زمرہ محفوظات

جنوبی افریقہ

[آج کا دن] سرزمین جنوبی افریقہ پر پاکستان کی اولین ٹیسٹ فتح

اگر سوال کیا جائے کہ کرکٹ تاریخ میں پاکستان کا مشکل ترین حریف کون رہا ہے؟ تو فوری طور پر ذہن آسٹریلیا، انگلستان یا بھارت کی طرف جاتا ہے لیکن ایسا نہیں ہے، یہ "اعزاز" جنوبی افریقہ کو حاصل ہے جس کے خلاف پاکستان ٹیسٹ تاریخ میں آج تک صرف چار

انڈر19 ورلڈ کپ: پاکستان جنوبی افریقہ سے فائنل ہار گیا

جنوبی افریقہ نے شاندار آل راؤنڈ کارکردگی کے ذریعے انڈر19 ورلڈ کپ جیت لیا اور یوں پاکستان ایک مرتبہ پھر فائنل میں پہنچ کر عالمی اعزاز حاصل کرنے سے محروم ہوگیا۔ دبئی کے دبئی انٹرنیشنل اسٹیڈیم میں ہونے والے مقابلے میں پاکستان ابتداء ہی…

الفاظ کی جنگ، وارنر کا جنوبی افریقہ پر بال ٹمپرنگ کا الزام

انگلستان کے خلاف ایشیز جیتنے کے بعد آسٹریلیا نے سمجھ لیا ہے کہ ہر سیریز جیتنے کی 'گیدڑ سنگھی' یہ ہے کہ دوسری ٹیم کو اپنی بد زبانی سے زیر کیا جائے۔ انگلستان کے خلاف تو یہ حکمت عملی چل گئی لیکن جنوبی افریقہ کے خلاف پہلے ٹیسٹ میں کامیابی کے…

بھارت سے کوئی سودے بازی نہیں کی، جنوبی افریقہ

کرکٹ ساؤتھ افریقہ نے ان زیر گردش خبروں کی سختی سے تردید کی ہے جن میں کہا جارہا ہے کہ سی ایس اے اس وقت بھارتی کرکٹ بورڈ (بی سی سی آئی) کے ساتھ مذاکرات کررہا ہے تاکہ بین الاقوامی کرکٹ کونسل کی تنظیم نو کے لیے پیش کردہ متنازع سفارشات پر اتفاق…

آسٹریلیا کے خلاف ٹیسٹ سیریز، جنوبی افریقی دستے کا اعلان

عالمی نمبر ایک جنوبی افریقہ کے لیے سال کا پہلا بڑا امتحان شروع ہونے والا ہے، آسٹریلیا کے خلاف ٹیسٹ سیریز جس کے لیے 15 رکنی مضبوط اسکواڈ کا اعلان آج کیا گیا ہے۔ آسٹریلیا کے خلاف 2012ء میں کھیلی گئی گزشتہ سیریز میں 37 اوورز میں 260…

دورۂ جنوبی افریقہ کے لیے آسٹریلوی ٹیم کا اعلان، بیلی کو نکال دیا گیا

انگلستان کو چاروں شانے چت کرنے کے بعد اب آسٹریلیا کا بڑا امتحان شروع ہونے والا ہے، عالمی نمبر ایک جنوبی افریقہ کے خلاف ٹیسٹ سیریز۔ روایتی حریف کے خلاف گزشتہ سال کی ایشیز شکست کا بدلہ چکانے کے بعد آسٹریلیا اب تین ٹیسٹ مقابلوں کی سیریز جنوبی…

جنوبی افریقہ سیریز جیت گیا، ژاک کیلس کے شایان شان الوداع

تاریخ کے عظیم ترین آل راؤنڈرز میں سے ایک ژاک کیلس کو الوداعی ٹیسٹ میں جنوبی افریقہ نے شایان شان کارکردگی دکھاتے ہوئے 10 وکٹوں سے کامیابی حاصل کرلی۔ یوں نہ صرف ڈربن ٹیسٹ بلکہ سیريز بھی ایک-صفر سے اپنے نام کی۔ اس شاندار فتح میں خود ژاک کیلس…

جنوبی افریقہ نے ورلڈ ٹی ٹوئنٹی کے لیے 30 رکنی ابتدائی دستے کا اعلان کردیا

کرکٹ ساؤتھ افریقہ نے ورلڈ ٹی ٹوئنٹی 2014ء کے لیے 30 رکنی ابتدائی دستے کا اعلان کردیا۔ بین الاقوامی کرکٹ کونسل نے ٹورنامنٹ میں شریک تمام ٹیموں کے لیے شرط رکھی ہے کہ 6 جنوری تک تمام ٹیمیں 30 رکنی دستوں کا اعلان کردیں جبکہ 15 رکنی حتمی…

تاریخ کا عظیم ترین آل راؤنڈر ژاک کیلس ٹیسٹ کو خیرباد کہہ گیا

ٹیسٹ کرکٹ کی تاریخ میں شاید ہی کسی آل راؤنڈر نے اتنی جامع ترین کارکردگی دکھائی ہو، 44 سنچریوں اور 58 نصف سنچریوں کی مدد سے 13 ہزار رنز، 292 وکٹیں اور 199 کیچز اور اس کے ساتھ ہی الوداع! جنوبی افریقہ کے عظیم آل راؤنڈر ژاک کیلس نے 18 سالہ طویل…

’تاریخ کے بہترین ڈرا مقابلے‘ کے بعد الفاظ کی جنگ شروع

بھارت-جنوبی افریقہ پہلا ٹیسٹ آخری روز کئی نشیب و فراز لیتا ہوا حیران کن طور پر بغیر کسی نتیجے تک پہنچے اختتام پذیر ہوا۔ اب 'ملین ڈالرز کا سوال' اب بھی شائقین کے ذہنوں میں کلبلا رہا ہے کہ آخر جنوبی افریقہ نے "آخری دھکا" کیوں نہ لگایا اور…