پاکستان خواتین کرکٹ ٹیم اگلے ماہ سے ویسٹ انڈیز کا دورہ کرے گی
پاکستان کی خواتین کرکٹ ٹیم اگلے ماہ سے ویسٹ انڈیز کا ایک اہم دورہ کرے گی جس کے لیے ویسٹ انڈیز نے اسٹیفنی ٹیلر، دیندر دوتن اور انیسہ محمد جیسی معروف کھلاڑی کو طلب کر لیا ہے۔
پاکستان ویمنز کے دورۂ ویسٹ انڈیز کا آغاز 28 اگست سے ہوگا جس…