ٹیگ محفوظات

ڈینس للی

”میں نہ مانوں“، امپائر سے اختلاف کی جرات کرنے والے

پاکستان ایک جمہوریت ہے اور کرکٹ کھیلنے والے بیشتر ممالک میں جمہور کی حکمرانی ہے، جس میں اختلاف کی گنجائش بھی ہے اور حق بھی، لیکن ان کا پسندیدہ کھیل کرکٹ مکمل طور پر آمرانہ رویہ رکھتا ہے، جہاں پہلا اور آخری فیصلہ امپائر کا ہوتا ہے۔ اس کے…

تاریخ کے 10 ”غصیلے“ اور ”خطرناک“ ترین گیندباز

ہر گزرتے دن کے ساتھ کرکٹ بلے بازوں کا کھیل بنتا جارہا ہے، قواعد و ضوابط بھی اُن کے لیے اور وکٹ کا معیار بھی اُنہی کے لیے۔ اگر گیند بازوں کا کھیل میں کچھ کردار باقی رہ گیا ہے تو بس اتنا کہ جب تک وہ گیند نہیں پھینکیں گے تو بلے باز گیند کو

شکست کی 20 سالہ داستان، صرف ایک رن اور 7 وکٹیں

12 سال بعد پاکستان اور آسٹریلیا دو ٹیسٹ مقابلے کھیلنے کے لیے متحدہ عر ب امارات میں موجود ہیں۔ آج سے دبئی میں شروع ہونے والا پہلا ٹیسٹ ایک اہم سیریز کا آغاز کرے گا کیونکہ آسٹریلیا اب تک واحد ٹیم ہے جس نے متحدہ عرب امارات میں پاکستان کے خلاف…

[وڈیوز] کرکٹ پر بہترین دستاویزی فلمیں

ایک پروجیکٹ کے سلسلے میں گزشتہ دو مہینے میرے کرکٹ کے موضوع پر متعدد دستاویزی فلمیں اور ٹی وی شوز دیکھنے میں گزرے اور ان میں سے چند تو اتنی زبردست تھیں کہ میں ان کے بارے میں لکھنے پر خود کو مجبور پاتا ہوں۔ اگر آپ بھی کرکٹ پرستار ہیں تو مجھے…

عمران خان کی آمد کا حقیقی اعلان

آسٹریلیا میں سڈنی کرکٹ گراؤنڈ پاکستان کے لیے ویسا ہی ہے جیسا کہ انگلینڈ میں اوول کا میدان۔ ان دونوں ممالک کے خلاف انہی کے میدانوں پر پاکستان نے اولین فتوحات یہیں حاصل کیں اور پھر کئی یادگار مقابلے ان خوبصورت میدانوں میں پاکستان کی جیت پر…

[گیارہواں کھلاڑی] سوال جواب قسط 21

قارئین کے سوالوں کے جوابات کا سلسلہ اب 21 ویں قسط تک پہنچ چکا ہے، اگر آپ بھی کرکٹ کے حوالے سے کوئی سوال پوچھنا چاہتے ہیں تو اس صفحے پر موجودہ سادہ سا فارم پر کیجیے اور ہم اگلی قسط میں آپ کو اس سوال کا جواب دینے کی بھرپور کوشش کریں۔ فی الحال…

ڈکی برڈ کی نظر میں عمران خان عظیم ترین ٹیسٹ الیون کے کپتان، بریڈمین اور سچن باہر

دنیا کے عظیم ترین بلے بازوں کی بات کی جائے اور سچن تنڈولکر، ڈان بریڈمین اور رکی پونٹنگ جیسے کھلاڑیوں کا ذکر نہ ہو تو یقیناً آپ کو تعجب ہوگا۔آپ بھی یہی گمان کریں گے کہ کرکٹ کے معاملے میں ایک ایسا کورا انسان ہی ایسی باتیں کہہ سکتا ہے جو اس کے…

[گیارہواں کھلاڑی] سوال جواب قسط 3

سوال: لیفٹ آرم آرتھوڈوکس اور لیفٹ آرم اَن آرتھوڈوکس باؤلنگ میں کیا فرق ہے؟ حسن اقبال جواب: لیفٹ آرم آرتھوڈوکس اسپن باؤلنگ کی ایک قسم ہے، جس میں بائیں ہاتھ کا اسپنر اپنی انگلی کو استعمال کرتے ہوئے پچ پر گیند کو دائیں سے بائیں کی جانب…