اے بی ڈی ولیئرز نے بین الاقوامی کرکٹ چھوڑ دی
جنوبی افریقہ کے سابق کپتان اور سپرسٹار کرکٹر اے بی ڈی ولیئرز نے اچانک تینوں طرز کی بین الااقومی کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کر دیا ہے، جس پر دنیا بھر میں موجود ان کے مداح حیران اور افسردہ ہیں۔
عجب بات یہ ہے کہ ابھی چند دن پہلے ہی ڈی…