پاک-سری لنکا اہم معرکے میں بارش فتح یاب، سیریز بدستور برابر
پاکستان اور سری لنکا کے پالی کیلے میں ابتدائی دونوں معرکوں میں فتوحات سمیٹ کر برتری حاصل کرنے کے ارادوں کے ساتھ کولمبو پہنچے تو یہاں بارش نے میدان کو اس طرح آ لیا کہ تیسرے ایک روزہ میں صرف 6.2 اوورز ہی کا کھیل ممکن ہو پایا اور میچ کا خاتمہ…