ٹیگ محفوظات

این بیل

کرکٹ میں ایمانداری کی عظیم مثالیں

ایک عام فرد اور ایک مثالی شخص میں کیا فرق ہوتا ہے؟ چند لوگوں کے خیال میں مثالی بننے کے لیے اپنے اپنے شعبے میں غیر معمولی کارکردگی دکھانا پڑتی ہے جبکہ بعض کا خیال ہے کہ مثالی بننے کے لیے ایسے کام کی ضرورت ہوتی ہے جو دوسروں کے لیے بھی قابلِ…

انگلستان کے شکست سے بچنے کے امکانات ”صفر“

یہ برطانیہ کے روزنامہ "ٹیلی گراف" کے معروف صحافی شلڈ بیری کی تحریر کا ترجمہ و تلخیص ہے، جو انہوں نے پاک-انگلستان دبئی ٹیسٹ کےچوتھے دن کے اختتام پر لکھی انگلستان کے کھلاڑیوں کو متحدہ عرب امارات پہنچے ہوئے 25 دن گزر چکے ہیں اور ہر روز صبح…

دل شکستہ انگلستان آخری مقابلے میں کامیاب

جب انگریز اور افغان پہلی بار آمنے سامنے آئے تھے تو افغان قبائلی جنگجوؤں نے 4500 فوجیوں پر مشتمل دستے میں سے صرف ایک کو زندہ چھوڑا تھا، لیکن آج 176 سال بعد کرکٹ کے میدانوں پر جب دونوں ملک پہلی بار معرکہ زن ہوئے تو جیت انگریزوں کے نام رہی۔…

انگلستان اور اسکاٹ لینڈ: پڑوسیوں کا ایک اور مقابلہ

انگلستان اور اسکاٹ لینڈ کے درمیان صدیوں سے جاری سیاسی تناؤ اور مختلف کھیلوں میں مشہور زمانہ رقابت اب کرکٹ کے کھیل تک پہنچ چکی ہے کہ جہاں 23 فروری کو دونوں ٹیمیں کرائسٹ چرچ میں مدمقابل ہوں گی۔ انگلستان اور اسکاٹ لینڈ کی باہمی رقابت…

[سالنامہ 2013ء] سال کے بہترین ٹیسٹ کھلاڑی

2013ء ٹیسٹ کرکٹ کے حوالے سے ایک مصروف سال رہا اور ٹیسٹ کھیلنے والے تمام ہی ممالک نے اس سال طویل ترین طرز میں اپنی صلاحیتوں کو آزمایا، جن میں سب سے نمایاں روایتی حریف آسٹریلیا و انگلستان کے مابین کھیلی گئی دو پے در پے ایشیز سیریز تھیں جن میں…

[ریکارڈز] اعصاب شکن لیکن بے نتیجہ مقابلے

جنوبی افریقہ کرکٹ کی تاریخ کے سب سے بڑے ہدف کے کامیاب تعاقب کا ریکارڈ نہ توڑ پایا لیکن 458 رنز کے پیچھے دوڑتے ہوئے مقابلے کو اعصاب شکن حد تک ضرور لے گیا اور بلاشبہ جنوبی افریقہ - بھارت جوہانسبرگ ٹیسٹ تاریخ کے بہترین مقابلوں میں شمار ہوگا۔…

"اینٹی کلائمیکس" بارش زدہ ٹیسٹ سنسنی خیز مقابلے کے بعد ڈرا، ایشیز انگلستان کے نام

اوول میں بارش سے متاثر ہونے کے بعد ٹیسٹ کے نتیجہ خیز ہونے کی امیدیں تو بہت ہی کم تھیں لیکن آخری روز آسٹریلوی کپتان مائیکل کلارک کے جرات مندانہ فیصلے اور انگلستان کے ڈرامائی تعاقب نے آخری ایشیز ٹیسٹ کو سنسنی خیز مرحلے تک پہنچا دیا لیکن…

[آج کا دن] بھارت کی بدترین شکستوں میں سے ایک

عالمی چیمپئن بننے کے بعد ٹیموں کا اعتماد بلندیوں کو چھونے لگتا ہے۔ صرف ایک یادگار جیت انہیں کس طرح حوصلہ دیتی ہے،اس کا اندازہ لگانا چنداں مشکل نہیں۔ لیکن بھارت کے ساتھ معاملہ الٹا ہو گیا۔ عالمی کپ 2011ء جیتنے کے بعد آج ہی کے دن وہ انگلستان

آسٹریلیا خول میں بند، انگلستان باآسانی فتحیاب

جب آسٹریلیا بھارت کے خلاف وارم اپ مقابلے میں 65 رنز پر ڈھیرہوا تھا تو خوش فہم شائقین نے کہا تھا کہ ارے، یہ تو وارم اپ ہے، اصل مقابلہ تو چیمپئنز ٹرافی میں ہوگا۔ لیکن اس اہم ٹورنامنٹ میں آسٹریلیا کا پہلا قدم ہی ثابت کر گیا کہ آسٹریلیا کی…

[گیارہواں کھلاڑی] سوال جواب قسط 14

قارئین کے سوالات کے جوابات کے ساتھ 'گیارہواں کھلاڑی' ایک مرتبہ پھر حاضر ہے۔ اس مرتبہ قارئین کی دلچسپی میں اضافہ دکھائی دیا اور کافی سوالات موصول ہوئے، جو کہ خوش آئند امر ہے۔ اگر آپ کے ذہن میں بھی کرکٹ کے ریکارڈز، اعدادوشمار اور واقعات کے…