ٹیگ محفوظات

بگ بیش لیگ 2012ء

آئی سی سی نے جگمگاتی وکٹوں کے استعمال کی منظوری دے دی

دنیا بھر میں کھیلی جانے والی بھانت بھانت کی لیگ کرکٹ اب عالمی کرکٹ کی تجربہ گاہ بن چکی ہے۔ نئے نئے ہیروز تو اس لیگ میں جنم لے ہی رہے ہیں اور عالمی شہرت سمیٹ رہے ہیں، کچھ ایسی جدتیں بھی یہاں پروان چڑھ رہی ہیں جو کرکٹ کے بین الاقوامی کھیل کے…

وارن کی جیب اور ڈھیلی ہو گئی

رواں سال بگ بیش لیگ شین وارن کے لیے بہت مہنگی پڑ گئی، یکے بعد دیگرے تنازعات میں پڑنے کے باعث ایک تو 'بڑھاپے' میں ساکھ خراب ہوئی، دوسری جانب جیب پر بھی برا اثر پڑا۔ ابھی مارلون سیموئلز سے جھگڑے کے بعد پڑنے والے جرمانے ہی نے انہیں سنبھلنے نہ…

پے در پے تنازعات، شین وارن پر پابندی کا خدشہ

اپنے رویے کے باعث بدنام زمانہ اسپن گیند باز شین وارن کرکٹ کی روح کے منافی حرکات کرنے پر ایک مرتبہ پھر پابندی کا سامنا کریں گے۔ انہوں نے مقامی ٹی ٹوئنٹی مقابلوں بگ بیش لیگ کے دوران انہوں نے بارہا ایسی حرکات کیں، جن سے نہ صرف شائقین کرکٹ کا…

وارن-سیموئلز تنازع سے کیٹچ کی اسپورٹس مین اسپرٹ تک

بگ بیش لیگ میں گزشتہ ہفتے شین وارن اور مارلون سیموئلز کے درمیان ہنگامے نے جہاں بدمزگی پیدا کی وہیں جمعرات کو ایڈیلیڈ اسٹرائیکرز اور پرتھ اسکارچرز کے درمیان مقابلے میں ایک واقعے نے شائقین کو خوشگوار حیرت میں مبتلا کر دیا۔ 190 رنز کے بھاری…

شین وارن اور مارلون سیموئلز بگ بیش لیگ میں الجھ پڑے

دنیائے کرکٹ میں بدزبانی اور حریف ٹیم کے کھلاڑیوں سے الجھنا اور ہتک آمیز لہجہ و زبان اختیار کرنا آسٹریلوی کھلاڑیوں کی سرشت میں شامل ہے اور اس "میدان" میں کوئی کوئی انہیں مات نہیں دے سکتا۔ اس کی تازہ مثال بگ بیش لیگ میں سابق آسٹریلوی اسپنر…

جگمگاتی وکٹیں اور ہیلمٹ کیمرے

اگر جدت اختیار کرنے اور متعارف کروانے کی بات کی جائے تو دنیائے کرکٹ میں آسٹریلیا کو سب سے منفرد مقام حاصل ہوگا۔ یہی وہ جگہ جہاں پہلی بار بین الاقوامی کرکٹ رنگین لباس اور سفید گیندوں کے ساتھ اور دن/رات پر محیط مقابلوں کی صورت میں کھیلی گئی…

ایک اور قلابازی، کھلاڑیوں کو بگ بیش کھیلنے کی اجازت

مختلف سمتوں سے تنقید کا سامنا کرنے اور بالآخر کرکٹ آسٹریلیا کی جانب سے باضابطہ مطالبے کے بعد پاکستان کرکٹ بورڈ نے تین قومی کھلاڑیوں کو آسٹریلیا کی بگ بیش لیگ کھیلنے کی اجازت دے دی ہے۔ پاکستان کرکٹ بورڈ نے سعید اجمل، عمر اکمل اور…

پی سی بی ’ولن‘ بن گیا

آپ نے روایتی پاکستانی فلموں میں یہ منظر ضرور دیکھا ہو جس میں ایک کردار عین وقت پر ’اے شادی نئیں ہو سکدی‘ کا مکالمہ ادا کرتے ہوئے ’رنگ میں بھنگ‘ ڈال دیتا ہے۔ کچھ ایسی ہی صورتحال پاکستان کے تین کھلاڑیوں شاہد آفریدی، عمر اکمل اور سعید…

بگ بیش لیگ: سعید اجمل نے ایڈیلیڈ سے معاہدہ کر لیا

بگ بیش لیگ کے لیے ٹیموں کی تیاریاں زبردست مرحلے میں داخل ہو گئی ہیں اور گزشتہ روز چیمپئن سڈنی سکسرز کی جانب سے عمر اکمل سے معاہدے کے تحت ایڈیلیڈ اسٹرائیکرز نے دنیا کے نمبر ایک اسپنر سعید اجمل سے معاہدہ کر لیا ہے جو آنے والی بگ بیش لیگ میں…

سڈنی سکسرز نے عمر اکمل سے معاہدہ کر لیا

رواں سال چیمپئنز لیگ اور بگ بیش لیگ جیسے بڑے ٹورنامنٹ جیت کر تہلکہ مچا دینے والی آسٹریلیا کی ٹیم سڈنی سکسرز نے پاکستان کے نوجوان بلے باز عمر اکمل سے معاہدہ کر لیا ہے، جس کے تحت وہ اگلی بگ بیش لیگ میں ٹیم کی نمائندگی کریں گے۔ بگ بیش…