بیل کی جگہ سچن آؤٹ ہوتے تو ہنگامہ کھڑا ہو چکا ہوتا؛ اینڈی فلاور
انگلستان کے کوچ اینڈی فلاور نے کہا ہے کہ اگر این بیل کی جگہ سچن ٹنڈولکر ممبئی میں اپنے ہوم گراؤنڈ پر رن آؤٹ ہوتے تو اب تک یہ 'بین الاقوامی معاملہ' بن چکا ہوتا۔
انگلش کرکٹ ٹیم کی انتظامیہ نے ٹرینٹ برج ٹیسٹ کی دوسری اننگز میں این بیل…