زمرہ محفوظات

آسٹریلیا

پانچ بار کرکٹ عالمی چیمپئین رہنے والے آسٹریلیا سے متعلق خبریں، مضامین، تجزیے اور تبصرے

کینگروز نے حساب برابر کردیا، انگلینڈ کو 4 رنز سے شکست

بالآخر انگلستان کی ٹی ٹوئنٹی میں مسلسل فتوحات کو بریک لگ گیا اور ملبورن کے تاریخی کرکٹ گراؤنڈ میں آسٹریلیا نے ایک سخت اور سنسنی خیز مقابلے کے بعد دوسرے ٹی ٹوئنٹی بین الاقوامی میچ میں انگلستان کو 4 رنز سے شکست دے دی۔ اسے اتفاق کہیے یا کچھ…

انگلستان کا مسلسل 8 ٹی ٹوئنٹی فتوحات کا عالمی ریکارڈ، آسٹریلیا کو ایک اور شکست

شین واٹسن کی آل راؤنڈ کارکردگی بھی آسٹریلیا کو شکست سے نہ بچا سکی اور انگلستان نے اپنا پہلا بین الاقوامی میچ کھیلنے والے کرس ووکس کی فاتحانہ اننگز کی بدولت آسٹریلیا کے پہلے ٹی ٹوئنٹی میں محض ایک وکٹ سے شکست دے کر مسلسل سب سے زیادہ ٹی ٹوئنٹی…

عثمان خواجہ: پاکستانی نژاد آسٹریلوی کھلاڑی

کرکٹ کے میدانوں میں طویل عرصے تک بادشاہت کرنے والے آسٹریلیا کی جانب سے 1877ء سے جنوری 2011ء تک 419 خوش نصیب کھلاڑیوں کو گرین بیگی ٹوپی پہننے کا اعزاز حاصل ہوا۔ لیکن دلچسپ بات یہ ہے کہ ان 133 سالوں میں صرف ایک ایشیائی و مسلمان کھلاڑی کو یہ…

آسٹریلیا، ایک اور ناخدا ڈوبتی کشتی بھنور میں چھوڑ گیا

میچ میں ہار کے بعد کپتان کا کپتانی چھوڑ دینا، نو آموز کھلاڑی کوٹیسٹ قیادت کی ذمہ داری دینا، میچ میں بدترین شکست، ایک فارمیٹ میں ریٹائرمنٹ، دوسرے فارمیٹ میں قیادت پر زور اور بہت کچھ۔ کیا یہ پاکستانی ٹیم کا ذکر ہو رہا ہے؟ جی نہیں، یہ سب…

ایشیز سیریز: انگلستان اعزاز کے دفاع میں کامیاب

بالآخر 24 سال کے طویل انتظار کے بعد وہ لمحہ آن پہنچا جس کا 'بارمی آرمی' کو انتظار تھا۔ آسٹریلیا کے تابوت میں بالآخر آخری کیل ٹھونک ہی دی گئی اور انگلستان نے آسٹریلیا کو ایشیز 2010-11ء کے آخری ٹیسٹ میں اننگ اور 83 رنز کی ہزیمت سے دوچار کر کے…

سڈنی ٹیسٹ، آسٹریلوی تابوت میں آخری کیل

24 سال کے بعد بالآخر وہ تاریخی موقع آن پہنچا ہے جب انگلستان آسٹریلوی سرزمین پرایشیز سیریز جیتنے کے قریب ہے۔ پے در پے شکستوں اور ناقص کارکردگیوں کے بعد بالآخر دنیائے کرکٹ میں آسٹریلیا کی بادشاہت اختتام کو پہنچ چکی ہے اور ایشیز سیریز میں شکست…