ٹیگ محفوظات

فضل محمود

آج کا دن جب پاکستان نے پہلی بار اوول فتح کیا

‏17 اگست کو پاکستان کرکٹ کی تاریخ میں ہمیشہ ایک نمایاں مقام حاصل رہا ہے اور آگے بھی رہے گا۔ یہی وہ دن ہے جب 1954ء میں پاکستان نے اوول کے میدان پر یادگار کامیابی حاصل کر کے انگلینڈ کے پہلے ہی دورے پر سیریز ‏1-1 سے برابر کر دی تھی۔ یہی وہ

[آج کا دن] جب 'پاکستان کا فضل' رخصت ہوا

اگر آپ سے پوچھا جائے کہ پاکستان کے کس کھلاڑی کی زندگی پر فلم لازماً بننی چاہیے؟ تو ہو سکتا ہے آپ کا جواب عمران خان ہو، یا پھر شاہد آفریدی، جاوید میانداد، وسیم اکرم، وقار یونس، کچھ بھی ہو سکتا ہے، لیکن اگر یہ سوال ہم سے کیا جائے تو ہمارا

’’مرحومین‘‘ کی خدمات کا ’’اعتراف‘‘!!

بڑی قومیں ہمیشہ اپنے ہیروز کو یاد رکھتی ہیں اور ان کی قدر کرتی ہیں کیونکہ آنے والی نسلوں کو اُن ہیروز کے کارناموں سے آگاہ کرنا نہایت ضروری ہوتا ہے۔ پاکستان کرکٹ میں بھی ایسے کئی گمنام ہیرو موجود ہیں جو انٹرنیشنل سطح پر زیادہ نہ کھیلنے کے…

آج پاکستان کی پہلی فتح کا دن

پاکستان کرکٹ اس وقت عروج کی جانب گامزن ہے۔ گزشتہ چند ماہ کے دوران پاکستان ٹیسٹ میں پہلی بار عالمی نمبر ایک بھی بنا۔ نووارد سے لے کر عالمی نمبر ایک تک کے سفر کا اصل آغاز آج ہی تاریخ میں ہوا تھا، 26 اکتوبر کو، وہ بھی 64 سال پہلے جب پاکستان نے…

یاسر شاہ، عرش سے فرش پر

لارڈز میں تاریخی کامیابی کے بعد جیسے ہی پاکستان کا دستہ مانچسٹر منتقل ہوا، ایسا لگا کہ اسے "ہوا" لگ گئی ہے۔ اب اسے موسم کی ہوا کہہ لیں کہ جس میں ان کے پٹھے جم گئے ہیں، یا پھر پہلے ٹیسٹ کے بعد دماغ میں بھرنے والی ہوا، لیکن انگلستان نے دو…

اپنی کچھار میں پاکستان کا تیسرا شکار

پاکستان کراچی میں شاندار فتح کے بعد اس مقام پر تھا کہ وہ ویسٹ انڈیز کے خلاف سیریز جیت کر گزشتہ دورے کی شکست کا بدلہ لے سکتا تھا۔ سیریز ایک-صفر سے پاکستان کے حق میں جھکی ہوئی تھی کہ دونوں دستے دوسرا مقابلہ کھیلنے کے لیے مشرقی پاکستان کے شہر…

فضل کے قائدانہ عہد کا آغاز کامیابی کے ساتھ

سرزمین غرب الہند پر سیریز کا آخری مقابلہ جیتنے کے بعد پاکستان نے اپنے وقت کے تمام ٹیسٹ ممالک کھیلنے والے ممالک کے خلاف فتوحات اپنے نام کیں اور اس کے ساتھ ہی کپتان عبد الحفیظ کاردار کے عہد کا اختتام ہوا۔ عبد الحفیظ نے اوسط درجے کا…

غرب الہند میں پاکستان کی پہلی جیت

بھارت، نیوزی لینڈ اور آسٹریلیا کے خلاف گھریلو میدانوں پر کامیابیاں سمیٹنے کے بعد اب پاکستان کو بیرون ملک امتحان درپیش تھا۔ 1958ء کا دورۂ ویسٹ انڈیز۔ پاکستان اس وقت کے تمام ٹیسٹ ممالک کے خلاف کھیل چکا تھا، ماسوائے ویسٹ انڈیز کے۔ نیشنل…

سرزمین پاک پر آسٹریلیا کا "شاندار" استقبال

مارچ 1877ء میں کرکٹ تاریخ کا اولین ٹیسٹ مقابلہ کھیلا گیا تھا، جس میں 'بابائے کرکٹ' انگلستان کو آسٹریلیا کے ہاتھوں 45 رنز سے شکست سے دوچار ہونا پڑا۔ انگلستان کو اس ہزیمت سے دوچار کرنے والے کوئی اور نہیں بلکہ انہی سے کھیل سیکھنے والے آسٹریلیا…

گوروں کے دیس میں سبز ہلالی پرچم

ٹیسٹ کرکٹ میں پاکستان کی یادگار فتوحات کے سلسلے کی دوسری قسط، پہلی قسط یہاں ملاحظہ کیجیے۔ ہندوستانی سرزمین پر یادگار ٹیسٹ سیریز کھیلنے کے بعد پاکستان کو ڈھائی سال تک بین الاقوامی کرکٹ کا انتظار کرنا پڑا اور اس عرصے میں پاکستان کے لکھنؤ…