پاک-ویسٹ انڈیز سیریز میں تاریخی ڈے نائٹ ٹیسٹ ہوگا

محدود اوورز کی کرکٹ تجربات کی آماجگاہ ہے۔ گزشتہ تین دہائیوں میں اس میں کئی تجربے کیے گئے جن سے کرکٹ میں عوام کی دلچسپی میں بھی اضافہ ہوا ہے لیکن ٹیسٹ کو قدیم اور خالص ترین کرکٹ سمجھ کر اس میں بہت کم تبدیلیاں کی گئی ہیں۔ شاید یہی جمود عوام…

اسمتھ "آسٹریلیا کے آفریدی" بن گئے

ویسے تو برصغیر کے میدان آسٹریلیا کے لیے کبھی آسان نہیں رہے، لیکن اس مرتبہ سری لنکا میں 'کینگروز' کے ساتھ جو ہوا ہے وہ شاید ہی اسے کبھی بھلا سکیں۔ حالات کی سنگینی کا اندازہ لگانے کے لیے اتنا ہی جان لینا کافی ہے کہ آسٹریلیا کے سپہ سالار یعنی…

تلکارتنے دلشان نے کرکٹ چھوڑنے کا اعلان کردیا

جدید کرکٹ کے بہترین آل راؤنڈرز کی فہرست مرتب کی جائے تو سری لنکا کے تلکارتنے دلشان کا نام یقیناً اس کا حصہ ہوگا۔ وہ جارحانہ بلے بازی، بہترین فیلڈنگ اور نپی تلی باؤلنگ میں کمال مہارت رکھتے ہیں لیکن اب کرکٹ شائقین زیادہ عرصے تک ان کی کارکردگی…

پاک-انگلستان ایک روزہ سیریز، اظہر علی کی توقعات بلند

دورۂ انگلستان میں ٹیسٹ مرحلے میں تو پاکستان نے بڑا معرکہ سر کرلیا ہے اور عالمی درجہ بندی میں سرفہرست جگہ پائی ہے لیکن اب باری ہے ایک روزہ دستے کی کہ وہ کس طرح پاکستان کو کامیابیوں کی راہ پر ڈالتا ہے۔ آج شام ہونے والے پہلے ایک روزہ سے…

ناقابل بھروسہ لیکن نمبر ایک، پاکستان کا اصل امتحان اب ہوگا

پاکستان کے بارے میں یہ تاثر بہت عام ہے، اور کافی حد تک درست بھی ہے، کہ یہ بہت باصلاحیت لیکن ناقابل بھروسہ ٹیم ہے۔ کارکردگی میں تسلسل کی شدید کمی ہے لیکن اس کے باوجود اگر وہ درجہ بندی میں سب سے بلند مقام پر پہنچا ہے تو اس کے پیچھے سخت محنت،…

نمبر ایک پاکستان، وقار یونس شادمان

کہتے ہیں نا کہ "ہمتِ مرداں، مددِ خدا"، دل و جان سے محنت کرنے والوں کی مدد غیب سے آتی ہے اور غیر متوقع حالات خود بخود حق میں پلٹنے لگتے ہیں۔ دورۂ انگلستان کے لیے پاکستان کی سخت محنت اور مشکل مرحلے تک پہنچنے کے بعد دو-دو سے برابری نے پاکستان…

مصباح "جو دلوں کو فتح کرلے، وہی فاتح زمانہ"

تھوڑی سی ترمیم کے ساتھ یہ کہنا کہ "ہمت ہونی چاہی دی جواں، عمراں وچ کی رکھیا"، مصباح الحق کی درست عکاسی کرتا ہے۔ دور جدید کے معمر ترین کپتان مصباح الحق کو پاکستان کی قیادت اس وقت ملکی جب قومی کرکٹ تاریخ کے بدترین بحران میں پھنسی ہوئی تھی۔…

کوہلی یونس خان کی تقلید کریں: اظہر الدین

تحربہ تو ہر سینئر کھلاڑی کے پاس ہوتا ہے لیکن صرف اعلیٰ ظرف رکھنے والے ہی اپنے تجربے کو نئے کھلاڑیوں میں منتقل کرتے ہیں۔ ایسے ہی اعلیٰ ظرف کرکٹرز میں بھارت کے سابق کپتان اظہر الدین بھی ہیں۔ وہ موجودہ قائد ویراٹ کوہلی کو مشورہ دیتے ہیں کہ…

الوداع! اصل لٹل ماسٹر

پاکستان کے تاریخ ساز بیٹسمین حنیف محمد بھی اب اس دنیا میں نہیں رہے۔ پانچ فٹ تین انچ کے اصل "لٹل ماسٹر" جب وکٹ پر موجود ہوتے تو انہیں آؤٹ کرنا گیندبازوں کے لیے ایک امتحان ہوتا تھا۔ ایک عظیم کھلاڑی، جو تقسیم ہند کے وقت تکلیف دہ ہجرت سے گزرے

اسد شفیق، پاکستان کا "خاموش" نگہبان

دنیائے کرکٹ کا کوئی بھی ملک ہو، سب کی خواہش ہوتی ہے کہ بیٹنگ لائن میں ایک ایسا بااعتماد بلے باز موجود ہو جو مقررہ مقام سے ہٹ کر کسی بھی نمبر پر کھیلنے پر ہر دم تیار ہو، اور جب بھی ضرورت پڑے اسے کسی دوسری پوزیشن پر بھی استعمال کیا جا سکے۔…