عمران خان، پہلی بار اسپائکس پہننے والا ملک کا بہترین باؤلر بن گیا
زندگی میں پہلی بار کرکٹ کی اسپائکس پہن کر اور اصل گیند سے کھیلنے والے باؤلر سے کسی کو کیا توقعات ہوسکتی ہیں؟ پھر اگر جب وہ ملک کے بہترین بلے بازوں کے خلاف کھیل رہا ہو تو امکانات کہیں زیادہ کم ہوجاتے ہیں۔ لیکن پشاور کے عمران خان جونیئر نے یہ…