ٹیگ محفوظات

ڈیل اسٹین

جو جیتا وہ سکندر، فتح نے جنوبی افریقہ کی خامیوں کو چھپا دیا

جنوبی افریقہ پاکستان کی طرح ورلڈ ٹی ٹوئنٹی سے باہر ہوتے ہوتے بچ گیا اور ڈیل اسٹین نے بلاشبہ ٹی ٹوئنٹی کرکٹ کی تاریخ کا بہترین اوور پھینک کر پروٹیز کو یقینی شکست سے بچایا۔ اس کے باوجود نہ صرف شکست خوردہ نیوزی لینڈ بلکہ فاتح جنوبی افریقہ کو…

نیوزی لینڈ اور فتح کی راہ میں ڈیل اسٹین حائل، جنوبی افریقہ 2 رنز سے فاتح

ڈیل اسٹین نے آج عالمی سطح پر ثابت کیا کہ وہ ہر طرز کی کرکٹ میں دنیا کے بہترین باؤلر ہیں اور اس وقت جب جنوبی افریقہ کا کوئی باؤلر نیوزی لینڈ کے رنز کے سامنے بند نہیں باندھ پا رہا تھا، اسٹین نے آخری اوور میں صرف 7 رنز کا کامیابی سے دفاع کرکے…

[ورلڈ ٹی ٹوئنٹی] اسٹین ریموور! دنیا کا خطرناک ترین باؤلر

تمام طرز کی کرکٹ میں اس وقت دنیا کا خطرناک ترین باؤلر کون ہے؟ اگر یہ سوال آج سے دس بارہ سال پہلے کیا جاتا تو شاید اس کا جواب کچھ مشکل ہوتا لیکن اب یہ آسان ترین سوال بن چکا ہے کیونکہ جنوبی افریقہ کے ڈیل اسٹین جو موجود ہیں۔ اسٹین اس وقت تیز…

[سالنامہ 2013ء] سال کے بہترین ٹیسٹ کھلاڑی

2013ء ٹیسٹ کرکٹ کے حوالے سے ایک مصروف سال رہا اور ٹیسٹ کھیلنے والے تمام ہی ممالک نے اس سال طویل ترین طرز میں اپنی صلاحیتوں کو آزمایا، جن میں سب سے نمایاں روایتی حریف آسٹریلیا و انگلستان کے مابین کھیلی گئی دو پے در پے ایشیز سیریز تھیں جن میں…

جنوبی افریقہ سیریز جیت گیا، ژاک کیلس کے شایان شان الوداع

تاریخ کے عظیم ترین آل راؤنڈرز میں سے ایک ژاک کیلس کو الوداعی ٹیسٹ میں جنوبی افریقہ نے شایان شان کارکردگی دکھاتے ہوئے 10 وکٹوں سے کامیابی حاصل کرلی۔ یوں نہ صرف ڈربن ٹیسٹ بلکہ سیريز بھی ایک-صفر سے اپنے نام کی۔ اس شاندار فتح میں خود ژاک کیلس…

[ریکارڈز] اعصاب شکن لیکن بے نتیجہ مقابلے

جنوبی افریقہ کرکٹ کی تاریخ کے سب سے بڑے ہدف کے کامیاب تعاقب کا ریکارڈ نہ توڑ پایا لیکن 458 رنز کے پیچھے دوڑتے ہوئے مقابلے کو اعصاب شکن حد تک ضرور لے گیا اور بلاشبہ جنوبی افریقہ - بھارت جوہانسبرگ ٹیسٹ تاریخ کے بہترین مقابلوں میں شمار ہوگا۔…

بھارتی بلے باز ہم سے خوفزدہ ہیں: ڈیل اسٹین

دنیا کی بہترین ٹیموں کے درمیان جنوبی افریقہ کے معرکہ آرائی کا آغاز ہوچکا ہے اور پہلے مرحلے میں عالمی نمبر ایک بھارت کی پسپائی نے کھلاڑیوں کی خاموشی کو بھی توڑ دیا ہے۔ ایک طرف جنوبی افریقہ کے ڈیل اسٹین دعویدار ہیں کہ بھارت کے بلے باز ہماری…

پاک-جنوبی افریقہ تیسرا ون ڈے، اسٹین اور کیلس نہیں کھیلیں گے

جنوبی افریقہ نے پاکستان کے خلاف ایک روزہ سیریز کے تیسرے و حتمی معرکے کے لیے دستے کا اعلان کردیا ہے جس میں تجربہ کار ژاک کیلس اور ڈیل اسٹین شامل نہیں ہیں۔ پاک-جنوبی افریقہ آخری مقابلہ ہفتہ 30 نومبرکو سنچورین میں کھیلا جائے گا جو…

حفیظ اور اسٹین: اینٹ کتے کا بیر

آپ کو اندازہ ہوگا کہ ملک کے کسی شہر میں حالات انتہائی خراب ہوجانے کی صورت میں قانون نافذ کرنے والے اداروں کے اہلکاروں کو مشتبہ افراد کو دیکھتے ہی گولی مارنے کا حکم دے دیا جاتا ہے۔ شاید کچھ ایسا ہی حکم ڈیل اسٹین کو محمد حفیظ کے بارے میں ملا…

بدترین کارکرگی کا تسلسل، ٹی ٹوئنٹی میں بھی کراری شکست

کرکٹ ایک اجتماعی کھیل ہے اور اس میں ٹیم کا توازن اور باہمی تعاون بہت ضروری ہے اور اگر ایک مرتبہ بھاری شکست کھانے کے ساتھ یہ توازن بگڑ جائے تو بکھرا ہوا شیرازہ اکٹھا کرنے میں کافی وقت لگ جاتا ہے۔ ایک روزہ سیریز میں چار-ایک کی کراری شکست نے…