلے عالمی کپ میں شریک ٹیموں کی تعداد گھٹا کر محض 10 کردی جائے۔ اب ایک طرف وہ حلقہ ہے جو اس فیصلے کا حامی ہے تو دوسری جانب کچھ حلقے ایسے بھی ہیں جو اس پر معترض ہیں، خاص طور پر ایسوسی ایٹ رکن ممالک کا…

برائن لارا پاکستان کے پیچھے ہی پڑگئے

عالمی کپ 2015ء کے ابتدائی دو مقابلوں میں پاکستان کی بدترین شکست کے بعد ماضی کے عظیم بلے باز برائن لارا نے یہ تک کہا تھا کہ پاکستان سیمی فائنل کو بھول جائے۔ ویسٹ انڈیز سے تعلق رکھنے والے لارا نے کہا تھا کہ 1992ء اور 2015ء کی پاکستانی ٹیموں…