ٹیگ محفوظات

انوراگ ٹھاکر

بھارتی کرکٹ بورڈ کے صدر اور سیکریٹری عہدے سے برطرف

بھارت کی عدالت عظمی نے انڈین کرکٹ بورڈ کے صدر انوراگ ٹھاکر اور سیکرٹری اجے شرکے کو توہین عدالت اور غلط بیانی کے جرم میں عہدے سے برطرف کردیا ہے۔ بھارتی سپریم کورٹ اور بی سی سی آئی کے مابین گزشتہ چند ماہ سے سردجنگ جاری ہے اور سپریم کورٹ…

بھارت پاکستان سے کرکٹ تعلقات مکمل ختم کرنے کے درپے

کبھی پاک بھارت تعلقات میں موجود تناؤ کو کمی لانے کے لیے کرکٹ ڈپلومیسی استعمال ہوتی تھی لیکن گزشتہ ایک دہائی سے حالات خراب ہوتے ہوتے مودی سرکار کے عہد میں اس نہج پر آ چکے ہیں کہ امید کا آخری دروازہ بھی بند ہونے لگا ہے۔ بھارتی کرکٹ بورڈ…

بھارت سب پر بھاری، اہم منصوبہ منطقی انجام کو پہنچ گیا

ٹیسٹ کرکٹ کو دو حصوں میں تقسیم کرنے کا بین الاقوامی کرکٹ کونسل کا منصوبہ بالآخر اپنے منطقی انجام کو پہنچا۔ زمبابوے، بنگلہ دیش، سری لنکا اور بالخصوص بھارت نے اس کی کھل کر مخالفت کی، جس کے بعد اسے ختم کرنے کا اعلان کردیا گیا ہے۔ اس منصوبے…

غضب کیا ترے وعدے کا اعتبار کیا

ڈیڑھ سال قبل جس دن پاک-بھارت باہمی تعلقات کی بحالی نوید سنی تھی اور دونوں ملکوں کے درمیان آئندہ 8 سال میں 6 باہمی سیریز کھیلنے کے لیے مفاہمت کی یادداشت پر دستخط ہوئے تھے، اس روز سے لے کر آج تک ایک دن ایسا نہ تھا جب شک کی حدود پار کر کے یقین…

بھارت کا دورہ نہیں کریں گے، شہریار خان ڈٹ گئے

پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین شہریار خان نے صاف کہہ دیا ہے کہ پاکستان آئندہ سیریز کھیلنے کے لیے بھارت کا دورہ نہیں کرے گا لیکن ساتھ ہی یہ بھی کہتے ہیں کہ معاملے پر حتمی فیصلہ حکومت کرے گی اور وزیر داخلہ چودھری نثار کے بیان سے تو یہی اندازہ…

بھارت کے دل کی بات بالآخر زبان پر آ ہی گئی

طویل ترین انتظار کے بعد بالآخر دل کی بات زبان پر آ ہی گئی۔ بھارت نے پاکستان سے کہا ہے کہ باہمی کرکٹ تعلقات کی بحالی کا اس وقت فوری طور پر صرف ایک ہی امکان ہے کہ پاکستان اگلے ماہ اپنی سیریز بھارت میں کھیلے۔ پاکستان کرکٹ بورڈ کے سربراہ…

کرکٹ سیریز کھیلنی ہے یا نہیں؟ پی سی بی کا بھارتی بورڈ سے سوال

ایک طرف سرحد پر توپیں گولے اُگل رہی ہیں تو دوسری جانب زبانی جنگ کا بھی سماں ہے، لیکن اِن حالات کے بالکل برعکس پاکستان کرکٹ بورڈ اب بھی بھارت سے مؤدبانہ انداز میں یہ سوال پوچھتا نظر آرہا ہے کہ کیا آپ ہمارے ساتھ کرکٹ کھیلنا چاہیں گے؟…

بھارت-جنوبی افریقہ مقابلوں کا نیا نام ”گاندھی-منڈیلا سیریز“

جنوبی افریقہ اور بھارت کے کرکٹ بورڈوں نے مشترکہ طور پر اعلان کیا ہے کہ دونوں ملکوں کے درمیان ہونے والی آئندہ سیریز اور اُس کے بعد کی تمام دوطرفہ سیریزوں کا نام 'گاندھی-نیلسن منڈیلا سیریز' ہو گا۔ رواں ماہ یعنی ستمبر کی 29ویں تاریخ سے…