ٹیگ محفوظات

آندرے رسل

کون کتنے پانی میں؟ اسلام آباد یونائیٹڈ

پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) قومی کرکٹ کے مستقبل کا تعین کرے گی اور اہم ترین مرحلہ یعنی ٹیموں کا انتخاب مکمل ہونے کے بعد تو دلچسپی اور بڑھ گئی ہے۔ اب معلوم ہو چکا ہے کہ کون سے کھلاڑی کس ٹیم سے کھیلیں گے اور کاغذ پر کون کتنا مضبوط ہے۔…

پراعتماد ویسٹ انڈیز اور پرعزم زمبابوے مدمقابل

پاکستان کو شرمناک شکست سے دوچار کرنے والے ویسٹ انڈیز اور ابتدائی دونوں مقابلوں میں بھرپور اعتماد کے ساتھ کھیلنے والے زمبابوے کے مابین گروپ 'بی' کا ایک اہم مقابلہ اب سے چند گھنٹے بعد آسٹریلیا کے دارالحکومت کینبرا میں کھیلا جائے گا۔ اپنے…

پاکستان کو ویسٹ انڈیز کے ہاتھوں شرمناک شکست

ویسٹ انڈیز نے جس طرح ورلڈ ٹی ٹوئنٹی 2014ء کے اہم مقابلے میں پاکستان کو چت کیا تھا، بالکل اسی حکمت عملی کے تحت عالمی کپ 2015ء میں بھی پاکستان کو شکست دے دی ہے۔ پہلے مقابلے میں آئرلینڈ کے ہاتھوں مایوس کن شکست کھانے کے بعد اس نے پورا پورا بدلہ…

رسل کی فیصلہ کن اننگز، ویسٹ انڈیز کا 9 سالہ انتظار ختم

آندرے رسل کی فیصلہ کن اور تند و تیز اننگز نے بالآخر 9 سال کے طویل وقفے بعد ویسٹ انڈیز کو جنوبی افریقہ کامیابی دلا دی۔ ویسٹ انڈیز نے آخری بار 2006ء میں جنوبی افریقہ کو کسی ایک روزہ مقابلے میں شکست دی تھی اور اس کے بعد سے آج تک کھیلے…

کمزور نیوزی لینڈ ویسٹ انڈیز کے ہاتھوں بے حال

ویسٹ انڈیز نے اہم کھلاڑیوں کے زخمی ہونے کے بعد کمزور نیوزی لینڈ کو بے حال کر دیا اور پہلا ایک روزہ با آسانی 9 وکٹوں سے جیت کر ایک روزہ مقابلوں کی سیریز میں 1-0 کی برتری حاصل کر لی۔ اس فتح میں اہم کردار آندرے رسل کی تباہ کن باؤلنگ اور بعد…

سنسنی خیز معرکہ، گھر میں بھارتی فتوحات کا سلسلہ ختم

بھارت-ویسٹ انڈیز معرکہ گو کہ سننے میں ہاتھی اور چیونٹی کا مقابلہ لگتا ہے، لیکن ویسٹ انڈیز نے بھارت میں جاری ایک روزہ سیریز میں جس طرح عالمی چیمپئن کو ناکوں چنے چبوائے ہیں، اس سے ویسٹ انڈین دستے کی اہلیت کا اندازہ ہوتا ہے اور صرف ایک کمی…

ویسٹ انڈیز کا فاتحانہ اختتام؛ سیریز ٹرافی بھارت کے نام

ویسٹ انڈیز نے ایک بار پھر عالمی چیمپئن بھارت کو شکست دے کر مہمان ٹیم کی تمام تر خوش فہمیوں کو دور کردیا۔ گزشتہ ماہ جزائر غرب الہند پہنچنے والی بھارتی ٹیم عالمی چیمپئن کی شاندار کارکردگی جاری رکھنے کی خواہش مند تھی تاہم اپنے سینئر کھلاڑیوں…

شرما نے شرمندگی سے بچا لیا؛ ویسٹ انڈیز کو فیصلہ کن شکست

روہیت شرما کی ذمہ دارانہ، شاندار اور ناقابل شکست اننگ نے بھارت کو میزبان ٹیم کے خلاف سیریز میں فیصلہ کن فتح سے ہمکنار کردیا۔ ویسٹ انڈیز کے بالرز ایک بار پھر بہترین کارکردگی کا مظاہرہ کرنے کے بعد رستہ بھٹک گئے جس کا بھرپور فائدہ اٹھاتے ہوئے…