ٹیگ محفوظات

اظہر علی

قیادت کے ساتھ ’’چھیڑ چھاڑ‘‘ کیوں؟

جنوبی افریقہ نے ہاشم آملہ کو ٹیسٹ ٹیم کا کپتان بنا دیا ہے جو ایشول پرنس کے بعد پروٹیز کے دوسرے ’’غیر-سفیدفام‘‘اور پہلے مسلمان کھلاڑی ہوں گے جنہیں قومی کرکٹ ٹیم کی قیادت کا اعزاز ملے گا۔ مسلمان ہونے کی حیثیت سے ہاشم آملہ پروٹیز ٹیم کے…

اظہر علی اور عمر اکمل مستقبل میں کپتان بن سکتے ہیں: مصباح الحق

عمر کی چالیسویں منزل عبور کرنے کے بعد اب مصباح الحق کو بھی یہ احساس ہوچکا ہے کہ وہ زیادہ دیر تک پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان نہیں رہ سکیں گے۔ اس لیے آج انہوں نے واضح انداز میں کہہ دیا کہ پاکستان کرکٹ بورڈ اب مستقبل کے لیے کپتان تیار کرے۔…

[ریکارڈز] ہدف کا تیز ترین تعاقب، پاکستان کا نیا ریکارڈ

شارجہ کا میدان ایک روزہ کرکٹ کی تاریخ کے سنسنی خیز ترین لمحے کا گواہ رہا ہے۔ اپریل 1986ء میں آسٹریلیشیا کپ کا فائنل اور پاکستان کے جاوید میانداد کا آخری گیند پر بھارت کے چیتن شرما کو چھکا کس کرکٹ شائق کو یاد نہ ہوگا لیکن شارجہ کرکٹ ایسوسی…

سری لنکا کے تمام منفی حربے ناکام، پاکستان کی تاریخی جیت

چار دنوں تک بیزاری کی آخری حدوں کو چھونے والا مقابلہ پانچویں دن یقین کی آخری حدوں تک اعصاب شکن مرحلے میں داخل ہوجائے گا؟ یہ خود پاکستان اور سری لنکا کے تصور میں نہ ہوگا لیکن پاکستان نے ثابت کیا کہ جب وہ فتح کی ٹھان لے تو کوئی منفی حربہ اور…

جسے کپتان چاہے۔۔۔!!

پاکستانی ٹیم کی یہ بدقسمتی ہے کہ دیگر بڑی ٹیموں کے برعکس گرین شرٹس کو ٹیسٹ کرکٹ کھیلنے کے مواقع بہت کم میسر آتے ہیں جبکہ دو سیریزوں کے دوران وقفہ اتنا طویل ہوجاتا ہے کہ پچھلی ٹیسٹ سیریز میں اچھا پرفارم کرنے والے شائقین حتیٰ کہ سلیکٹرز اور…

دنیا کی ہر ٹیم کو ہرانے کی صلاحیت رکھتے ہیں، سری لنکا کو بھی شکست دیں گے: اظہر علی

جنوبی افریقہ کو اس کی سرزمین پر ون ڈے سیریز میں شکست دینے کے بعد پاکستان نے سری لنکا کو بھی زیر کرلیا ہے اور یوں طویل عرصے کے بعد سخت حریفوں کے خلاف دو مسلسل سیریز جیتی ہیں اور تسلسل کے ساتھ یہی کارکردگی پاکستان کے لیے اگلے سال ایشیا کپ کے…

پاک-لنکا ٹیسٹ سیریز، چار اسپیشلسٹ کھلاڑی امارات روانہ

پاکستان اور سری لنکا کے درمیان مکمل سیریز کا دوسرا یعنی ایک روزہ مرحلہ آج اپنے اختتام کو پہنچے گا جب دونوں ٹیمیں پانچویں و آخری ون ڈے میچ کھیلیں گی۔ اس کے ساتھ ہی طویل طرز کی کرکٹ کی تیاریوں کا آغاز ہو جائے گا۔ پاک-لنکا پہلے ٹیسٹ…

حفیظ کی واپسی۔۔۔تلوار کس پر گرے گی؟؟

چند روز قبل ہی میں نے لکھا تھا کہ طرف ایک فارمیٹ میں ناقص کارکردگی کی پاداش میں کسی کھلاڑی کو دوسری طرز کی کرکٹ سے بھی باہر کردینا درست روش نہیں ہے اور اسی طرح ایک فارمیٹ میں عمدہ کارکردگی کا صلہ اس کھلاڑی کو دوسرے فارمیٹ میں واپس بلا کر…

[ریکارڈز] اظہر علی کے 2 ہزار ٹیسٹ رنز مکمل

اظہر علی نے آج زمبابوے کے خلاف پہلے ٹیسٹ مقابلے کے دوران بلے بازی کرتے ہوئے اپنے ٹیسٹ کیریئر کے 2 ہزار رنز مکمل کیے۔ وہ پاکستان کی جانب سے دو ہزار ٹیسٹ رنز کا سنگ میل عبور کرنے والے 30 ویں بلے باز بنے۔ ہرارے ٹیسٹ کی پہلی اننگز میں…

[گیارہواں کھلاڑی] سوال جواب قسط 16

چیمپئنز ٹرافی جیسے بڑے ایونٹ کی مصروفیات کے باعث سوال جواب کا سلسلہ ایک ہفتے کے لیے موقوف ہوا اور اب دونوں ہفتوں کے سوالات اور ان کے جوابات کے ساتھ "گیارہواں کھلاڑی" ایک بار پھر حاضر خدمت ہے۔ اگر آپ کے ذہن میں کرکٹ کے حوالے سے کوئی سوال ہے…