ٹیگ محفوظات

ڈیل اسٹین

اب آیا اونٹ پہاڑ کے نیچے!

بھارت میں کھیلوں کے معروف ٹی وی چینل اسٹار اسپورٹس کی ایک پرانی روایت رہی ہے، یہ اہم ترین مقابلوں کے لیے بہت ہی تخلیقی، بالخصوص بلند و بانگ دعووں کے حامل، اشتہارات بناتا ہے۔ چاہے 2009ء کے ورلڈ ٹی ٹوئنٹی سے قبل ”یہ کپ کہیں نہیں جائے گا“ ہو،…

شکست خوردہ اسٹیون اسمتھ دوبارہ نمبر ایک بن گئے

گو کہ ایشیز میں آسٹریلیا کی بدترین شکست سے اسے رسوا ضرور کیا ہے لیکن نئے نویلے کپتان اسٹیون اسمتھ نے ٹیسٹ بلے بازوں کی عالمی درجہ بندی میں ایک مرتبہ پھر سرفہرست مقام حاصل کرلیا ہے۔ ایشیز کے خاتمے کے بعد جاری ہونے والے تازہ ترین انفرادی…

ظالم نے دو ٹکڑے کردیے

جنوبی افریقہ اور نیوزی لینڈ کے مابین کھیلا گیا پہلا ایک روزہ ویسے تو کوئی دلچسپ مقابلہ ثابت نہیں ہوا۔ جنوبی افریقہ کے 304 رنز کے جواب میں نیوزی لینڈ 284 رنز پر آؤٹ ہوگیا اور یوں 20 رنز سے مقابلہ ہار گیا لیکن مقابلے کے دوران ایسے مناظر…

جنوبی افریقہ کی ہانڈی بیچ چوراہے پر پھوٹ گئی

دنیا بھر کی ٹیمیں میدان میں اترنے سے بھرپور ذہن سازی کرتی ہیں اور ہر ٹیم ذہن سازی کرکے اور مخالف کھلاڑیوں کو مضبوط اور کمزور پہلوؤں کا جائزہ لینے کے بعد ہی مقابلے کا رخ کرتی ہے تاکہ جیتنے میں زیادہ مشکل پیش نہ آئے۔ آج سے جنوبی افریقہ اور…

[ریکارڈز] 400 وکٹیں لینے والے گیندبازوں میں نیا اضافہ، ڈیل اسٹین

90ء کی دہائی کے اوائل میں جب جنوبی افریقہ نے پابندی کے خاتمے کے بعد پہلی بار بین الاقوامی کرکٹ میں قدم رکھا تو سب کھلاڑی گویا 'پراسرار بندے' تھے۔ ان کی صلاحیتیں اس وقت کھل کر سامنے آئیں جب 1992ء کے عالمی کپ میں جنوبی افریقہ نے تہلکہ مچا…

آئرلینڈ کو سب سے بڑا امتحان درپیش

زمبابوے کے خلاف بمشکل کامیابی، بھارت سے بری طرح شکست اور اس کے بعد ویسٹ انڈیز کو چاروں خانے چت کرنے والا جنوبی افریقہ اب اپنے چوتھے مقابلے میں آئرلینڈ کا سامنا کرنے جا رہا ہے۔ جنوبی افریقہ تو خوش ہوگا لیکن آئرلینڈ سخت دباؤ میں ہے جسے 'ون…

ڈیل اسٹین کا آخری عالمی کپ

جنوبی افریقہ کے بہترین گیندباز ڈیل اسٹین نے کہا ہے کہ وہ ممکنہ طور پر اپنا آخری عالمی کپ کھیل رہے ہیں۔ اگلی بار جب عالمی کپ 2019ء میں کھیلا جائے گا تو ان کی عمر 36 سال ہوگی اور ایک تیز گیندباز ہونے کی وجہ سے وہ خود کو انگلستان میں ہونے والے…

بھارت جنوبی افریقہ کے خلاف تاریخ بدلنے کے لیے بے قرار

روایتی حریف پاکستان کے خلاف ایک شاندار جیت کے بعد اب بھارت کو اپنے گروپ میں سب سے بڑا امتحان درپیش ہے۔ اسے اتوار کو ایک ایسے حریف کا سامنا کرنا ہے جسے وہ عالمی کپ میں آج تک شکست نہیں دے سکا، جی ہاں! جنوبی افریقہ۔ 1992ء، 1999ء اور…

بھارت بمقابلہ جنوبی افریقہ، اسٹین بمقابلہ کوہلی

جس "موقع" کا فائدہ پاکستان نہ اٹھا سکا، اب بھارت بھی اسی "موقع" کے انتظار میں کھڑا ہے۔ پاکستان کے خلاف عالمی کپ کی تاریخ میں اپنا چھٹا مقابلہ جیتنے کے بعد بھارت کو اب اگلے مقابلے میں جنوبی افریقہ کا سامنا کرنا ہے جس کے خلاف وہ کبھی کوئی…

عالمی کپ: کیا جنوبی افریقہ اس بار نہیں "چوکے" گا

ایک اور عالمی کپ، جہاں ایک مرتبہ پھر جنوبی افریقہ 'فیورٹ' ہے لیکن کیا وہ جیتی ہوئی بازی ہارنے کی عادت سے چھٹکارہ پائے گا؟ ہمیشہ کی طرح اس بار بھی یہی کہا جا رہاہے کہ یہ داغ مٹانے کا جنوبی افریقہ کے پاس بہترین موقع ہے۔ 1992ء، 1999ء اور 2007ء…