ٹیگ محفوظات

اینڈریو سائمنڈز

اینڈریو سائمنڈز کی چند یادگار ترین اننگز

آسٹریلیا اور 1999ء کا ورلڈ کپ، اس بارے میں دیکھیں، سُنیں یا پڑھیں لگتا ہے یہ ایک دیومالائی داستان ہے۔ نیوزی لینڈ اور پاکستان کے ہاتھوں شکست کھانے کے بعد مسلسل کامیابیاں، یہاں تک کہ تاریخ کا عظیم ترین ون ڈے کھیلنے کے بعد فائنل تک رسائی۔ ہر

عظیم آل راؤنڈر اینڈریو سائمنڈز چل بسے

آسٹریلیا کرکٹ کے لیے 2022ء ایک افسوسناک سال ہے۔ پہلے روڈنی مارش گئے، پھر شین وارن اور اب ماضئ قریب کے زبردست آل راؤنڈر اینڈریو سائمنڈز ایک حادثے میں چل بسے ہیں، صرف 46 سال کی عمر میں۔ اینڈریو سائمنڈز آسٹریلیا کی اس عظیم ٹیم کا حصہ تھے

کرکٹ میں ایمانداری کی عظیم مثالیں

ایک عام فرد اور ایک مثالی شخص میں کیا فرق ہوتا ہے؟ چند لوگوں کے خیال میں مثالی بننے کے لیے اپنے اپنے شعبے میں غیر معمولی کارکردگی دکھانا پڑتی ہے جبکہ بعض کا خیال ہے کہ مثالی بننے کے لیے ایسے کام کی ضرورت ہوتی ہے جو دوسروں کے لیے بھی قابلِ…

ہربھجن-سائمنڈز تنازع میں کرکٹ آسٹریلیا نے سخت مایوس کیا: رکی پونٹنگ

آسٹریلیا کے سابق کپتان رکی پونٹنگ سمجھتے ہیں کہ کرکٹ آسٹریلیا نے 2008ء کے ہربھجن-سائمنڈز تنازع میں انہیں اور ٹیم کے دیگر کھلاڑیوں کو سخت مایوس کیا تھا۔ حال میں شایع ہونے والی اپنی خودنوشت 'At The Close of Play' میں رکی پونٹنگ نے اس…

سائمنڈز ریٹائر، آسٹریلین کرکٹ کا ایک متنازع باب بند

اہم مواقع پر کارآمد گیند باز درکار ہو، یا برق رفتاری سے بلے بازی کرنے والے کی ضرورت ہو یا پھر میدان کے اہم مقامات پر مضبوط فیلڈر کھڑا کرنا ہو،گزشتہ دہائی میں آسٹریلیا کی نظرِ انتخاب صرف ایک کھلاڑی پر ٹھیرتی تھی اور اس کا نام تھا اینڈریو