ٹیگ محفوظات

ایلٹن چگمبورا

لاہور میں بلے بازوں کا دن، پہلا ایک روزہ پاکستان کے نام

بلے بازی کے لیے اتنی سازگار وکٹ کہ ایک ہی دن میں 709 رنز بن گئے اور صرف 8 وکٹیں گریں، اس صورتحال میں پاکستان نے زمبابوے کے خلاف پہلا ایک روزہ جیتا جس کی سب سے خاص بات شعیب ملک کی سنچری کے ذریعے ایک روزہ میں واپسی اور دیگر بلے بازوں کی عمدہ…

زمبابوے اپنی پہلی کامیابی کے لیے پرجوش

عالمی کپ کے پہلے مقابلے میں جنوبی افریقہ کو پریشان کرنے والا زمبابوے اب پرجوش ہے اور متحدہ عرب امارات کے خلاف جیت رقم کرنے کے لیے پوری طاقت لگا دے گا۔ متحدہ عرب امارات 1996ء کے بعد پہلی بار کسی عالمی کپ میں ٹورنامنٹ میں شرکت کرے گا لیکن…

آسٹریلیا کو 31 سال بعد زمبابوے کے ہاتھوں شکست

زمبابوے نے ایک مرتبہ پھر ثابت کردیا ہے کہ اگر اسے بڑی ٹیموں کے خلاف کھیلنے کے مستقل مواقع دیے جائیں تو وہ بہتر نتائج نکال سکتا ہے کیونکہ سہ فریقی سیریز کے چوتھے مقابلے میں اس نے عالمی نمبر ایک آسٹریلیا کو 3 وکٹوں سے شکست دے کر ایک نئی تاریخ…

چگمبورا کی دھواں دار اننگز، زمبابوے کے امکانات باقی

آئرلینڈ کے خلاف اعصاب شکن مقابلے کے بعد شکست نے زمبابوے کو 'مارو یا مر جاؤ' والی صورتحال تک پہنچا دیا تھا اور متحدہ عرب امارات کے خلاف آخری گروپ مقابلے میں وہ واقعی مر جانے والی صورتحال تک پہنچ گیا لیکن ایلٹن چگمبورا کی دھواں دار بیٹنگ نے…

ان فارم گپٹل نے نیوزی لینڈ کو پہلا ٹی ٹوئنٹی جتوا دیا

مارٹن گپٹل کی 91 رنز کی ناقابل شکست اننگز کی بدولت نیوزی لینڈ نے زمبابوے کے خلاف پہلا ٹی ٹوئنٹی با آسانی سات وکٹوں سے جیت لیا۔ 160 رنز کے معقول ہدف کے تعاقب میں نیوزی لینڈ گپٹل کی اننگز پر سوار ہو کر تین اوور قبل ہی ہدف تک پہنچ گیا۔ گپٹل نے…

برینڈن ٹیلر زمبابوے کے نئے کپتان مقرر

برینڈن ٹیلر کو زمبابوے کا نیا کپتان مقرر کر دیا گیا ہے۔ نئے قائد کو درپیش پہلا چیلنج ہوم گراؤنڈ پر جنوبی افریقہ اور آسٹریلیا کی 'اے' ٹیموں کے خلاف سیریز ہوگی جس کا آغاز 29 جون کو ہرارے میں آسٹریلیا 'اے' کے خلاف میچ سے ہو رہا ہے۔…

پاکستانی نژاد سکندر رضا زمبابوے کے 32 رکنی دستے میں شامل

زمبابوے نے جنوبی افریقہ اور آسٹریلیا کی 'اے' ٹیموں کے خلاف سیریز کے لیے اپنے 32 رکنی تربیتی دستے کا اعلان کیا ہے جس میں پاکستانی نژاد سکندر رضا بھی شامل ہیں۔ 25 سالہ سکندر رضا سیالکوٹ، پنجاب میں پیدا ہوئے اور 15 سال کی عمر میں…

عالمی کپ 2011ء: زمبابوے کے حتمی اسکواڈ کا اعلان

زمبابوے نے اگلے ماہ شروع ہونے والے عالمی کپ 2011ء کے لیے اپنے 15 رکنی حتمی اسکواڈ کا اعلان کر دیا ہے۔ ایلٹن چگمبورا کی قیادت میں عالمی کپ کھیلنے والے زمبابوین اسکواڈ میں چھ بلے باز، تین سیمرز اور تین اسپنر شامل ہیں جبکہ بلے بازوں میں سے دو…