ٹیگ محفوظات

اجنتھا مینڈس

ٹکر کے میچ میں سری لنکا سرخرو

اگر 50 اوورز کے مقابلے میں موسم مداخلت کرے، اور بار بار آنے جانے سے میچ کو محدود کرنا پڑ جائے تو یقیناً مایوسی ہوتی ہے لیکن اگر اس کی وجہ سے مقابلہ کانٹے دار ہوجائے تو مایوسی بہت حد تک کم ہوجاتی ہے۔ یہی کچھ ہو ا سری لنکا اور ویسٹ انڈیز کے…

پاکستان سپر لیگ، کئی غیر ملکی کھلاڑی شرکت پر رضامند

پاکستان سپر لیگ کی بیل منڈھے چڑھتی نظر آ رہی ہے اور آج اس سلسلے میں ایک اہم خبر کئی نامور غیر ملکی کھلاڑیوں کی جانب سے رضامندی کی صورت میں ملی ہے۔ پاکستان نے اپنی نوعیت کی منفرد لیگ کے لیے اگلے سال فروری میں قطر کے دارالحکومت دوحہ کا…

[ریکارڈز] ٹی ٹوئنٹی کی بہترین باؤلنگ کارکردگی

ٹی ٹوئنٹی کرکٹ کی ایسی طرز ہے جس میں محض ایک ، دو اوور کھیل کا پانسہ پلٹ سکتے ہیں۔ جیسا کہ گزشتہ روز رنگانا ہیراتھ کے 3 اوورز نے نیوزی لینڈ کے ورلڈ ٹی ٹوئنٹی سیمی فائنل تک رسائی کے امکانات کا خاتمہ کیا۔ صرف 3.3 اوورز میں 3 رنز دے کر 5 وکٹیں…

پاک-لنکا سیریز کا سنسنی خیز اختتام، آخری مقابلہ سری لنکا کے نام

پاکستان اور سری لنکا کے درمیان ایک روزہ سیریز کا اختتام شایان شان انداز سے ہوا۔ جس طرح ابتدائی مقابلے اعصاب شکن مراحل میں داخل ہوئے بالکل ویسے ہی پانچواں مقابلہ بھی "آخری گولی اور آخری سپاہی" تک پہنچا اور سری لنکا نے دنیش چندیمال کے شاندار…

آئی سی سی ورلڈ ٹی ٹوئنٹی 2012ء ”ٹیم آف دی ٹورنامنٹ“ کا اعلان

بین الاقوامی کرکٹ کونسل نے ورلڈ ٹی ٹوئنٹی 2012ء کے اختتام کے ساتھ ہی ٹورنامنٹ کے بہترین کھلاڑیوں پر مشتمل ایک ٹیم کا اعلان کیا ہے جس میں تقریباً نصف ٹیم فائنل کھیلنے والے سری لنکا اور ویسٹ انڈیز کے کھلاڑیوں پر مشتمل ہے جبکہ پاکستان کے سعید…

ویسٹ انڈیز نیا ٹی ٹوئنٹی چیمپئن، سری لنکا پھر فائنل میں ناکام

ویسٹ انڈیز نے ورلڈ ٹی ٹوئنٹی 2012ء جیت کر 33 سال بعد بالآخر کوئی عالمی اعزاز اپنے نام کر لیا۔ فائنل میں کرس گیل کی ناکامی کے بعد مارلون سیموئلز کی شاندار بلے بازی اور پھر باؤلرز کی نپی تلی گیند بازی نے ویسٹ انڈیز کے لیے 137 رنز کے دفاع کو

لنکا نہ ڈھائی جا سکی، پاکستان ہار گیا

پاکستانی بلے بازوں کے غیر ذمہ دارانہ رویے اور سری لنکن اسپنرز کی عمدہ باؤلنگ نے ورلڈ ٹی ٹوئنٹی 2012ء میں پاکستان کی قسمت کا فیصلہ کر دیا اور میزبان سری لنکا نے 16 رنز سے فتح حاصل کر کے فائنل میں جگہ پا لی۔ رنگانا ہیراتھ نے اپنے انتخاب کو…

اجنتھا مینڈس زخمی، اہم مقابلے سے قبل سری لنکا پریشان

ورلڈ ٹی ٹوئنٹی 2012ء کے اہم ترین مقابلے سے قبل میزبان سری لنکا کو زبردست دھچکا پہنچا ہے کیونکہ اس کے اِن فارم اسپن گیند باز اجنتھا مینڈس کی جنوبی افریقہ کے خلاف مقابلے میں شرکت مشکوک ہے۔ سری لنکا اور جنوبی افریقہ کے درمیان گروپ 'سی'…

[ریکارڈز] ٹی ٹوئنٹی بین الاقوامی میں بہترین باؤلنگ

سری لنکا کے اجنتھا مینڈس نے گزشتہ روز ٹی ٹوئنٹی بین الاقوامی کرکٹ کی تاریخ کی بہترین باؤلنگ کر کے ورلڈ ٹی ٹوئنٹی 2012ء کے افتتاحی مقابلے کو اپنے لیے یادگار بنا لیا۔ زمبابوے کے خلاف کھیلے گئے مقابلے میں انہوں نے محض 8 رنز دے کر 6 کھلاڑیوں کو…

ورلڈ ٹی ٹوئنٹی کا آغاز مینڈس کے ریکارڈ سے، سری لنکا با آسانی کامیاب

مینڈس جوڑی نے ورلڈ ٹی ٹوئنٹی 2012ء کے افتتاحی مقابلے میں سری لنکا کو 82 رنز سے با آسانی فتح سے ہمکنار کر دیا جبکہ زمبابوے توقعات و خدشات کے عین مطابق پہلے ہی مقابلے میں بری طرح لڑکھڑا گیا۔ یہ ٹی ٹوئنٹی بین الاقوامی اکھاڑے میں زمبابوے کی…