یونس خان اور سب سے زیادہ سنچریاں

طویل دورانیے کی کرکٹ میں تین ہندسوں تک پہنچنا ہمیشہ ایک خاص اہمیت کا حامل رہا ہے۔ چارلس بینرمین نے 139 سال پہلے ٹیسٹ کی پہلی سنچری بنا کر جس روایت کا آغاز کیا تھا وہ یونس خان کی اوول کے میدان پر اپنی 32 ویں سنچری بنانے تک جاری و ساری ہے۔…

رکی پونٹنگ کی ورلڈ الیون، ایک پاکستانی بھی شامل

دنیائے کرکٹ میں ایک انتہائی غیر ضروری رحجان چل پڑا ہے کہ سابق عظیم کھلاڑی اپنے پسندیدہ گیارہ کھلاڑیوں پر مشتمل ٹیموں کا اعلان کر رہے ہیں۔ بلاشبہ اس مشق کا مقصد اپنے دور کے بہترین کھلاڑیوں کو خراج تحسین پیش کرنا ہے۔ اس لیے اب آسٹریلیا کے…

آخر کرکٹ اولمپکس میں کیوں نہیں؟

کرکٹ کی مقبولیت دن بدن بڑھتی جا رہی ہے خاص کر برصغیر میں اسے کھیلوں میں بلند ترین مقام حاصل ہے۔ یہاں گلی محلوں کے ناہموار راستوں پر روایتی و غیر روایتی قوانین سے لے کر پاکستان سپر لیگ اور انڈین پریمیئر لیگ جیسے عالمی شہرت یافتہ لیگز تک یہ…

کارلوس بریتھویٹ ویسٹ انڈیز کے نئے ٹی ٹوئنٹی کپتان بنا دیے گئے

ویسٹ انڈیز کرکٹ بورڈ نے صرف 8 ٹی ٹوئنٹی مقابلوں کا تجربہ رکھنے والے آل راؤنڈر کارلوس بریتھویٹ کو نیا کپتان بنا دیا ہے جو رواں ماہ کے اواخر میں بھارت کے خلاف فلوریڈا میں ہونے والے دو مقابلوں میں قیادت کریں گے۔ یوں ویسٹ انڈیز کو دو مرتبہ…

جمیکا ایک مرتبہ پھر کیریبیئن چیمپئن بن گیا

جمیکا ٹلاواز نے گیانا ایمیزن واریئرز کو کیربیئن پریمیئر لیگ (سی پی ایل) کے فائنل میں باآسانی 9 وکٹوں سے شکست دے کر دوسری بار یہ اعزاز اپنے نام کرلیا ہے۔ کامیابی میں مرکزی کردار گیندبازوں نے ادا کیا، خاص طور پر پاکستانی عماد وسیم نے جنہوں نے…

ڈیرن سیمی کو ویسٹ انڈیز کی قیادت سے ہٹا دیا گیا

دو مرتبہ کے عالمی ٹی ٹوئنٹی چیمپئن ڈیرن سیمی نے بتایا ہے کہ انہیں ویسٹ انڈیز کی ٹی ٹوئنٹی قیادت سے ہٹا دیا گیا ہے۔ سوشل میڈیا ویب سائٹ فیس بک پر جاری ہونے والے اپنے وڈیو پیغام میں سیمی نے بتایا کہ ابھی چیئرمین سلیکشن کمیٹی نے مجھے 30…

وسیم اکرم میرے ہیرو ہیں: مچل اسٹارک

آسٹریلیا کے تیز گیندباز مچل اسٹارک نے انکشاف کیا ہے کہ وہ پاکستان کے سابق عظیم باؤلر وسیم اکرم کو اپنا اصل ہیرو سمجھتے ہیں، کیونکہ وہ اپنے فن کے ماہر تھے۔ اگر وہ وسیم اکرم کے آدھے باؤلر بھی بن گئے تو یہ ان کے لیے اعزاز ہوگا۔ سری لنکا کے…

ایجبسٹن ٹیسٹ پر پاکستان کی گرفت مضبوط تر

لارڈز میں کامیابی نے جس خامی کو چھپایا، اولڈ ٹریفرڈ میں بدترین شکست اسے کھول کر سامنے لے آئی۔ ٹاپ آرڈر کی مسلسل ناکامی کے بعد تیسرے مقابلے میں اس نے خود کو تبدیل کرنے کی ٹھان لی ہے۔ محمد حفیظ نے تو روایت برقرار رکھی، اور پہلے ہی اوور میں…

کوہلی کا پیغام، علیم ڈار کے بیٹے کے نام

بھارت کی 'رنز مشین' ویراٹ کوہلی کی دھوم ہر طرف مچی ہوئی ہے۔ وہ نوجوان کھلاڑیوں کے لیے ایک مثال بن کر ابھر رہے ہیں اور اب ان کی مقبولیت صرف بھارت تک ہی محدود نہیں بلکہ تمام سرحدیں پار کرکے چہار عالم میں ہے۔ ابھی بھارت کے ٹیسٹ کپتان ویراٹ…

کرکٹ کے بزرگ کھلاڑی، جن کی کارکردگی ہے شاندار

مکمل فٹ اور بہترین کارکردگی، اس کے باوجود مصباح الحق کے پاس اب زیادہ وقت نہیں ہے۔ ستم ظریفی یہ ہے کہ تمام تر قدر دانی کے باوجود مصباح کو اتنی عزت اور احترام نہیں مل سکا جو ان سے کہیں کم درجے کے کھلاڑیوں کو حاصل ہے۔ مصباح مضبوط اعصاب کے…