ٹیگ محفوظات

آسٹریلیا بھارت 2014-15ء

عالمی کپ اور بھارت، ایک امیدِ لاحاصل

نصر بلخی (پٹنہ، بھارت) آسٹریلیا کی سرزمین پر مسلسل شکستوں نے بھارت کی عالمی کپ کی دعوے داری پر کاری ضرب تو لگائی ہی ہے، ساتھ ہی بیرون ملک متواتر ناقص کارکردگی بھی 'ٹیم انڈیا' کی اہلیت پر سوالیہ نشان کھڑا کررہی ہے۔ میگا ایونٹ کے آغاز میں…

دو ماہ گزر گئے، بھارت آسٹریلیا میں ایک مقابلہ بھی نہ جیت سکا

عالمی کپ سے پہلے بھارت کا دورۂ آسٹریلیا بہت اہمیت کا حامل سمجھا جا رہا تھا کیونکہ بھارت کو انہی میدانوں پر اپنے عالمی اعزاز کا دفاع کرنے کے لیے تیاریوں کا اس سے بہترین موقع نہیں مل سکتا تھا لیکن دو ماہ سے زیادہ وقت گزر چکا ہے، دورے کے دونوں…

بھارتی باؤلنگ پر تنقید کسی حد تک بجا ہے: انیل کمبلے

چار ٹیسٹ کی آٹھ میں سے صرف دو اننگز میں آسٹریلیا کو آل آؤٹ کرنے والے بھارت کے گیندبازوں پر اب بہت تنقید ہو رہی ہے کیونکہ بلے بازی کے شاندار مظاہرے کے باوجود بھارت ایک مرتبہ پھر بیرون ملک کسی ٹیسٹ سیریز کا ایک مقابلہ بھی نہ جیت سکا۔ یہی وجہ…

آسٹریلیا میں رنز کے انبار، نیا عالمی ریکارڈ

چار ٹیسٹ مقابلوں کی کسی بھی سیریز میں سب سے زیادہ رنز بنانے کا ریکارڈ بھارت، پاکستان، متحدہ عرب امارات، بنگلہ دیش یا سری لنکا کی بلے بازی کے لیے سازگار سمجھنے والی وکٹوں پر نہیں بلکہ آسٹریلیا کی ان پچوں پر بنا ہے، جن کے بارے میں یہ تصور عام…

سڈنی ٹیسٹ، اسٹیون اسمتھ کی قائدانہ صلاحیتوں کا دوبارہ امتحان

سڈنی میں چار دنوں کے کھیل میں 1298 رنز بن چکے ہیں اور اب تک صرف 23 وکٹیں گری ہیں، اس کے باوجود مقابلہ نتیجہ خیز ثابت ہونے کے امکانات اب بھی موجود ہیں اور آخری روز زبردست معرکہ آرائی کی توقع ہے۔ مقابلے کو نتیجہ خیزی کی جانب بڑھانے میں اہم…

سڈنی ٹیسٹ: اسپائیڈرکیم نے ہنگامہ کھڑا کردیا

سڈنی میں آسٹریلیا-بھارت ٹیسٹ کے تیسرے دن کے اختتام تک بھی گو کہ مقابلہ میزبان کے حق میں جھکا ہوا ہے کہ جسے اب بھی پہلی اننگز میں 230 رنز کی برتری حاصل ہے، لیکن گزشتہ مقابلے کی طرح یہاں بھی پہلی اننگز میں آسان مواقع ضائع کرکے آسٹریلیا نے…

[ریکارڈز] اسٹیون اسمتھ عظیم ڈان بریڈمین کے نقش قدم پر

آسٹریلیا نے سڈنی میں بلے بازی کے ایک اور جامع مظاہرے کے بعد اب کھیل کے حقیقی جھکاؤ کا فیصلہ اپنے گیندبازوں کو تھما دیا ہے، جن کی ذمہ داری ہے کہ وہ کم سے کم مجموعے پر بھارت کو زیر کریں اور سیریز تین-صفر سے جیتنے کی راہ ہموار کریں۔ لیکن 572…

دھونی کی ریٹائرمنٹ، ذہن میں کلبلاتے چند سوالات

ابھی مہندر سنگھ دھونی کے متبادل پر ہونے والی بحث کسی حتمی نتیجے تک نہیں پہنچی تھی کہ 'ایم ایس' نے ایک عجیب و حیرت انگیز فیصلہ کر ڈالا۔ انہوں نے نہ صرف یہ کہ قیادت چھوڑ دی بلکہ ٹیسٹ کرکٹ کو ہی خیرباد کہہ گئے۔ دھونی گرچہ بحیثیت ٹیسٹ کپتان…

سڈنی ٹیسٹ میں مچل جانسن کی شرکت مشکوک

نومبر اواخر میں جس میدان پر آسٹریلیا کے نوجوان اوپنر فلپ ہیوز نے جان لیوا زخم کھایا، 6 جنوری سے وہیں آسٹریلیا بارڈر-گاوسکر ٹرافی کا آخری مقابلہ کھیلے گا۔ اس لیے سیریز جیتنے کے باوجود آسٹریلیا ہر قیمت اس چوتھے ٹیسٹ میں بھی فتح حاصل کرنا چاہے…

اننگز ڈکلیئر کرنے میں تاخیر، اسٹیون اسمتھ فیصلے کا دفاع کرنے لگے

بھارت اور آسٹریلیا کے مابین تیسرا ٹیسٹ بغیر کسی نتیجے تک پہنچے اختتام پذیر ہوا، جس کے بعد مہندر سنگھ دھونی کی ریٹائرمنٹ نے کئی پہلوؤں سے توجہ ہٹا دی ہے۔ ورنہ بحیثیت کپتان دوسرے ہی ٹیسٹ میں اسٹیون اسمتھ کا اننگز ڈکلیئر کرنے میں بے جا تاخیر…