ٹیگ محفوظات

کرس گیل

ویسٹ انڈیز دورۂ بھارت کے لیے تیار، کرس گیل دستیاب نہیں ہوں گے

نیم جان بنگلہ دیش کو تمام مقابلوں میں شکست دینے کے بعد اب ویسٹ انڈیز کی عالمی کپ کی تیاریوں کا باضابطہ آغاز ہوا چاہتا ہے۔ ویسٹ انڈیز پانچ ون ڈے مقابلوں کی سیریز کھیلنے کے لیے اگلے ماہ بھارت کا دورہ کرے گا جس کے لیے 15 رکنی دستے کا اعلان…

بالآخر ویسٹ انڈیز جیت گیا، سیریز برابر

کئی بدترین شکستوں کے بعد بالآخر ویسٹ انڈیز نے فتح کا ذائقہ چکھ ہی لیا۔ گو کہ حریف بلے بازوں کی آخری مزاحمت اور بعد ازاں بارش کی وجہ سے آنے والے وقفوں نے انہیں خاصا پریشان کیا البتہ جب انہیں 93 رنز کا معمولی ہدف حاصل کرنے کا موقع ملا تو صرف…

[ریکارڈز] کرس گیل 99 ناٹ آؤٹ، سوواں ٹیسٹ کھیلیں گے

محدود اوورکی کرکٹ میں اپنی جارحانہ بلے بازی کی وجہ سے معروف ویسٹ انڈیز کے کرس گیل ٹیسٹ کرکٹ میں اس سنگ میل تک پہنچنے والے ہیں، جسے تاریخ میں بہت ہی کم کھلاڑیوں نے عبور کیا ہے۔ گیل 100 ٹیسٹ مقابلے کھیلنے والے نویں ویسٹ انڈین کھلاڑی بننے والے…

[ورلڈ ٹی ٹوئنٹی] افتتاحی بلے بازوں کا کردار کلیدی ہوگا

کرکٹ کی مختصر ترین طرز ہونے کی وجہ سے ٹی ٹوئنٹی کی ایک اننگز میں سب سے کم گیندیں کھیلی جاتی ہیں اور یہی وجہ ہے کہ اس فارمیٹ میں اوپنرز کا کردار سب سے زیادہ اہم ہے کیونکہ ٹیم کے یہی وہ بلے باز ہوتے ہیں جن کے بارے میں امکان ہوتا ہےکہ سب سے…

[ورلڈ ٹی ٹوئنٹی] ویسٹ انڈیز کا مردِ آہن کرس گیل

مختصر لیکن دلچسپ ترین طرز کی کرکٹ ٹی ٹوئنٹی کو قدامت پسند حلقے "کرکٹ سرکس" کہتے ہیں لیکن اب یہی 'سرکس' اب بین الاقوامی کرکٹ میں آمدنی کا سب سے بڑا ذریعہ ہے اور شائقین چھکوں اور چوکوں کی برسات سے لطف اندوز ہونے کے لیے نہ صرف ٹیلی وژن کے…

ویسٹ انڈیز نے انگلستان کے خلاف ٹی ٹوئنٹی سیریز جیت لی

ایسا لگتا ہے کہ ویسٹ انڈیز ورلڈ ٹی ٹوئنٹی میں اپنے اعزاز کے دفاع کے لیے بالکل درست موقع پر فارم میں واپس آ رہا ہے۔بلے باز چل پڑے ہیں، باؤلرز وکٹیں حاصل کررہے ہیں اور فیلڈرز بھی جان مار رہے ہیں۔ یہی وجہ ہےکہ ویسٹ انڈیز نے دوسرے ٹی ٹوئنٹی میں…

سیموئلز اور اسپنرز چل پڑے، انگلستان کو شکست

ورلڈ ٹی ٹوئنٹی کے آغاز میں اب محض چند دن رہ گئے ہیں اور تمام ماہرین کے اندازوں کے غلط ثابت کرتے ہوئے عالمی اعزاز جیتنے والے ویسٹ انڈیز کو اس بار دفاع کرنا ہے اور وہ یہ کام کس طرح کرے گا؟ اس کا مظاہرہ برج ٹاؤن، بارباڈوس میں انگلستان کے خلاف…

[ریکارڈز] اعصاب شکن لیکن بے نتیجہ مقابلے

جنوبی افریقہ کرکٹ کی تاریخ کے سب سے بڑے ہدف کے کامیاب تعاقب کا ریکارڈ نہ توڑ پایا لیکن 458 رنز کے پیچھے دوڑتے ہوئے مقابلے کو اعصاب شکن حد تک ضرور لے گیا اور بلاشبہ جنوبی افریقہ - بھارت جوہانسبرگ ٹیسٹ تاریخ کے بہترین مقابلوں میں شمار ہوگا۔…

[گیارہواں کھلاڑی] پاکستان بمقابلہ ویسٹ انڈیز ایک روزہ مقابلے، "نمبروں کا کھیل"

پاکستان اور ویسٹ انڈیز کے درمیان پانچ ون ڈے مقابلوں کی سیریز آج یعنی اتوار سے شروع ہو رہی ہے۔ اس حوالے سے ہم"اعدادوشمار کے گورکھ دھندے" پر کچھ نظر ڈالتے ہیں۔ نوٹ: تمام اعدادوشمار صرف پاک- ویسٹ انڈیز ایک روزہ مقابلوں کے ہیں 1۔ دونوں…

کرس گیل کی "روایتی" اننگز، سری لنکا چاروں شانے چت

اس وقت دنیا کے جارح مزاج ترین بلے بازوں میں سے ایک کرس گیل کا بلّا کافی دنوں سے خاموش تھا، لیکن سبائنا پارک، جمیکا میں سہ فریقی ٹورنامنٹ کے پہلے ہی میچ میں پوری گھن گرج کے ساتھ سری لنکن باؤلرز پر برسا اور یوں ویسٹ انڈیز نے ٹورنامنٹ کا…