ہنددستانی کرکٹ ٹیم کی کوچنگ، فلیچر کیلئے ایک سخت چیلنج
تحریر: سلمان غنی، پٹنہ، بھارت
ڈنکن فلیچر کا ہندستانی کرکٹ ٹیم کا کوچ مقرر کیا جانا تمام ہندستانیوں کیلئے تعجب خیز بات ہے۔ بورڈ کے اس عجیب و غریب فیصلہ کے بعد سابق کھلاڑیوں کا ملا جلا رد عمل آنے لگا ہے۔ بھارتی ٹیم کے سابق کپتان کپل دیو نے…