جنوبی افریقہ کرکٹ ایوارڈز: ہاشم آملہ مسلسل دوسری مرتبہ سال کے بہترین کھلاڑی قرار
جنوبی افریقہ اور پاکستان سمیت دنیا بھر میں کرکٹ کے شیدائیوں کے پسندیدہ کھلاڑی ہاشم آملہ جنوبی افریقی کرکٹ ایوارڈز کی تقریب کے ہیرو قرار پائے ہیں اور انہوں نے سال 2013ء کے چار ایوارڈز اپنے نام کرلیے۔
جنوبی افریقی کرکٹ ایوارڈ 2013ء…