آصف، طلعت اور شاہین کو منتخب نہیں کرنا چاہیے تھا
ویسٹ انڈیز کے خلاف آئندہ سیریز کے لیے پاکستان نے اپنے 15 رکنی دستے کا اعلان کردیا ہے اور توقعات کے عین مطابق اس پر پاکستان سپر لیگ کے تیسرے سیزن کی گہری چھاپ نظر آ رہی ہے۔ اسکواڈ میں چیمپیئن اسلام آباد یونائیٹڈ کے چار کھلاڑی شامل ہیں جن میں…