ٹیگ محفوظات

ڈیل اسٹین

جنوبی افریقہ نے پہلا میدان مار لیا، انگلش بلے باز مکمل ناکام

سال کے سب سے بڑے ٹورنامنٹ ورلڈ ٹی ٹوئنٹی 2012ء کے لیے ٹیموں کی تیاریاں عروج پر ہیں۔ پاکستان اور آسٹریلیا متحدہ عرب امارات کے صحراؤں میں مدمقابل ہیں تو بھارت اور نیوزی لینڈ سرزمین ہند پر برسرپیکار ہیں۔ اسی طرح دفاعی چیمپئن انگلستان بھی عالمی…

اوول میں جنوبی افریقہ کی تاریخی فتح، ہاشم آملہ کی ٹرپل سنچری

’مرد درویش‘ ہاشم آملہ کی ٹرپل سنچری، قائد گریم اسمتھ اور مرد بحران ژاک کیلس کی شاندار اننگز اور برق رفتار ڈیل اسٹین کی قہر ڈھاتی ہوئی گیند بازی نے جنوبی افریقہ کو اننگز اور 12 رنز کی ایک تاریخی فتح سے ہمکنار کر دیا۔ ویسے آج سے…

عالمی درجہ بندی 900 سے زائد پوائنٹس حاصل کرنے والے 20 گیند باز

آسٹریلیا کے خلاف جاری سیریز کے پہلے ٹیسٹ کے بعد جاری ہونے والی تازہ ترین عالمی درجہ بندی میں جنوبی افریقہ کے تیز گیند باز ڈیل اسٹین نے 900 پوائنٹس حاصل کرنے کا اہم سنگ میل عبور کیا جسے کرکٹ کی تاریخ میں ان سے قبل صرف 19 گیند باز حاصل کر…

کیپ ٹاؤن کا ہنگامہ خیز ٹیسٹ، عالمی درجہ بندی میں بڑی تبدیلیاں

جنوبی افریقہ اور آسٹریلیا کے درمیان کیپ ٹاؤن میں کھیلے گئے ہنگامہ خیز ٹیسٹ مقابلے کے بعد عالمی درجہ بندی میں بڑے پیمانے پر اکھاڑ پچھاڑ ہوئی ہے، جس میں سب سے اہم خبر جنوبی افریقہ کے تیز گیند باز ڈیل اسٹین کے لیے ہے جو عالمی درجہ بندی میں 900…

اعصاب شکن مقابلے کے بعد جنوبی افریقہ فاتح، بھارت کو پہلی شکست

کیا جنوبی افریقہ اپنے ماتھے پر لگا 'چوکرز' کا داغ مٹا چکا ہے؟ کم از کم ناگپور میں تو ایسا ہی دکھائی دیا، جہاں 267 رنز پر محض ایک وکٹ کھونے والے بھارت کو 296 پر ٹھکانے لگانے اور سنسنی خیز مقابلے کے بعد بھارت کو 3 وکٹوں سے شکست دے کر جنوبی…

کرک انفو ایوارڈز: عمر گل بہترین ون ڈے باؤلر قرار

معروف کرکٹ ویب سائٹ کرک انفو کے چوتھے سالانہ ایوارڈز میں پاکستان کے عمر گل نے سال کی بہترین ایک روزہ باؤلنگ کارکردگی کا اعزاز حاصل کر لیا۔ ان کے علاوہ وی وی ایس لکشمن اور ڈیل اسٹین کو بہترین ٹیسٹ کارکردگی پر اعزازات سے نوازا گیا۔ ایک روزہ…

ٹیسٹ میچز کے بہترین بیٹسمین و بالرز

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) کی جانب سے ٹیسٹ میچز کے بہترین بیٹسمین اور بالرز کی عالمی درجہ بندی (رینکنگ) جاری کردی گئی ہے۔ بیٹسمین کی حالیہ درجہ بندی میں بھارت کے ماسٹر بلاسٹر سچل ٹنڈولکر 883 پوائنٹس کے ساتھ نمبر 1 کی پوزیشن پر موجود…

جنوبی افریقہ بھارت ٹیسٹ سیریز 1-1 سے برابر

جنوبی افریقہ اور بھارت کے مابین ٹیسٹ سیریز کا آخری میچ کانٹے دار مقابلے کے ساتھ بغیر کسی نتیجے کے اختتام کو پہنچ گیا اور دنیائے ٹیسٹ کی درجہ بندی کی دو اولین ٹیموں کے درمیان سیریز برابری کی بنیاد پر ختم ہو گئی۔ نیولینڈز، کیپ ٹاؤن کے…