ٹیگ محفوظات

احسان عادل

پی ایس ایل سے "قلندروں" کا اخراج، ایک سبق سب کے لیے

پاکستان سپر لیگ تمام تر سنسنی خیزیوں اور رعنائیوں کے بعد اب اپنے حتمی مرحلے میں داخل ہو چکی ہے۔ 'دل پر پتھر رکھ کر' ہم نے ایک ٹیم کا اخراج برداشت کیا ہے۔ پہلے سیزن کی مہنگی ترین ٹیموں میں سے ایک، دنیائے ٹی ٹوئنٹی کے دو بڑے ستاروں کرس گیل…

دورۂ سری لنکا کے لیے دستے کا اعلان، اجمل باہر، فواد کا راستہ بند

سری لنکا کے میدانوں پر بدترین شکست کھانے کے ٹھیک 9 ماہ بعد پاکستان کا دستہ ایک مرتبہ پھر لنکا ڈھانے کے عزائم کے ساتھ پرواز کے لیے پر تول رہا ہے۔ اس مرتبہ یہ کٹھن کام انجام دینے کے لیے جس دستے کا انتخاب کیا گیا ہے اس میں 'جادوگر' اسپن…

احسان عادل بھی زخمی، عمر گل کی واپسی

گزشتہ چند ماہ میں پاکستان نے اتنی فتوحات حاصل نہیں کیں، جتنے اس کے کھلاڑی زخمی ہوئے ہیں۔ سالِ رواں کے آغاز کے ساتھ ہی محمد حفیظ اور جنید خان سے جو سلسلہ شروع ہوا، وہ اب سال کے چوتھے مہینے تک جاری ہے اور دورۂ بنگلہ دیش میں ایک اور کھلاڑی…

عالمی کپ کے لیے پاکستان کے 15 رکنی دستے کا اعلان

عالمی کپ 2015ء کے لیے پاکستان کے 15 رکنی دستے کا اعلان کردیا گیا ہے، جس میں حیران کن طور پر سہیل خان کا نام بھی شامل ہے جو 30 رکنی ابتدائی فہرست کا حصہ نہیں تھے جبکہ باؤلنگ پر پابندی لگنے کے باوجود محمد حفیظ حتمی دستے میں موجود ہیں اور تمام…

عالمی کپ کے لیے پاکستان کا ممکنہ 15 رکنی دستہ

پاکستان سمیت تمام ملکوں کے پاس عالمی کپ کے لیے حتمی ٹیموں کے اعلان کی خاطر اب صرف ایک دن موجود ہے یعنی کہ حتمی فیصلے تو ہو ہی چکے ہوں گے، ایک یا دو دن کی کارکردگی کی بنیاد پر کسی فیصلے میں تبدیلی کا امکان تو نہیں ہوگا، بس صرف اعلان ہونا…

پاک-آسٹریلیا پہلا ٹیسٹ: کمزور ترین باؤلنگ کے ساتھ 19 رکنی ابتدائی دستے کا اعلان

پاکستان نے آسٹریلیا کے خلاف پہلے ٹیسٹ کے لیے 19 رکنی ابتدائی دستے کا اعلان کردیا ہے، جس میں یونس خان کی شمولیت سے بیٹنگ لائن کو تو مضبوط کرنے کی کوشش کی گئی ہے لیکن محمد عرفان، جنید خان، وہاب ریاض اور سعید اجمل کی عدم موجودگی میں باؤلنگ…

قومی انڈر 23 ٹیم کا اعلان 'کفر ٹوٹا، خدا خدا کر کے'

'کفر ٹوٹا، خدا خدا کر کے' پاکستان نے بالآخر ایشین کرکٹ کونسل کے انڈر 23 کپ کے لیے ٹیم کا اعلان کر ہی دیا۔ 15 دنوں کی تاخیر سے ہونے والے اس اعلان کے مطابق نوجوان آل راؤنڈر حماداعظم ٹیم کی قیادت کریں گے جبکہ سابق انڈر 19 کوچ منصور رانا کوچنگ…

[باؤنسرز] قومی انڈر 23 ٹیم کی سلیکشن کا معمہ!

ایشین ایمرجنگ ٹورنامنٹ 17 سے 25 اگست تک سنگاپور میں کھیلا جائے گا جس میں افغانستان، نیپال،سنگاپور اور متحدہ عرب امارات کے علاوہ پاکستان،بھارت، سری لنکا اور بنگلہ دیش کی انڈر 23 ٹیمیں شریک ہوں گی۔ یہ ٹورنامنٹ اس اعتبار سے اہمیت کا حامل ہے کہ…

[خلق خدا] پاکستان کی شکست، ایک کرکٹ پرستار کا ردعمل

پاکستان کو ایک بار پھر چیمپئنز ٹرافی میں شرمناک شکست کا سامنا کرنا پڑا ہے اور وہ آخری میچ محض خانہ پری کے لیے کھیلے گا۔ چیمپئنز ٹرافی میں مشکل گروپ میں ہونے کے باوجود پرستار خوش فہمیوں میں مبتلا تھے، جن کو وارم اپ میچ میں جنوبی افریقہ کے…