ٹیگ محفوظات

ایڈ جوائس

[سالنامہ 2015ء] عجیب و غریب واقعات – پہلی قسط

کرکٹ بطور کھیل ایک طرف پُر لطف اور دلچسپ ہے تو وہیں بعض اوقات ایسے واقعات بھی پیش آ جاتے ہیں جو شاذ و نادر ہی ہوتے ہیں اور عرصے تک یاد رہتے ہیں۔ 2015ء بھی ان واقعات سے خالی نہیں رہا۔ ہم نے گزشتہ سال ہونے والے 10 ایسے عجیب واقعات کو اکٹھا…

کیا آئرلینڈ 'شہ زور' بھارت کو جھکا پائے گا؟

عالمی کپ 2015ء میں گروپ 'اے' میں تو تمام معاملات ٹھیک ہو چکے، کون اگلا مرحلہ کھیلے گا اور کون گھر جائے گا؟ یہ سب طے ہوچکا لیکن گروپ 'بی' میں ابھی بہت کچھ ہونا باقی ہے۔ یہاں بھارت کے علاوہ کسی کو ابھی کوارٹر فائنل کا یقینی ٹکٹ نہیں ملا۔…

قابل دید معرکہ آرائی، تنازع کے بعد آئرلینڈ فاتح

ابھی شائقین کرکٹ پاک-جنوبی افریقہ مقابلے کے سحر سے ہی نہیں نکلے تھے کہ زمبابوے-آئرلینڈ کے معرکے نے انہیں جکڑ لیا۔ ایک ایسا مقابلہ جس میں سب کچھ تھا، عمدہ بلے بازی، شاندار فیلڈنگ اور بہترین باؤلنگ، سنسنی، جوش، ہیجان، جذبات اور ہاں! تنازع…

بولڈ لیکن ناٹ آؤٹ!

عالمی کپ 2015ء میں درجن بھر یکطرفہ اور بے مزا مقابلوں کے بعد برسبین میں آئرلینڈ اور متحدہ عرب امارات کے مقابلے نے ایک روزہ کرکٹ کا اصل لطف دیا۔ ایک بہترین مقابلے کی طرح ایک سے دوسرے حریف کی طرف جھکنے والے اس میچ میں وہ سب کچھ تھا، جو کسی…

آئرلینڈ کی اپ سیٹ کی روایت برقرار، نیا شکار ویسٹ انڈیز

آئرلینڈ اور ویسٹ انڈیز کے مقابلے کے بارے میں کہا جا رہا تھا کہ یہاں ایک 'اپ سیٹ' ہوسکتا ہے کیونکہ ویسٹ انڈیز اس وقت خود بہت 'اپ سیٹ' ہے لیکن کیا واقعی آئرلینڈ کی شاندار جیت کو اپ سیٹ سمجھنا چاہیے؟ جی ہاں! کم از کم 305 رنز کے ہدف کا تعاقب…

آئرلینڈ سپر 10 مرحلے کے مزید قریب پہنچ گیا، عرب امارات کو شکست

آئرلینڈ نے یکطرفہ مقابلے کےبعد متحدہ عرب امارات کو شکست دے کر سپر 10 مرحلے کی جانب سفر میں اہم پیشقدمی کرلی ہے۔ سینٹ پیٹرکس ڈے پر زمبابوے کے خلاف یادگار فتح سمیٹنے کے بعد اب سلہٹ کے میدان پر ہونے والے اپنے اگلے مقابلے میں آئرلینڈ کو…

آئرلینڈ کی جمیکا میں ایک اور یادگار فتح، اس مرتبہ نشانہ ویسٹ انڈیز

سات سال پہلے جس میدان پر آئرلینڈ نے پاکستان کو زیر کرکے دنیائے کرکٹ میں تہلکہ مچا دیا تھا، آج اسی سبائنا پارک میں میزبان ویسٹ انڈیز کو پہلے ٹی ٹوئنٹی میں حیران کن شکست دے کر مختصر ترین طرز میں اپنی اہلیت ثابت کردی۔ گو کہ کنگسٹن، جمیکا میں…

[گیارہواں کھلاڑی] سوال جواب قسط 16

چیمپئنز ٹرافی جیسے بڑے ایونٹ کی مصروفیات کے باعث سوال جواب کا سلسلہ ایک ہفتے کے لیے موقوف ہوا اور اب دونوں ہفتوں کے سوالات اور ان کے جوابات کے ساتھ "گیارہواں کھلاڑی" ایک بار پھر حاضر خدمت ہے۔ اگر آپ کے ذہن میں کرکٹ کے حوالے سے کوئی سوال ہے…

[ریکارڈز] دو ممالک کی جانب سے سنچریاں بنانے والے بلے باز

آئرلینڈ کے ایڈ جوائس نے پاکستان کے خلاف دوسرے ایک روزہ بین الاقوامی مقابلے میں 116 رنز کی ناقابل شکست اننگز کھیل کرایک انوکھا ریکارڈ بنایا۔ وہ تاریخ کے دوسرے بلے باز بن گئے ہیں جنہوں نے دو مختلف ممالک کی جانب سے ایک روزہ سنچریاں بنانے کا…

عالمی کپ 2011ء: آئرلینڈ کے دستے کا اعلان

2007ء میں کیریبین سرزمین پر کھیلے جانے والے عالمی کپ میں پاکستان کو شکست سے دوچار کر کے باہر کر دینے والی ٹیم آئرلینڈ نے عالمی کپ 2011ء کے لیے اپنے حتمی 15 رکنی دستے کا اعلان کر دیا ہے جس کی قیادت ولیم پورٹ فیلڈ کریں گے۔ انگلستان کے…