ویسٹ انڈیز کی کامیابی، پاکستان کے لیے سبق

کوئی بہت بڑا کارنامہ انجام دینے کے بعد خوشی سے آنکھیں بھر آنا عام بات ہے، لیکن خوشی کے لمحات میں دکھ اور افسوس سے آبدیدہ ہو جانا غیر معمولی ہے۔ دوسری بار ٹی ٹوئنٹی کا عالمی چیمپئن بننے کے بعد ڈیرن سیمی کی فاتحانہ تقریر کے دوران یہ آنسو دنیا…

ویسٹ انڈیز کی فتح اور بھارت کی شکست میں 'قسمت' کا کھیل

انسانی معاشروں میں "قسمت" کو بڑی اہمیت حاصل ہے۔ بالخصوص اپنی خامیوں اور ناکامیوں کو قسمت کے کھاتے میں ڈال کر خود کو مطمئن کرنا ایک کارآمد علاج سمجھا جاتا ہے۔ مگر حقیقت میں کسی فرد کی ناکامی بدقسمتی سمجھ لی جائے تو یہ کسی دوسرے کے لیے خوش…

گرانٹ ایلیٹ ایک روزہ کرکٹ چھوڑ گئے

عموما یہی دیکھنے میں آیا ہے کہ بڑے ٹورنامنٹ کے بعد شکست خوردہ ٹیموں میں ٹوٹ پھوٹ کا عمل شروع ہو جاتا ہے۔ عوامی دباؤ بھی یہی ہوتا ہے کہ تجربہ کار کھلاڑیوں کی ناکامی کے بعد اب نوجوانوں کو مواقع فراہم کئے جائیں اور ہر طرف سے ریٹائرمنٹ کی خبریں…

انگلستان، کلکتہ اور بھیانک یادیں

ورلڈ ٹی ٹوئنٹی کے پہلے سیمی فائنل میں انگلستان کی نیوزی لینڈ پر شاندار کامیابی کا "نشہ" ابھی اترا ہی نہیں تھا کہ ویسٹ انڈیز نے بھارت کو چت کرکے اسے "دو آتشہ" کردیا ہے۔ تین اپریل کو کلکتہ کے تاریخی میدان ایڈن گارڈنز میں اب مقابلہ ان دو ٹیموں…

دوسرا سیمی فائنل، کن کھلاڑیوں پر ہوں گی نظریں

ورلڈ ٹی ٹوئںٹی کا دوسرا سیمی فائنل چند گھنٹوں میزبان بھارت اور ویسٹ انڈیز کے مابین ممبئی میں کھیلا جائے گا۔ فائنل تک رسائی حاصل کرنے کے لیے بھارت ویسٹ انڈیز سے زیادہ پراعتماد دکھائی دیتا ہے کیونکہ وہ بہت سخت مقابلوں کی بھٹی سے ہو کر یہاں تک…

ورلڈ ٹی ٹوئنٹی، سیمی فائنل مقابلوں کا منظرنامہ

ورلڈ ٹی ٹوئنٹی 2016ء کے سیمی فائنل کھیلنے والے خوش نصیبوں کا فیصلہ ہو چکا ہے۔ کل یعنی بدھ سے مردوں کے ساتھ ساتھ عورتوں کے فائنل-4 مقابلے بھی شروع ہو جائیں گے۔ جو جیتے گا وہ دنیائے کرکٹ کے دوسرے بڑے اعزاز کے لیے مدمقابل آئیں گے جبکہ شکست…

افغان کرکٹ ٹیم: باصلاحیت کھلاڑیوں کی پر عزم جماعت

بالآخر وہی ہوا جس کا سب ہی کو اتنظار تھا۔ جی ہاں! ورلڈ ٹی ٹوئنٹی 2016 کا پہلا اور سب سے بڑا اپ سیٹ۔ پہلی بار ورلڈ ٹی ٹوئنٹی مں شرکت کرنے والے افغان کرکٹ ٹیم نے اپنے گروپ میں سرفہرست ویسٹ انڈیز کو 6 رنز سے مات دے کر سب کو حیران کر دیا۔ گو کہ…

ورلڈ ٹی ٹوئنٹی 2016ء، سیمی فائنل کی دوڑ میں کون شامل؟

ورلڈ ٹی ٹوئنٹی اب تیزی سے اپنے اختتام کی جانب جا رہا ہے، بلکہ اب تو ہر مقابلہ ایسا ہے کہ فاتح کے لیے خوشیوں کی نوید اور شکست خوردہ کے ارمانوں کا قتل۔ اب تک کے مقابلوں کے صورت حال یہ ہے کہ نیوزی لینڈ چاروں مقابلے جیت کر سیمی فائنل میں پہنچ…

ورلڈ ٹی ٹوئنٹی 2016: سب کو حیران کردینے والے پانچ کھلاڑی

ورلڈ ٹی ٹوئنٹی 2016ء کا تقریباً نصف سفر مکمل ہوچکا ہے۔ سیمی فائنل کھیلنے کا اعزاز حاصل کرنے والی ٹیمیں بھی سامنے آنا شروع ہو گئی ہیں۔ اب تک کھیلے گئے مقابلوں میں نامور کھلاڑیوں نے یقیناً شاندار کھیل پیش کیا مگر ساتھ ہی کچھ ایسے غیر معروف…

ٹھنڈے مزاج دھونی صحافی پر برس پڑے

بھارت نے ایک سنسنی خیز مقابلے کے بعد بنگلہ دیش کو ایک رنز سے شکست دے دی۔ اسے یوں کہا جائے تو زیادہ بہتر ہوگا کہ بنگلہ دیش نے اپنی بیوقوفیوں سے بھارت کو شکست دینے کا موقع ضائع کردیا۔ بہرحال وجہ کچھ بھی ہو بھارت کو 2 قیمتی پوائنٹس حاصل ہوئے…