ٹیگ محفوظات

اظہر محمود

دورۂ انگلینڈ و آئرلینڈ، اٹیکنگ نہیں اسمارٹ باؤلنگ پر زور

پاکستان کے باؤلنگ کوچ اظہر محمود نے انگلینڈ اور آئرلینڈ کے دورے کے لیے اپنے باؤلنگ پلان کی جھلک دکھاتے ہوئے کہا ہے کہ ہم اس دورے کے لیے گیند بازوں کی صرف رفتار پر ہی نہیں بلکہ بہتر تکنیک پر بھی توجہ دے رہے ہیں۔ باؤلنگ اسکواڈ پر اعتماد…

اظہر محمود کے باؤلنگ کوچ بننے کا امکان

پاکستان کرکٹ بورڈ نے سابق آل راؤنڈر اظہر محمود کی بطور باؤلنگ کوچ تقرری کا فیصلہ کر لیا ہے۔ گو کہ وہ دو مرتبہ اس عہدے پر فائز رہ چکے ہیں، لیکن اس مرتبہ انہیں طویل عرصے کے لیے یہ ذمہ داری سونپی جائے گی۔ اظہر محمد رواں سال ورلڈ ٹی ٹوئنٹی اور…

اظہر محمود پاکستان کے باؤلنگ کوچ بن گئے

پاکستان کرکٹ بورڈ نے قومی ٹیم کے سابق آل راؤنڈر اظہر محمود کو ایشیا کپ اور ورلڈ ٹی ٹوئنٹی کے لیے قومی باؤلنگ کوچ مقرر کردیا ہے۔ وہ مستقل کوچ مشتاق احمد کی جگہ یہ ذمہ داری سنبھالیں گے جن کے بارے میں کہا جا رہا ہے کہ وہ مسلسل مصروفیات کے بعد…

آئی پی ایل، نیلامی کا پہلا دن، کوئی پاکستانی نژاد بھی نہ بک سکا

بین الاقوامی کرکٹ کونسل میں 'تین بڑوں' کی سفارشات منظور ہونے کی خوشخبری اور جسٹس جدگال کمیشن کی رپورٹ میں انڈین پریمیئر لیگ میں بدعنوانیوں کے انکشافات کی بھیانک خبروں کے درمیان امید و بیم کی حالت میں آئی پی ایل 2014ء کے لیے کھلاڑیوں کی…

[گیارہواں کھلاڑی] سوال جواب قسط 20

رمضان کی مبارک اور عید کی پرمسرت ساعتوں کے بعد "گیارہواں کھلاڑی" ایک مرتبہ پھر حاضر خدمت ہے۔ پاکستان ویسٹ انڈیز کے خلاف کامیابی کے بعد اب دورۂ زمبابوے کے لیے پر تول رہا ہے اور اس کے ساتھ ہی کرکٹ کا ایک مستقل سلسلہ شروع ہوگا جس کے ساتھ کرکٹ…

[گیارہواں کھلاڑی] پاکستان بمقابلہ ویسٹ انڈیز ایک روزہ مقابلے، "نمبروں کا کھیل"

پاکستان اور ویسٹ انڈیز کے درمیان پانچ ون ڈے مقابلوں کی سیریز آج یعنی اتوار سے شروع ہو رہی ہے۔ اس حوالے سے ہم"اعدادوشمار کے گورکھ دھندے" پر کچھ نظر ڈالتے ہیں۔ نوٹ: تمام اعدادوشمار صرف پاک- ویسٹ انڈیز ایک روزہ مقابلوں کے ہیں 1۔ دونوں…

[یاد ماضی] جنوبی افریقہ پر پاکستان کی پہلی فتح

1998ء کے ابتدائی ایام، قومی کرکٹ ٹیم جنوبی افریقہ کے پہلے مکمل دورے کے لیے جوہانس برگ پہنچی۔ اس سے قبل پاکستان نے صرف 1995ء میں جنوبی افریقہ کا دورہ کیا تھا لیکن صرف ایک ٹیسٹ مقابلہ طے تھا جبکہ اس بار پاکستان تین ٹیسٹ میچز کی پوری سیریز

[ریکارڈز] دسویں وکٹ کی بہترین شراکت داریاں، آخری بلے باز کی طویل ترین اننگز

انگلستان اور ویسٹ انڈیز کے درمیان ٹیسٹ سیریز کا آخری معرکہ تو بارش کی نذر ہو گیا، جس میں صرف دو روز کا کھیل ہی ممکن ہو پایا لیکن ان دو ایام میں بھی کئی اہم مواقع دیکھنے میں آئے۔ ایک طرف دنیش رام دین کی سنچری اور ان کا خوشی منانے کا متنازع…