ٹیگ محفوظات

کولن انگرام

پی ایس ایل، دو بڑے ناموں کی پاکستان آمد کی تصدیق

پاکستان سپر لیگ کے تیسرے ایڈیشن میں 6 ٹیموں کے درمیان زور دار اور تناؤبھرے مقابلوں کا پہلا مرحلہ مکمل ہو چکا ہے اورایک دن کے وقفے کے بعد کل یعنی بدھ سے شارجہ میں مقابلوں کا پھرآغاز ہوگا۔ پی ایس ایل کے لیگ مرحلے کے تمام مقابلے متحدہ عرب…

آخر کراچی نے اپ سیٹ کر ہی دیا

پاکستان سپر لیگ کے تیسرے سیزن میں کراچی کنگز سے بہت امیدیں وابستہ تھیں۔ ٹیم میں بڑے پیمانے پر تبدیلیاں اور سب سے بڑھ کر ہر دل عزیز شاہد آفریدی کی شمولیت نے فین فالوونگ میں بھی کافی اضافہ کیا لیکن اصل امتحان تھا میدان میں جہاں کم از کم پہلے…

جنوبی افریقہ نے ویسٹ انڈیز، بارش اور بدقسمتی سب کو زیر کر لیا

1992ء کے عالمی کپ میں بارش، 1996ء میں ویسٹ انڈیز کے ہاتھوں کوارٹر فائنل میں شکست، 1999ء میں سیمی فائنل ٹائی اور ٹورنامنٹ سے باہر، 2003ء میں ڈک ورتھ لوئس کی وجہ سے مقابلہ ٹائی اور شکست، ان تمام مقابلوں کو دیکھتے ہوئے کہا جا سکتا ہے کہ جنوبی…

نشہ ہرن، پاکستان پہلے ون ڈے میں بری طرح ناکام

ٹی ٹوئنٹی کی واحد فتح کا نشہ محض چند دنوں میں ہرن ہو گیا اور ایک روزہ سیریز کے پہلے ہی معرکے میں پاکستان ایک مرتبہ پھر اسی طرح یکطرفہ مقابلے کے بعد شکست سے دوچار ہوا جیسا کہ ٹیسٹ سیریز میں ہو رہا تھا۔ بلوم فاؤنٹین کے شیورلے پارک میں ہونے…

چوکوں، چھکوں اور رم جھم نے بھارت کو زیر کر لیا

کولن انگرام اور ژاک کیلس کے چوکوں، چھکوں کی بارش اور پھر برسات نے بھارت کے ارادوں پر پانی پھیر دیا اور واحد ٹی ٹوئنٹی میں اسے جنوبی افریقہ کے ہاتھوں 11 رنز سے شکست کھانا پڑی۔ ڈک/ورتھ لوئس نظام کے تحت طے شدہ ہدف سے عدم آگہی، بلکہ اگر کہا…

جنوبی افریقہ بھی کوارٹر فائنل میں، آئرلینڈ کو بھاری شکست

جنوبی افریقہ آئرلینڈ کے خلاف 131 رنز سے میچ جیت کر گروپ 'بی' میں سرفہرست آ گیا ہے اور کوارٹر فائنل میں اپنی جگہ پکی کر لی ہے۔ ژاں پال ڈومنی کی فیصلہ کن اننگ آئرلینڈ کو زیر کرنے کے لیے کافی تھی لیکن وہ بدقسمتی سے اپنی سنچری مکمل نہ کر پائے…