زمرہ محفوظات

جنوبی افریقہ

پاکستان کی آل راؤنڈ کارکردگی، ٹی ٹوئنٹی سیریز برابر

عمر اکمل اور کپتان محمد حفیظ کی عمدہ بیٹنگ اور بعد ازاں شاہد آفریدی سمیت دیگر باؤلرز کی بہترین گیندبازی نے پاکستان کو دوسرے ٹی ٹوئنٹی میں 6 رنز کی فتح سے نواز دیا اور یوں سیریز ایک-ایک سے برابری کے نتیجے پر ختم ہوئی۔ پاکستان کے…

بدقسمتی اور غائب دماغی، پاکستان ڈک ورتھ لوئس کے ہاتھوں ہار گیا

بارش نے پاکستان کی ہدف کی جانب عمدگی سے جاری پیشرفت کو سخت نقصان پہنچایا اور مقابلہ اختتام کو پہنچنے سے قبل ناصر جمشید کی وکٹ اور آخری گیندوں پر اسکور بورڈ پر 'کڑی نظر' نہ ہونے کی وجہ سے جنوبی افریقہ ڈک ورتھ لوئس کے تحت 4 رنز سے فاتح قرار…

شہ مات! جنوبی افریقہ کا کلین سویپ

پاک-جنوبی افریقہ سیریز ہرگز یکطرفہ نہیں تھی، پاکستان سیریز میں کئی بار فتح کے لیے بہترین پوزیشن میں آیا لیکن مسئلہ یہ رہا کہ اس نے جیتی ہوئی بازی اپنے ہاتھوں سے گنوائی۔ ایک روزہ سیریز کا پہلا اور چوتھا مقابلہ ہو یا یہاں دبئی میں ہزاروں…

جنوبی افریقہ تیار، پاکستان نے ٹیم کا اعلان بھی نہیں کیا

پاکستان کرکٹ بورڈ کے معاملات عدالتوں میں جانے اور انتظامات عبوری کمیٹی کے سپرد ہونے کے باعث کرکٹ کا ڈھانچہ بری طرح متاثر ہو رہا ہے اور اس کے اثرات ٹیم کی ناقص کارکردگی سے بھی ظاہر ہو رہے ہیں۔ حالت یہ ہے کہ جنوبی افریقہ کے دورے کے لیے ٹیم…

بدترین کارکرگی کا تسلسل، ٹی ٹوئنٹی میں بھی کراری شکست

کرکٹ ایک اجتماعی کھیل ہے اور اس میں ٹیم کا توازن اور باہمی تعاون بہت ضروری ہے اور اگر ایک مرتبہ بھاری شکست کھانے کے ساتھ یہ توازن بگڑ جائے تو بکھرا ہوا شیرازہ اکٹھا کرنے میں کافی وقت لگ جاتا ہے۔ ایک روزہ سیریز میں چار-ایک کی کراری شکست نے…

پاکستان کو میچ میں 117 رنز اور سیریز میں 4-1 کے بھاری مارجن سے شکست

رواں سال کے اوائل میں جنوبی افریقہ کی تیز وکٹوں پر ناکام ہونے والے پاکستانی بلے بازوں کے پاس کوئی بہانہ تھا البتہ اب تو ہوم گراؤنڈ جیسی کنڈیشنز میں اسپن باؤلنگ کے خلاف کمزور سمجھی جانے والی ٹیم سے تمام پرانے بدلے چکانے کا موقع میسر تھا،…

سنسنی خیز معرکہ اور جنوبی افریقہ سیریز لے اڑا!

پاکستان کے پاس متحدہ عرب امارات میں کھیلتے ہوئے جنوبی افریقہ سے اپنی تمام شکستوں کا بدلہ لینے کا موقع تھا لیکن چوتھے و اہم ترین ون ڈے کو بھی پہلے مقابلے کی طرح اپنے ہاتھوں سے گنوایا اور یوں جنوبی افریقہ ایک مرتبہ پھر سیریز کا فاتح قرار…

بھرپور حکمت عملی کی بدولت جنوبی افریقہ کامیاب

اردو کے عظیم شاعر اسد اللہ خاں غالب کہہ گئے ہیں کہ: جب توقع ہی اٹھ گئی غالبؔ کیوں کسی کا گلہ کرے کوئی پاکستان کی بیٹنگ لائن اپ کا حال بھی کچھ ایسا ہی ہے۔ حالات چاہے بلے بازی کے لیے انتہائی سازگار کیوں نہ ہوں اور ہدف بھی 260 رنز جیسا…

[فل لینتھ] پاک-جنوبی افریقہ تیسرے ون ڈے کے لیے کوئی ٹیم فیورٹ نہیں

متحدہ عرب امارات میں پاکستان بمقابلہ جنوبی افریقہ کے درمیان سیریز ون ڈے مرحلے میں موجود ہے۔ جہاں پاکستان پہلے مقابلے میں جس طرح جیتی ہوئی بازی ہارا، اس سے کرکٹ کی سمجھ بوجھ رکھنے والے تو درکنار اناڑی تک بلبلا اٹھے۔ ہم تمام کرکٹرز کو بہت…

پاکستان بمقابلہ جنوبی افریقہ: "ایک اور دریا کا سامنا "

آپ کو معلوم ہوگا کہ 'بھارت-سری لنکا' مقابلے ہندوستانی شائقین کی چڑ ہيں۔ جب بھی دونوں ملکوں کو دس - پندرہ دن کی فراغت ملتی ہے تو یہ آپس میں ایک سیریز طے کرلیتے ہیں۔ گزشتہ چند سالوں میں تو یہ اتنی بار آمنے سامنے آئے کہ دونوں ممالک کے شائقین…